1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

غیر قانونی مہاجرین لتھوینیا پہنچ گئے

14 اگست 2021

یورپی ملک لتھوینیا میں سینکڑوں مہاجرین بیلاروس کے راستے غیر قانونی طریقے سے پہنچے ہیں۔ ان میں زیادہ تر افراد کا تعلق، مشرق وسطیٰ، افریقہ اور ایشیا سے ہے۔ بیلاروس پر الزام ہے کہ وہ یورپی پابندیوں کے جواب میں تارکین وطن کو غیر قانونی طور پر یورپی بلاک میں داخل ہونے دے رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/3yzTP