1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہسربیا

غیرقانونی طریقے سے یورپی یونین پہنچنے والے بھارتی شہری

10 مارچ 2022

یورپی یونین میں داخل ہونے کی خاطر بعض بھارتی شہری سربیا اور بوسنیا کے راستے سے غیرقانونی طریقہ اختیار کرتے ہیں۔ سربیا کے مہاجر کیمپوں میں ایسے سینکڑوں بھارتی مہاجرین یورپی یونین کی سرحد عبور کرنے کے منتظر ہیں۔

https://p.dw.com/p/48JF8