حکومت پاکستان کے اس دعوے کے بعد کہ خیبر پختونخوا میں ہونے والی دہشت گردانہ حالیہ کاروائیوں میں افغان باشندے ملوث ہیں، پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسہ شروع ہوگیا ہے۔ اس کریک ڈاؤن کے تحت دس لاکھ افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان کیا گی ہے۔فاطمہ نازش کی خصوصی رپورٹ