1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

افغان باکسر پاکستان میں ریڑھی لگانے پر مجبور

23 جولائی 2023

اعظم خان افغانستان میں باکسر تھے لیکن سن 2021 میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد انہیں بھی ملک سے فرار ہونا پڑا۔ آنکھوں میں باکسنگ چیمپئن بننے کا خواب لیے اب وہ پاکستان میں پھل فروخت کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4U8bN