اسلام آباد مین واقع مشعل ماڈل اسکول افغان بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرتا ہے۔ صرف ایجوکیشن ہی نہیں بلکہ اس تعلیمی ادارے میں تمام اسٹوڈنٹس کو ہر قسم کی رہنمائی اور مدد بھی فراہم کی جاتی ہے۔ مالی اور معاشرتی مشکلات کا شکار افغان مہاجر بچے اس اسکول سے محبت کرتے ہیں۔