You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستانی فوج
خبریں سیکشن پر جائیں
خبریں
26.12.2024
26 دسمبر 2024
پاکستان: مذاکراتی ٹیم کی عمران خان سے جیل میں ملاقات متوقع
26.12.2024
26 دسمبر 2024
پکتیکا فضائی حملہ: پاک افغان تعلقات میں مزید کشیدگی کا خدشہ
رپورٹیں سیکشن پر جائیں
رپورٹیں
کرم: متحارب فریقوں میں امن معاہدے کے بعد احتجاجی مظاہرے ختم
کرم: متحارب فریقوں میں امن معاہدے کے بعد احتجاجی مظاہرے ختم
کرم میں مقامی جرگہ امن معاہدے کے لیے کئی روز سے کام کر رہا تھا اور اب امکان ہے کرم میں سڑکیں دوبارہ کھول دی جائیں گی۔
پشاور میں مقامی حکومتوں کے نمائدوں کا احتجاج
پاکستان بھر میں مقامی سطح پر جمہوری اداروں کو وفاقی اورصوبائی حکومت نے جمود کا شکار بنا کر رکھ دیا ہے۔
پاکستانی پولیس کا رویہ افغان طالبان جیسا ہی ہے، افغان خاتون
پاکستانی پولیس کا رویہ افغان طالبان جیسا ہی ہے، افغان خاتون
افغان شہری شہر زاد کے بقول ایک یورپی ملک نے انہیں کہا تھا کہ ان کا ویزہ پاکستان میں ہی پراسس کیا جائے گا۔
پاکستان ملٹری کورٹس کے ٹرائل ، قانون کا مذاق
پاکستان ملٹری کورٹس کے ٹرائل ، قانون کا مذاق
حال ہی میں سپریم کورٹ کی اجازت کے بعد ملٹری کورٹس نے 9 مئی کے 85 ملزمان کو دو سے دس سال تک کی سزائیں سنائیں ۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی نئی اننگ کا آغاز
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی نئی اننگ کا آغاز
پاکستان سال نو کے پہلے دن سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز کر رہا ہے۔
ریکوڈک پراجیکٹ پر سب سے بڑا سوال شفافیت کا ہونا ہے!
ریکوڈک پراجیکٹ پر سب سے بڑا سوال شفافیت کا ہونا ہے!
ماہرین اس منصوبے کی شفافیت پر توجہ زیادہ دیتے ہیں۔
مزید دیکھیے
اشتہار
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ سیکشن پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی طرف سے تجویز کردہ
متنازعہ زمینوں کی الاٹمنٹ، پشتون قبائل برہم
افغان سرحد کے قریب بلوچستان میں لاکھوں ایکڑ زمینوں کی الاٹمنٹ پر پشتون قبائل حکومت پر برہم ہیں۔
نئے موضوعات ہیں لیکن لکھنے کا انداز بدلنا ہو گا، بی گل
بی گل کی تصنیف کردہ کہانیاں عام ڈگر سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔ چاہے وہ عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے حساس موضوع پر لکھا جانے والا ’ڈر سی جاتی ہے صلہ‘ ہو، جذبات اور احساسات پر مبنی ’رقیب سے‘ ہو یا پھر خواتین کے مسائل کی نشاندہی کرنے والا ڈرامہ ’ورکنگ وومن‘۔ بی گل کے ڈراموں نے اسکرین پر ایک خاص مقام اور توجہ حاصل کی ہے۔ دیکھیے بی گل سے کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
'اڑان پاکستان‘: قومی اقتصادی تبدیلی کے منصوبے کا آج آغاز
حکومت کے مطابق اس منصوبے کا مقصد پاکستان کے اہم اقتصادی مسائل حل کرنے کے لیے ایک ہدف شدہ فریم ورک فراہم کرنا ہے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز کے لیے سن 2024 مہلک ترین سال
پاکستان بھر میں اس برس تقریباﹰ ساڑھے چار سو دہشت گردانہ حملے ہوئے، جس میں لگ بھگ سات سو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔
پاک بھارت تعلقات اور من موہن سنگھ
حال ہی میں انتقال کر جانے والے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ تین بار پاکستان گئے مگر اپنی جنم بھومی نہ جا سکے۔
بلوچستان: نوزائیدہ بچیوں کو لاوارث چھوڑنے کا تشویشناک رجحان
بلوچستان میں نوزائیدہ بچیوں کو پیدائش کے بعد لاوارث چھوڑنے کا ایک تشویشناک رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد (4344)