You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ٹرمپ اقوام متحدہ کو ’تباہ کرنے سے باز‘ رہیں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوام متحدہ کی ’تباہی‘ سے خبردار کیا ہے۔
جرمنی کا دورہ انتہائی کامیاب رہا، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔
میرکل ایردوآن ملاقات لیکن ’ فاصلہ برقرار‘
جرمن چانسلر میرکل نے برطانیہ کی بریگزٹ تجاویز رد کر دیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے برطانیہ میں وزیر اعظم ٹریزا مے کی حکومت کی طرف سے پیش کردہ بریگزٹ تجاویز کو رد کر دیا ہے۔
جرمن اتحادی حکومت پھر تناؤ کا شکار
جرمن حکومتی اتحاد میں داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ماسن کو وزارت داخلہ میں عہدہ دینے پر شدید اختلاف پایا جا رہا ہے۔
انگیلا میرکل نے لچک پیدا کی ہے، آسٹریائی چانسلر
مہاجرین کے بحران کی وجہ سے یورپی رہنماؤں کو ایک مسلسل دباؤ کا سامنا ہے۔
جرمنی میں مشتبہ غیر جرمن قاتلوں کی تعداد میں اضافہ
سن 2017 میں غیر جرمن قاتلوں کی تعداد میں تینتیس فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
جمہوریت ختم ہو سکتی ہے، چانسلر میرکل کا انتباہ
چانسلر میرکل نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں جمہوری اقدار کے دفاع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
کیا جرمن پولیس میں بھی دائیں بازو کے انتہا پسند موجود ہیں؟
خیال کیا گیا ہے کہ جرمن صوبے سیکسنی کی پولیس میں بھی دائیں بازو کے شدت پسندوں سے ہمدردی رکھنے والے اہلکار موجود ہیں۔
انگیلا میرکل جورجیا، آرمینیا اور آذربائیجان کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا آج سے شروع ہونے والا تین ملکی دورہ اقتصادیات، تجارت اور یورپی ترجیحات کے تناظر میں اہم ہے۔
جرمن کابینہ نے تیسری جنس کی شناخت منظور کر لی
جرمن کابینہ نے سرکاری دستاویزات میں تیسری جنس کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اسپین کے ساتھ معاہدہ اہم ہے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے اسپین کے ساتھ ہوئے معاہدے سے اس بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
اگر انگیلا میرکل وزیراعظم پاکستان بن جائیں
چانسلر انگیلا میرکل اگر پاکستانی وزیراعظم بنتیں تو کیا وہ پاکستان کے مسائل بین الاقوامی تنازعات کی طرح حل کر پاتیں؟
مستونگ حملہ ایک بزدلانہ کارروائی تھا، چانسلر میرکل
چانسلر میرکل نے ان خیالات کا اظہار پاکستانی وزیر اعظم اور حملے کے متاثرین کے نام ایک تعزیتی پیغام میں کیا۔
مہاجرین کا معاملہ اور جرمنی کا سیاسی بحران
جرمن حکومت کچھ عرصے سے ایک بار پھر شدید بحران کا شکار نظر آ رہی تھی۔ یہ صورتحال براہ راست جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے لیے سنگین ہوتی جا رہی تھی کیونکہ میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو اوراس کی ہم خیال پارٹی سی ایس یو کے مابین تارکین وطن کے جرمنی آمد سے متعلق قوانین پر اختلافات گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ اس بارے میں جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔
میرکل نے یورپی قلعے میں داخل ہو کر خود کو بچا لیا، تبصرہ
تبصرہ نگار اینس پوہل کے مطابق فراخ دلانہ مہاجر پالیسی اب ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ
اس ملاقات کو میرکل کے سیاسی مستقبل کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
برطرف کیا تو حکومت ختم، جرمن وزیرداخلہ
جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے چانسلر میرکل سے کہا ہے کہ وہ انہیں برطرف کرنے سے باز رہیں۔
میرکل اور زیہوفر کے درمیان ’اختلافات شدید تر‘
مہاجرین کے معاملے پر چانسلر انگیلا میرکل اور وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر کے درمیان اختلافات میں شدت آ گئی ہے۔
جرمنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن منتخب
’برلن حکومت عالمی امن کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتی رہے گی‘، جرمن چانسلرانگیلا میرکل
نصف درجن سے زائد مساجد بند، کئی امام بے دخل
آسٹریائی حکومت نے اپنے ایک فیصلے کے تحت ایسے اماموں کو ملک بدر کرنے فیصلہ کیا ہے، جنہیں بیرونی مالی امداد حاصل تھی۔
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ، میرکل کا میڈیا کی آزادی پر زور
ڈی ڈبلیو کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے میڈیا کی مکمل آزادی پر زور دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو کے 65 برس: جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا پیغام
ڈی ڈبلیو کے قیام کو 65 برس مکمل ہونے پر برلن میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا مختصر پیغام۔
جرمن چانسلر اور مہاجرین سے متعلق ’بامف‘ اسکینڈل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بھی مہاجرین کے بحران کی زد میں ہیں۔
جرمن چانسلر اور روسی صدر کی ملاقات، کئی عالمی امور پر گفتگو
روسی کے ساحلی شہر سوچی میں روسی صدر اور جرمن چانسلر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کئی عالمی امور پر بات چیت کی گئی۔
اقوام کی پرامن بقائے باہمی، چانسلر میرکل کے لیے امن انعام
جرمن چانسلر میرکل کو اقوام کی پرامن بقائے باہمی اور امن کے فروغ کے لیے ان کی خدمات کے عوض ایک اہم امن انعام دے دیا گیا۔
امریکی دستبرداری گلوبل آرڈر کے لیے دھچکا ہے، جرمن چانسلر
ایرانی جوہری ڈیل سے امریکی علیحدگی اور نئی پابندیوں سے متاثر ہونے والی یورپی کمپنیوں کے معاملات یورپ میں باعث تشویش ہیں۔
سابق جرمن چانسلر پر مقدمہ، مدعی منگیتر کا سابقہ شوہر
ٹرمپ، اوباما، بُش: میرکل سبھی سے واقف ہیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ڈونلڈ ٹرمپ کے سوا سب امریکی صدور سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔
میرکل سے ٹرمپ کی ایک مشکل ملاقات
فرانسیسی صدر کے دوستانہ دورے کے بعد اب واشنگٹن میں صورتحال سنجیدہ ہو گی۔
شام میں ممکنہ فوجی کارروائی: جرمنی شامل نہیں ہو گا، میرکل
مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد امریکا اور اتحادی ممالک شام میں عسکری کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
’اسلام جرمنی کا حصہ ہے‘، چانسلر میرکل
’جرمنی میں مقیم 4.5 ملین مسلمان اور ان کا مذہب اسلام جرمن معاشرے کا حصہ ہیں۔‘ چانسلر میرکل
’سابق جرمن چانسلرشروئڈر روس کے لیے لابی کرتے ہیں‘
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
انگیلا میرکل نے چوتھی مرتبہ چانسلر کا حلف اٹھا لیا
ایوان زیریں میں ہونے والی رائے شماری میں میرکل کے حق میں 364 ووٹ پڑے جبکہ 315 ممبران نے ان کی مخالفت کی۔
میرکل چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر منتخب
نئی جرمن حکومت کا قیام گزشتہ برس ستمبرمیں انتخابات کے تقریباً چھ ماہ بعد طویل تگ و دو اور مذاکرات کے بعد ممکن ہو سکا ہے۔
نئی جرمن کابینہ میں کون کون سے سوشل ڈیموکریٹس شامل ہوں گے
جرمنی ميں بالآخر حکومت سازی کی راہ ہموار
جرمنی ميں بالآخر حکومت سازی کی راہ ہموار
یورپی فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کیا جائے، میرکل
جرمن چانسلر میرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو رکن ممالک کے لیے اپنے فنڈز کو تارکین وطن قبول کرنے سے مشروط کرنا چاہیے۔
روس اور ایران شام میں تشدد ختم کرائیں، جرمن چانسلر
میرکل نے شام کے حلیف ممالک روس اور ایران سے کہا ہے کہ وہ شام میں جاری حالیہ تشدد کو ختم کرانے کے لیے کردار ادا کریں۔
2021ء تک چانسلر بھی رہوں گی اور پارٹی سربراہ بھی، میرکل
جرمن چانسلر میرکل اگلی پارلیمانی مدت کے دوران پورے چار سال تک سربراہ حکومت کے عہدے پر فائز رہنے کی خواہش مند ہیں۔
کیا جرمنی میں سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کو ہے؟
جرمنی میں چانسلر میرکل کا قدامت پسند اتحاد اور ملک کی دوسری بڑی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی حکومت سازی کے مذاکرات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے گفت گو
میرکل کو چانسلر بننا چاہیے یا نہیں، جرمن عوام منقسم
جرمن عوام انگیلا میرکل کے چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کے معاملے پر منقسم دکھائی دیتے ہیں۔
کیا میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر بن جائیں گی؟
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات گزشتہ برس 24 ستمبر کو ہوئے تھے تاہم ابھی تک یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت میں نئی حکومت کا قیام عمل میں نہیں آ سکا۔ ایک اتحادی حکومت کے قیام کے لیے اب جرمنی کی دو سب سے بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو
’کُرس جیسے دوست ہوں تو میرکل کو دشمنوں کی کیا ضرورت‘
سباستیان کرُس نے انگیلا میرکل کو کہا ہے کہ وہ آسٹریا میں انتہائی دائیں بازو کا اتحاد میں حکومت کی نیت دیکھیں۔
جرمن سوشل ڈیموکریٹس حکومت سازی کے معاملے پر منقسم
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی قدامت پسندوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی کے موضوع پر منقسم ہے۔
چانسلر میرکل مخلوط حکومت کے قیام کے لیے ‘پرامید‘
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایس پی ڈی کے ساتھ آج شروع ہونے والے مذاکرات کامیاب رہیں گے۔
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کی مقبوليت ميں کمی
جرمن چانسلر انگيلا ميرکل کی مقبوليت ميں کمی
آسٹرین نئے نازی سے وفاقی نائب چانسلر تک
یورپ کو داخلی یک جہتی کی ضرورت ہے، جرمن چانسلر
یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس چودہ اور پندرہ دسمبر کو برسلز میں منعقد ہو رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 5
اگلا صفحہ