1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مہاجرین کا معاملہ اور جرمنی کا سیاسی بحران

4 جولائی 2018

جرمن حکومت کچھ عرصے سے ایک بار پھر شدید بحران کا شکار نظر آ رہی تھی۔ یہ صورتحال براہ راست جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے لیے سنگین ہوتی جا رہی تھی کیونکہ میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو اوراس کی ہم خیال پارٹی سی ایس یو کے مابین تارکین وطن کے جرمنی آمد سے متعلق قوانین پر اختلافات گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ اس بارے میں جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔

https://p.dw.com/p/30mxM