You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
آنے والے مہینے بہت سخت ہوں گے: جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے متنبہ کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے انفیکشن میں مزید اضافہ ہوگا اور اب سب کچھ داو پر لگا ہے۔
جرمنی مزید پندرہ سو مہاجرین کو قبول کرے گا
ان کے علاوہ چانسلر انگیلا میرکل ڈیڑھ سو مہاجر بچوں کو بھی ملک میں لانا اور انہیں تعلیم کی سہولت فراہم کرنا چاہتی ہیں۔
ایس پی ڈی کا چانسلر شپ کے لیے شولس کو نامزد کرنے کا ارادہ
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی منصوبہ بنا رہی ہے کہ وزیر خزانہ اولاف شولس کو آئندہ الیکشن میں چانسلر کا امیدوار نامزد کر دیا جائے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر میں مصری جاسوس
حکام کا خیال ہے کہ مشتبہ شخص کو مصر نے جرمنی میں رہنے والے مصری اپوزیشن گروپوں کی جاسوسی کے لیے ملازمت پر رکھا ہوگا۔
کورونا وائرس وبا کے دور میں میڈیا پر بڑی ذمہ داریاں ہیں
کورونا وائرس کی وبا کے اس دور میں آج میڈیا کی اہمیت اور معتبر اطلاعات کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔
کیا ٹرمپ جرمنی کو نافرمانی کی سزا دے رہے ہیں؟
امریکا اور جرمنی کے رشتوں میں جاری سرد مہری بڑھتی جا رہی ہے۔ کیا ٹرمپ جرمنی کو نافرمانی کی سزا دے رہے ہیں؟
معیشت دوبارہ چلانے کے لیے جرمن چانسلر پُرعزم
چانسلر کے طور پر ميرکل کی جانشينی کے ليے دوڑ تيز ہو گئی
چانسلر انگیلا میرکل کے جانشین کی دوڑ تيز ہو گئی ہے۔ اس سلسلے ميں باويريا کے وزير اعلیٰ مارکوس زوئڈر کا نام نماياں ہے۔
جرمنی میں ’کورونا مظاہرے‘، چانسلر میرکل پریشان
لاک ڈاؤن کے خلاف ’کورونا مظاہروں‘ میں جرمن شہریوں کی شرکت بڑھنے لگی ہے اور مظاہرین کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔
جرمنی کی بھارت کے لیے بیس ملین یورو کی امداد
رلن حکومت نئے کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے نئی دہلی حکومت کے ساتھ تعاون کر کے خوشی محسوس کرے گی۔
کورونا وائرس: دنیا میرکل کی طرف کیوں دیکھ رہی ہے؟
کئی رہنماؤں کو تنقید کا سامنا ہے تاہم چانسلر میرکل کے انداز قیادت اور بحران سے نمٹنے کی صلاحیتوں کی تعریف جاری ہے۔
انگیلا میرکل کا ڈبلیو ایچ او کی حمایت کا اعلان
صدرٹرمپ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ روکنے کے بعد جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ادارہ صجت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
انگیلا میرکل پر نئی ڈاکومینٹری فلم
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو ایک مرتبہ پھر ان کے بروقت اقدامات کی وجہ سے سراہا جا رہا ہے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بھی احتیاطی قرنطینہ میں
کورونا وائرس: جرمنی میں نئے ضوابط کا اعلان
جرمن حکام نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کے لیے عوامی مقامات میں دو سے زائد افراد کے ملنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
میرکل نے اپنی خریداری خود کر کے عوام کو مثبت پیغام دیا ہے
برلن کی ایک سپر مارکیٹ میں جرمن چانسلر نے اپنی اشیائے ضروریات مختصر تعداد میں خرید کر عوام کو ایک مثبت پیغام دیا ہے۔
سماجی رابطے لازماً کم کر دیں، میرکل کا قوم سے خطاب
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک غیر معمولی نشریاتی خطاب میں جرمن عوام سے اپنے سماجی رابطوں میں کمی کی درخواست کی ہے۔
اشد ترین ضرورت کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے، چانسلر میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے مطابق اس وقت اشد ترین ضرورت کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔
خاتون چانسلر کا جانشین بننے کے لیے ’مردوں‘ کا مقابلہ
منصوبے کے برعکس، اب سی ڈی یو کی صدارت اور آئندہ چانسلر کے لیے تین امیدوار ہیں۔
سی ڈی یو کی سربراہ مستعفی: آئندہ چانسلر کون ہو گا؟
سی ڈی یو کی سربراہ مستعفی: آئندہ چانسلر کون ہو گا؟
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی بعض صنعتیں
چینی شہر ووہان میں کورونا وائرس کی وبا نے کئی صنعتی اداروں کو متاثر کیا ہے۔
جامعہ کے طلبہ پر پولیس کا تشدد اور ’وائس چانسلر کی بے بسی‘
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ پر دہلی پولیس کے شدید تشدد کے تقریباً ایک ماہ بعد بھی مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔
پندرہ سال سے حکمران میرکل نے اب تک کیا کھویا، کیا پایا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا دور اقتدار جلد ختم ہونے والا ہے۔ انہوں نے اپنے اس عرصہ اقتدار میں کیا کچھ حاصل کیا؟
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
تیس برس قبل چانسلر کوہل کا ڈریسڈن کا دورہ کیوں اہم تھا؟
تیس برس قبل چانسلر کوہل کا ڈریسڈن کا دورہ کیوں اہم تھا؟
جرمنی میں ہنر مندوں کی کمی، میرکل پریشان
جرمن چانسلر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمنی میں مزدوروں کی کمی کاروباری سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔
چانسلر میرکل کا آؤشوٹس کے سابقہ نازی اذیتی کیمپ کا پہلا دورہ
انگیلا میرکل چودہ سال سے وفاقی جرمن چانسلر ہیں۔ جمعہ چھ دسمبر کو وہ پہلی بار آؤشوٹس کے سابقہ نازی اذیتی کیمپ جائیں گی۔
کسان بمقابلہ چانسلر میرکل
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جرمنی میں اگر کسی کسان کی فصل اچھی نہ ہو تو کیا چانسلر میرکل کے خلاف مقدمہ چلایا جا سکتا ہے؟
جرمن چانسلر کا بھارتی دورہ: کئی سمجھوتے متوقع
جرمن چانسلر انگیلا میرکل جمعرات سے بھارت کا دورہ شروع کریں گی۔ ان کے تین روزہ دورے میں کئی اہم سمجھوتے متوقع ہیں۔
جرمن چانسلر ہماری مدد کریں، ہانگ کانگ کے مظاہرین کی اپیل
امريکی صدر کے ’نسل پرستانہ‘ بيانات پر جرمن چانسلر بھی نالاں
امريکی صدر کے ’نسل پرستانہ‘ بيانات پر جرمن چانسلر بھی نالاں
میرکل کیوں کانپنے لگیں
یوں دکھائی دیا جیسے چانسلر میرکل کا جسم خود ان کے قابو میں نہیں۔
جرمن چانسلر کا ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا سے غیر روایتی خطاب
نگیلا میرکل امریکا کی مشہور یونیورسٹی کی سالانہ گریجویشن تقریب میں بطور مہمان خصوصی ایک تاریخی خطاب کرنے جا رہی ہیں۔
متنازعہ ویڈیو کا نتیجہ آسٹریا کے نائب چانسلر اشٹراخے مستعفی
آسٹریا کے نائب چانسلر کی ویڈیو، ’روس سے مدد مانگ رہے ہیں‘
جرمن چانسلر کو واگاڈوگو میں طلبا کے سخت سوالات کا سامنا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل تین مغربی افریقی ملکوں کے تین روزہ دورے پر ہیں۔
انگیلا میرکل کب تک جرمنی کی چانسلر رہیں گی؟
انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے عہدے کی موجودہ مدت پوری ہونے تک جرمن چانسلر کے فرائض انجام دیتی رہیں گی۔
جرمنی کا مسلم چانسلر؟ ’ہاں، کیوں نہیں‘: اس کے بعد بحث شروع
انگیلا میرکل کی پارٹی کو اس سوال پر شدید بحث اور داخلی تنقید کا سامنا ہے کہ کبھی کوئی مسلمان بھی جرمن چانسلر بن سکے گا؟
میرکل کا مسائل کے حل کے ليے عالمی اشتراک عمل پر زور
میرکل کا مسائل کے حل کے ليے عالمی اشتراک عمل پر زور
بریگزٹ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ابھی وقت ہے، میرکل
ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے، جب یہ مذاکرات ایک بند گلی میں پہنچ چکے ہیں۔
ایرانی پالیسیاں اسرائیل کے لیے خطرہ ہیں، جرمن چانسلر میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ تہران میں ایرانی حکومت جن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے، وہ اسرائیل کے لیے خطرہ ہیں۔
انگیلا میرکل کا وقار سلامت ہے، تبصرہ
جرمنی سے باہر کسی جرمن سیاسی جماعت کے لیڈر کا الیکشن کم اہم ہوتا ہے لیکن سی ڈی یو کی قیادت کا حالیہ انتخاب خاصا اہم رہا۔
کارَین باؤر، میرکل کی جانشین
میرکل کا متبادل: خاتون سیاستدان جرمن سیاسی منظر پر
جرمنی میں ایک خاتون سیاستدان دان آنے گریٹ کرامپ کارنباؤر کو انگیلا میرکل کا متبادل خیال کیا جا رہا ہے۔
جرمن چانسلر یورپی یونین میں کیا تبدیلیاں لانا چاہتی ہیں؟
وہ ایک ایسے یورپ کی تشکیل چاہتی ہیں، جو طاقتور ہو اور اپنی اقدار کا دفاع بھی کرے۔ جانیے ان کا منصوبہ کیا ہے؟
ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس جرمنی کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟
میرکل اور ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات سے قبل ’بریفنگ رپورٹ‘ کی توجہ جرمنی کے آبادیاتی مسائل پر مرکوز رہی تھی۔
روس پر پابندیاں عائد رہنا چاہییں، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر میرکل کا ’پارٹی قیادت چھوڑ دینے کا فیصلہ‘
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اپنی قدامت سیاسی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی قیادت چھوڑ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میرکل کا اگلا امتحان، جرمن صوبے ہیسے میں علاقائی انتخابات
موجودہ جرمن مخلوط حکومت میں شامل تینوں سیاسی جماعتیں ہیسے میں صوبائی انتخابات سے قبل عدم مقبولیت کا شکار، سیاسی مبصرین
باویریا میں انتخابات، جرمن چانسلر کی قیادت کے لیے کتنے اہم؟
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ