You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
صدر پوٹن یوکرائن تنازعے پر سمجھوتے کے لیے تیار
روسی صدر ولادیمر پوٹن نے کہا ہے کہ وہ یوکرائن کے معاملے پر سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔
کیا جرمن چانسلر کا دورہء امریکا تاخیر کا شکار ہوا؟
جرمنی کی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ شولس نے امریکا روانہ ہونے میں تاخیر کر دی۔
یوکرائن پر 'کسی بھی دن' حملہ ہوسکتا ہے، وائٹ ہاوس مشیر
یوکرائن پر جنگ کے گہراتے بادل کے درمیان اس بحران کو ختم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں بھی تیز ہو گئی ہیں۔
روس کو تنبیہ، یورپی اتحاد پر زور، شولس کا نئے سال کا پیغام
جرمن چانسلر اولاف شولس نے نئے سال کے اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ کورونا وباسے نمٹنا اگلے سال ان کا سب سے اہم کام ہوگا۔
جرمن چانسلر کی لگژری مرسیڈیز
اس ویڈیو میں دیکھیے کہ جرمنی کے وفاقی چانسلر کی اسپیشل مرسیڈیز گاڑی کن سہولیات سے لیس ہے۔
بڑھتے ہوئے اختلافات میں جرمن چانسلر کا دورہ پولینڈ
جرمنی اور پولینڈ کے درمیان کئی تنازعات ہیں، جن میں روس سے گیس کے حصول کا معاملہ بھی شامل ہے۔
جرمن چانسلر شولس کی فرانس، نیٹو اور ای یو رہنماؤں سے ملاقات
جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولس نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر پیرس میں فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ملاقات کی۔
جرمن سیاست کے ایک نئے باب کا آغاز
ایوان زیریں میں ڈالے گئے 707 ووٹوں میں سے 395 سوشل ڈیمو کریٹ لیڈر اولاف شوُلس کے حق میں تھے۔
میرکل کی بطور چانسلر جرمن شہریوں سے آخری درخواست
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ہفتے کے روز جرمن عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ’ناقابل اعتبار کورنا وائرس‘ کو سنجیدہ لیں۔
دنیا کو میرکل جیسے بے داغ رہنماؤں کی ضرورت ہے
انگیلا میرکل اپنی فوج کی طرف سے الوداعی تقریب کے موقع پر اپنی قوم سے ایسے مخاطب ہوئیں جیسے ماں اپنے بچوں سے ہوتی ہے۔
آسٹریا میں نئے چانسلر سابق وزیر داخلہ ہوں گے
یورپی ملک آسٹریا میں کارل نیہامیر ملک کے نئے چانسلر ہوں گے۔
مخلوط حکومت کی تشکیل کا مذاکراتی عمل بہتر ہے، اولاف شولس
جرمنی میں تین سیاسی جماعتوں کے مابین نئی حکومت کے قیام کے لیے مذاکرات بدستور جاری ہیں۔
بطور چانسلر انگیلا میرکل کے بڑے چینلجز کیا تھے؟
انگیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اب ختم ہونے کو ہے۔ اب ایک طویل مدت بعد جرمنی میں ایک نئی حکومت اور ایک نئی قیادت ہو گی۔ ڈی ڈبلیو کے ماکس ہوفمین کے ساتھ بات چیت کے دوران میرکل نے اپنے سیاسی سفر کے بارے میں گفتگو کی
آسٹریا کا سیاسی بحران ختم، نئے چانسلر نے حلف اٹھا لیا
آسٹریا میں وفاقی چانسلر کی تبدیلی کی وجہ سے پیدا ہونے والا سیاسی بحران بظاہر ختم ہو گیا ہے۔
جرمنی کی قیادت سنبھالنے والے چانسلر
اس پکچر گیلری میں دیکھیے کہ مختلف جرمن چانسلرز کی کیا خصوصیات تھیں۔
الوداع میرکل
جرمن شہری ایک ایسی چانسلر کو کھو رہے ہیں جسے ملک میں بے مثال اقتصادی ترقی کا ضامن ٹھہرایا جاتا رہا ہے۔ اب اس ملک کے نئے حکمران کے کندھوں پر اقتصادی ترقی کو برقرار رکھنے کی بھاری ذمہ داری ہو گی۔
چانسلر میرکل کی سادگی میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھی
جرمن چانسلر کے رنگ برنگے مداح
جرمن انتخابات سے قبل جرمن چانسلر کی خوبصورت اور رنگ برنگے طوطوں سے ملاقات ہوئی۔
جرمن انتخابات: چانسلر امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ
جرمنی کی سات مرکزی سیاسی جماعتوں کے اراکین نے آخری مرتبہ جرمن عوام کی تائید حاصل کرنے کی کوشش کی۔
آرمین لاشیٹ: سی ڈی یو کے امیدوار برائے چانسلر
جرمنی کی سب سے گنجان آباد وفاقی ریاست نارتھ رائن ویسٹ فالیا کے وزیر اعلیٰ الیکشن جیت کر اگلے چانسلر بن سکتے ہیں۔
وہ خوبیاں، جنہوں نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کوکامیاب بنایا
رالف بُلمن صحافی، کالم نگار اور مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ جرمنی کی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ انہوں نے موجودہ جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سوانح حیات حال ہی میں شائع کی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو کا ان سے خصوصی انٹرویو!
جرمن سوشل ڈیموکریٹ امیدوار برائے چانسلر، اولاف شولس
جرمن سوشل ڈیموکریٹ اولاف شولس ایک تجربہ کار سیاستدان ہیں۔ وہ بحرانوں سے نمٹنے کی اپنی صلاحیت کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
جرمنی، چانسلر کے امیدوار سے فراڈ کی تحقیقات میں پوچھ گچھ
جرمن اراکینِ پارلیمان نے اہم سیاستدان اور وزیر خزانہ اولاف شولس سے ممکنہ مالیاتی فراڈ کے حوالے سے انکوائری کی ہے۔
'ہاں، میں فیمنسٹ ہوں‘، جرمن چانسلرانگیلا میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل برسوں سے اس سوال کا جواب دینے سے بچنے کی کوشش کرتی رہی تھیں۔
جرمن موٹر شو شروع، میرکل کا بطور چانسلر میلے کا آخری دورہ
کوئی بھی جرمن چانسلر ایسا نہیں، جس نے اپنے ملک میں منعقد ہونے والے کاروں کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ نہ کیا ہو۔
طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھنی چاہیے، جرمن چانسلر
میرکل نے کہا ہے کہ جرمنی اکتیس اگست کی مہلت ختم ہونے کے بعد بھی افغانستان کی معاونت جاری رکھے گا۔
انگیلا میرکل کا دورہٴ روس
انگیلا میرکل روسی صدر پوٹن کے ساتھ بطور چانسلر آخری ملاقات کر رہی ہیں۔
جرمنی طالبان سے بات چیت کرے، گرین پارٹی کی رہنما
افغانستان میں طالبان اپنے سیاسی و عسکری معاملات کو آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ حکومت سازی پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔
شکست کے ذمہ دار افغان رہنما اور فوج ہيں، امریکی صدر
صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے فوجی انخلاء کے اپنے فیصلے کا دفاع کيا ہے۔
جرمن چانسلر اور امریکی صدر کے درمیان اہم امور پر بات چیت
جرمن چانسلر نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ ''ہم جس طرح چاہتے تھے اس طرح سے ملک کی تعمیر نو نہیں کر سکے۔''
جرمن چانسلر میرکل امریکا کے اپنے آخری سرکاری دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان ملاقات میں بعض مشکل موضوعات بھی زیر بحث آنے کے امکانات ہیں۔
’امریکا واپس آ گیا ہے‘: بائیڈن کا پیغام لے کر بلنکن برلن میں
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن آج بدھ کو برلن پہنچے، جہاں سے وہ اپنا سات روز کے اندر اندر دوسرا دورہ یورپ شروع کر رہے ہ
انگیلا میرکل اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بائیڈن سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور دو طرفہ تعلقات سمیت کئی اہم موضوعات پر بات چیت کریں گی۔
جرمن گرین پارٹی کو داخلی انتشار کا سامنا
ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وقت کا دھارا گرین پارٹی کے خلاف ہونے لگا ہے۔ چند ہفتے قبل اس کا مستقبل تابناک دکھائی دے رہا تھا۔
آرمین لاشیٹ جرمن چانسلر میرکل کے جانشین بننے کے اور قریب
قدامت پسند جرمن سیاست دان آرمین لاشیٹ وفاقی چانسلر انگیلا میرکل کے جانشین بننے کے ایک قدم اور قریب ہو گئے ہیں۔
کئی ہفتوں کے انتظار کے بعد جرمن چانسلر کو ویکسین لگا دی گئی
کورونا ویکسین لگوانے کے لیے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو بھی اپنی باری کا کئی ہفتے انتظار کرنا پڑا۔
چانسلر میرکل کی جگہ لینے کے لیے دو امیدوار کون ہیں؟
جرمنی میں اس سال چانسلر انگیلا میرکل کا دور حکومت ختم ہو نے جا رہا ہے۔
’ غلطیاں کرنے والے کو تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے‘ میرکل
میرکل پر عوامی، اقتصادی اور سیاسی سطح پر حد سے زیادہ تنقید سامنے آئی۔
لاک ڈاؤن میں ممکنہ توسیع پر جرمنی میں بے چینی
جرمنی میں کورونا کیسز پھر بڑھ رہے ہیں، جس کی وجہ سے حکام پابندیوں میں نرمی کے بجائے انہیں جاری رکھنے پر غور کر رہے ہیں۔
دو جرمن ریاستوں میں انتخابات، میرکل کی جماعت مشکل میں
جرمنی کی دو ریاستوں میں آج اتوار 14مارچ کو ہونے والے انتخابات میں انگیلا میرکل کی قدامت پسند جماعت کومشکلات کا سامنا ہے۔
جوہری معاہدہ: جرمن چانسلر اور ایرانی صدر کی بات چیت
جرمنی کے جوہری معاہدے پر ایران کی عدم تعمیل پر تشویش کے اظہار سے اس معاہدے کو بچانے کی کوششیں مزید تیز ہو گئی ہیں۔
'بائیڈن کے ساتھ مزید کثیر جہتی تعاون کا خیرمقدم' میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جو بائیڈن سے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
جرمنی 2021: کورونا وبا اور جرمن چانسلر کی تبدیلی
جرمنی کو اس سال دو بڑے چینلجز کا سامنا رہے گا، کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ اور بڑی سیاسی تبدیلیاں۔
کورونا وائرس، میرکل کا سخت حفاظتی اقدامات پر اصرار
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کووڈ انیس کے پھیلاؤ کو روکنے کی خاطر سخت حکومتی اقدامات کا دفاع کیا ہے۔
جرمنی اور پولینڈ: ولی برانٹ کا جھکنا، مفاہمت کی ابتدا
جرمن چانسلر وِلی برانٹ نے وارسا یادگار کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر تعظیم کا اظہار کر کے مفاہمت کی راہ کھولی۔
جرمن چانسلر کے دفتر کی عمارت کے گیٹ سے کار ٹکرا گئی
برلن میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے دفتر کی عمارت کے داخلی دروازے سے ایک کار کے ٹکرانے کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
ویانا حملہ: ’جنگ تہذیب اور بربریت کے مابین ہے،‘ چانسلر کُرس
آسٹرین چانسلر کُرس نے ویانا حملے کے ذمے دار عناصر اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کی ہر حال میں گرفتاری کا عہد کیا ہے۔
مزید مشکل وقت آنے والا ہے، جرمن چانسلر
کووڈ انیس کی وبا کی دوسری لہر کا سامنا جرمنی سمیت کئی دوسرے یورپی ممالک کو ہے۔
شروئڈر پوٹن کے ایک پیادے کی طرح ہیں، ناوالنی
یورپی یونین کے رہنما بیلاروس پر پابندی عائد کرنے پر رضامند
یوروپی یونین کے رہنما بالآخر بیلا روس کے 40 حکام کے خلاف پابندی عائد کرنے پر رضامند ہوگئے
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ