You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شمالی شام کے کردوں کو ترکی کے فضائی حملوں کا سامنا
ترک ایئر فورس کے جنگی طیاروں نے شمالی شامی علاقے میں قائم کرد ٹھکانوں پر شدید حملے کیے ہیں۔
امریکا: عراقی مہاجر اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے پر مجرم قرار
امریکا میں ایک عراقی مہاجر کو اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔
داعش کے خود کش حملوں میں بچوں کا مسلسل بڑھتا ہوا استعمال
دہشت گرد تنظیم داعش نے بڑی عسکری ناکامیوں کے بعد اپنے خود کش حملوں میں بچوں اور نوجوانوں کا استعمال مزید بڑھا دیا ہے۔
عراقی فوج کا موصل کو داعش سے آزاد کرانے کا عزم
عراقی افواج موصل شہر کو شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے تسلط سے آزاد کرانے کی مہم کی تیاری کر رہی ہے۔
’شام میں جنگ بندی‘ کیا کوئی امید ابھی باقی ہے؟
امریکا اور روس نے شام کے موضوع پر بات چیت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شام کے معاملے پر بین الاقوامی مذاکرات کا آغاز
شام کے معاملے پر بین الاقوامی مذاکرات کا آغاز
شام میں روسی فوجوں کی غیر معینہ مدت تک تعیناتی: قانون منظور
روس نے ایک قانون منظور کرتے ہوئے شام میں روسی افواج کی غیر معینہ تعیناتی سے متعلق دمشق کے ساتھ ڈیل کی توثیق کر دی ہے۔
شام کو دہشت گردوں سے صاف کرنا ضروری ہے، بشار الاسد
شام کے صدر نے اپنے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مشرقی حلب میں دوبارہ بمباری سے 150سے زائد ہلاک
حلب کے مشرقی حصے پر روس اور اسد حکومت کے جنگی طیاروں نے دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے۔
جرمنی: مشتبہ شامی دہشت گرد نے خودکشی بھی بڑی چالاکی سے کی
جرمنی میں مبینہ بم حملوں کے منصوبہ ساز 22 سالہ شامی شہری جابر البکر نے خود کشی کرنے کے لیے کس طرح کے حالات پیدا کیے؟
جرمنی میں بم حملوں کا منصوبہ، شامی ملزم کی جیل میں خود کشی
شامی مہاجر کے طور پر جرمنی آنے والے اور برلن ایئر پورٹ پر بم حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز البکر نے جیل میں خود کشی کر لی۔
مسلح ڈرون: شامی خانہ جنگی میں نیا ہتھیار
امریکی فوج اور دیگر ذرائع کے مطابق مسلح ڈرونز کو شامی خانہ جنگی میں ایک نئے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہے۔
کیمنِٹس واقعے نے مہاجرین کی درخواستوں کی پڑتال سخت کر دی
کیمنٹس واقعے کے بعد د پناہ گزینوں کی چیکنگ بارے سخت اقدامات کے مطالبات سر اٹھانے لگے ہیں۔
’داعش کے مشتبہ دہشت گرد کا ہدف برلن ایئر پورٹ تھا‘
شامی مہاجر کے طور پر جرمنی آنے والے اور اس وقت زیر حراست داعش کے مشتبہ دہشت گرد جابر البقر کا ہدف برلن ایئر پورٹ تھا۔
شام میں جنگی جرائم، تحقیقات عالمی عدالت سے کرائیں گے، فرانس
شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات بين الاقوامی فوجداری عدالت سے کرائی جائیں، فرانس
شامی مہاجر مصور کے فن پاروں کی یونان میں نیلامی
شامی مہاجر مصور کی سو پینٹنگز کی یونان میں نیلامی کی گئی ہے۔
روس کا ویٹو، شام میں قیام امن کی ایک اور کوشش ناکام
اس اجلاس میں شام میں قیام امن کی خاطر روس نے بھی ایک قرار داد پیش کی، جسے مغربی ممالک نے مسترد کر دیا۔
حلب میں ’خون کی ہولی‘ روکی جائے، برطانیہ اور فرانس کا مطالبہ
شامی شہر حلب میں شامی اور روسی بمباری جاری ہے اور یہ شہر کسی مکمل کھنڈر میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
نائب سعودی ولی عہد جلد باز اور بے صبر ہیں، ایرانی جنرل
ایک اہم ایرانی جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے نائب ولی عہد حکومت سنبھالنے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
شام میں ایک اور خود کُش حملہ: کم از کم 25 باغی ہلاک
شام میں ایک اور خود کُش حملہ: کم از کم 25 باغی ہلاک
کیا یورپ میں مہاجرت کا بحران کبھی ختم ہو گا؟
یورپی یونین کو مہاجرت کے بحران کے حل میں کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
’’شام میں فائر بندی‘‘ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی
حلب، ہسپتال پر بیرل بموں سے حملہ
حلب کے مشرقی حصے پر قبضے کی کوشش میں اسد حکومت اور روسی جنگی طیارے شدید حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
حلب میں اسد حکومت کی پیش قدمی
حلب کے مشرقی حصے میں شامی صدر بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کو پسپا کرنا شروع کر دیا ہے۔
ایران کے شام میں کردار پر بات ہو گی، جرمن وزیر
ایران کے شام میں کردار پر بات ہو گی، جرمن وزیر
شام: روسی فضائی حملوں میں اب تک ’دس ہزار سے زائد‘ ہلاکتیں
حلب ’کہ شہر تھا عالم میں روزگار‘
مشہور شامی شہر حلب ملک کا قدیم اور تاریخی تجارتی مرکز تھا۔ شامی خانہ جنگی کے دوران یہ شہر کھنڈر بن چکا ہے۔ بمباری کے باعث سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے بن چکے ہیں۔ شامی افوج روس کے تعاون سے شہر پر بمباری کر رہی ہیں۔ حلب میں 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد شہری محصور ہیں۔
یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ
یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔
حلب میں حملے روکو ورنہ بات چیت بند، امریکا کی روس کو دھمکی
شام میں نو فلائی زون کے قیام پر میرکل کے شکوک و شبہات
ادھر شامی فورسز نے کہا ہے کہ انہوں نے حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ ایک اور علاقے کو بازیاب کرا لیا ہے۔
حلب پر حملے جاری، روس پر ’جنگی جرائم‘ کا الزام
قبل ازیں اقوام متحدہ میں مغربی طاقتوں نے روس پر ’جنگی جرائم‘ کا الزام عائد کیا تھا۔
’بچوں کی دو ٹانگیں ہوتی ہیں لیکن میری نہیں‘
ایک مہاجر نے شام اور جرمنی میں کیا فرق دیکھا؟
ایک شامی مہاجر شام اور جرمنی میں کیا فرق دیکھتا ہے؟
حلب میں تازہ تشدد ’ہولناک‘ ہے، بان کی مون
تازہ جھڑپوں کی وجہ سے حلب میں دو ملین انسان پینے کے پانی سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔
شام میں ’نو فلائی زون‘ مددگار ثابت ہو گا، شٹائن مائر
شام میں باغیوں کے زیر قبضہ مشرقی حلب میں آج بروز ہفتہ بھی فضائی کارروائی کی گئی ہے۔
عالمی امن کوششیں ناکام، اسد فورسز کا حلب پر بڑا حملہ شروع
شام میں جنگ بندی کے لیے نیویارک میں بیس رکنی گروپ کے مذاکرات ناکام، شامی فوج کی طرف سے حلب پر ایک بڑے حملے کا آغاز۔
شامی مہاجر ريحام، جنگ کی تباہیوں سے کاميابی کی بلنديوں تک
’دا لائف جيکٹ پراجيکٹ‘ کی ان دنوں جرمنی کے مختلف شہروں ميں نمائش جاری ہے۔ اسی منصوبے کی مدد سے شامی پناہ گزين ريحام، جرمن مصور ايسٹرڈ سے ملی۔ اور ديکھتے ہی ديکھتے ان دونوں نے جرمن چانسلر کا مہاجرين کے کامياب انضمام کا خواب ’سچ‘ کر دکھايا۔
بحيرہ روم ميں ايک اور سانحہ
بحيرہ روم ميں ايک اور سانحہ
بچوں کو کھڑکی سے پھینکنے والے مہاجر کے خلاف عدالتی کارروائی
اس شامی مہاجر کے خلاف اقدام قتل کے الزام کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔
شام: امدادی قافلے پر حملہ، 18 ٹرک تباہ، الزامات کا تبادلہ
شام میں جنگ بندی ’ناکام‘، حکومتی یا روسی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ایک امدادی قافلے کے اٹھارہ ٹرک تباہ۔
شام میں جنگی جرائم: کس نے کیے، کیسے ہوئے؟ تحقیقات جاری
ایک یُو این پینل کے مطابق شام میں تازہ جنگی جرائم کا پتہ چلانے کے لیے یورپ میں مزید شامی مہاجرین سے گفتگو ضروری ہے۔
جنوبی سوڈان کے مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی
جنوبی سوڈان کے مہاجرین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
شامی باشندوں کو امدادی سامان پہنچایا جائے، اقوام متحدہ
روس نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شام میں سیز فائر ڈیل کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہا۔
امریکا آئندہ برس مزید ایک لاکھ دس ہزار مہاجرین کو پناہ دے گا
امریکا نے اگلے برس مزید ایک لاکھ دس ہزار مہاجرین کو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
شام میں جنگ بندی معاہدے کی اس بار پاسداری کی اصل وجوہات
شام میں رواں سال کے اوائل میں ہونے والی جنگ بندی کے مقابلے میں تازہ فائر بندی پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے لیکن آخر کیوں؟
جرمنی میں کتنے تارکین وطن غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں؟
میڈیا رپورٹوں کے مطابق جرمنی میں قریب تین لاکھ تارکین وطن غیر قانونی طور پر ملازمت کر رہے ہیں۔
’مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا‘
’شامی خانہ جنگی میں موت صرف ایک مرتبہ ہی آتی ہے، لیکن یونان میں ہمیں روز ہی مرنا پڑتا ہے‘
مہاجر ماں نے سمندر میں ہی بچے کو جنم دے دیا
مہاجر ماں نے سمندر میں ہی بچے کو جنم دے دیا
جرمنی: داعش کے خلاف کارروائی، تين شامی شہری گرفتار
جرمنی: داعش کے خلاف کارروائی، تين شامی شہری گرفتار
بالآخر پورے شام میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا
کئی برسوں سے خانہ جنگی کی شکار ریاست شام میں بالآخر پورے ملک میں جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ