You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے اسلحہ سازی کے کارخانے
’سی اے آر‘ نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش بڑی تعداد میں اعلٰی معیار کا اسلحہ و بارود خود ہی تیار کرتی ہے۔
کیا یہ صدر پوٹن کی فتح ہے؟ حلب کی جنگ میں روس کا کردار
پانچ برس سے زائد عرصے سے جاری شامی جنگ میں حکومتی فوج کو حلب شہر پر دوبارہ قبضہ حاصل ہو گیا ہے۔
شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے ترکی کے ایران اور روس سے رابطے
دریں اثناء حلب میں شدید لڑائی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو چکا ہے۔
حلب میں ’مظالم کی انتہا‘، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے حلب کے موضوع پر ہنگامی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حلب، چوبیس گھنٹوں میں دس ہزار افراد بے گھر
حلب کے مختلف مشرقی علاقوں سے چوبیس گھنٹوں کے دوران کم ازکم دس ہزار افراد فرار ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب سمیت مسلم ممالک کا بلاک بنایا جائے، ایران
علی لاریجانی کا کہنا تھا، ’’سعودی عرب اور دوسری اقوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران ان کا دشمن نہیں ہے۔‘‘
شامی جنگ کو ختم کیا جائے، ’مایوس‘ مغربی طاقتوں کی اپیل
مایوس ہوتی ہوئی مغربی طاقتوں نے پیرس اجلاس کے دوران شامی حکومت اور اپوزیشن کے مابین امن مذاکرات کی بحالی کی اپیل کی ہے۔
حلب کو ’مکمل تباہی‘ سے بچانے کی کوشش
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حلب سمیت شام بھر میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اسی مقصد کی خاطر روسی اور امریکی وزرائے خارجہ ایک اور ملاقات کر رہے ہیں۔ تاہم حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں میں شامی فورسز کی عسکری کارروائیاں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔
جنرل اسمبلی کی قرارداد کے بعد شام میں جنگ میں مزید شدت
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اکثریتی ووٹ سے منظور کردہ ایک قرارداد میں شام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
حلب میں سینکڑوں افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حلب کے حکومتی کنٹرول والے علاقے میں داخل ہونے والے سینکڑوں شامی مرد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
آٹھ ہزار سے زائد شامی حلب سے نکل گئے ہیں، روس
آٹھ ہزار سے زائد شامی حلب سے نکل گئے ہیں، روس
فرار ہوتے مہاجرین آخری چيز کيا اٹھاتے ہيں؟
فرار ہوتے مہاجرین آخری چيز کيا اٹھاتے ہيں؟
حلب کے معاملے پر کیری اور لاوروف میں بات چیت
حلب کے معاملے پر کیری اور لاوروف میں بات چیت
حلب شہر کے قدیمی حصے پر شامی فوج کا کنٹرول
مشتبہ روسی فضائی حملے، ادلب میں چھیالیس ہلاکتیں
شامی صوبے ادلب میں روسی جنگی طیاروں کی مبینہ بمباری کے نتیجے میں کم از کم چھیالیس افراد مارے گئے ہیں۔
شام: گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی فضائیہ کی بمباری
شام کے زیر کنٹرول گولان پہاڑیوں پر داعش کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اسلامک اسٹیٹ کا اہم کمانڈر لبنانی فوجیوں کے ہاتھ لگ گیا
لبنانی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے جہادی تنظیم’اسلامک اسٹیٹ‘ کے ایک اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا ہے۔
شام میں ترک پیش قدمی، داعش کےخلاف لڑائی مشکل بنا رہی ہے
داعش کے خلاف شامی علاقوں میں ترک کارروائیوں کا خیرمقدم کیوں نہیں کیا جا رہا؟
’شامی فورسز کی بمباری سے تین ترک فوجی ہلاک‘
زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
شام میں ایک ہزار سے زائد’ایرانی جنگ جو‘ ہلاک
ایسے متعدد ’پاکستانی‘ بھی ہلاک ہو چکے ہیں، جنہیں ’ایران‘ نے شام میں لڑائی کے لیے بھرتی کیا تھا۔
شام: حکومتی فوج کی مشرقی حلب پر چڑھائی، شہری فرار
مشرقی حلب کے باغیوں کو شام کے صدر بشار الاسد کی حامی فوج کے شدید حملوں کا سامنا ہے۔
تازہ فضائی حملے، حلب میں 141 شہری ہلاک
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق ان مرنے والوں میں اٹھارہ بچے بھی شامل ہیں۔
حلب میں بدترین تباہی، اقوام متحدہ کے مندوب شام میں
سو کے قریب شہری ہلاک ہو چکے ہیں اور ہسپتالوں کے تباہ ہو جانے سے زخمیوں کا علاج ناممکن ہو چکا ہے۔
حلب پر حکومتی بم باری میں ’ستائیس شہری ہلاک‘
حلب کے جس علاقے میں یہ بم باری کی گئی وہاں باغیوں کا قبضہ ہے۔
ایک برس میں پچاس ہزار مہاجرین کو ملازمتیں فراہم: جرمنی
ایک رپورٹ کے مطابق جرمنی میں ایک سال میں پچاس ہزار ملازمین کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں۔
روس میں داعش کے دس مشتبہ دہشت گرد گرفتار
روس میں جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ یا داعش کے دس مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حلب میں محصور ڈھائی لاکھ شامیوں کے لیے خوراک ختم ہو گئی
شامی شہر حلب کے مشرقی حصے میں محصور ڈھائی لاکھ شہریوں کے لیے خوراک ختم ہو گئی ہے اور انہیں فاقہ زدگی کا خطرہ ہے۔
شام، عراق میں فضائی حملے: شہری اموات کا مشروط امریکی اعتراف
پینٹاگون کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں ایک سو بیس تک عام شہری ہلاک ہوئے ہوں گے۔
مہاجرين کے بحران کی عکاسی بچوں کی کہانی کے ذريعے
حليمہ کا سفر : مہاجرين کے بحران کی عکاسی بچوں کی کہانی کے ذريعے
جرمنی میں دہشت گردوں سے رابطوں پر مشتبہ شامی مہاجر گرفتار
جرمن پولیس نے ملکی دارالحکومت سے ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی رکنیت کے شبے میں ایک شامی مہاجر کو گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی عرب اور ترکی پر حملے کیے جائیں، بغدادی کا نیا پیغام
روس کی طرف سے حلب میں نئی فائر بندی کا اعلان
روسی فوج نے خبردار کیا ہے کہ اس جنگ بندی وقفے کے بعد حلب پر فضائی کارروائی میں شدت آ سکتی ہے۔
شامی امن مذاکرات: نیا آغاز غیر معینہ مدت تک مؤخر رہے گا، روس
روسی وزیر دفاع کے مطابق شام میں پرتشدد عسکریت پسندوں کے باعث امن مذاکرات کا نیا آغاز غیر معینہ مدت تک مؤخر رہے گا۔
ڈنمارک: شامی مہاجر خاتون، دو بچیوں کی لاشیں فریزر سے برآمد
ایک ڈینش عدالت نے شامی مہاجر خاتون اور بچیوں کے قتل کے شبے میں اُس کے شوہر کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔
موصل کی بازیابی کا آپریشن اور جرمنی میں دہشت گردی کے خطرات
جرمنی کے داخلی خفیہ ادارے کے مطابق موصل کی بازیابی کے بعد جرمنی کو دہشت گردی کے سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
ایران نواز عراقی شیعہ ملیشیا اتحاد کا شام جا کر لڑنے کا عزم
ایران نواز عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد نے کہا ہے کہ اس کے جنگجو سرحد پار کر کے شام جا کر لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پورے خطے میں ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے قیام کا خطرہ، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کئی ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے اقتدار میں آ جانے کا خطرہ ہے۔
حلب پر بمباری شروع کرنے کے لیے وقت مناسب نہیں، پوٹن
شام کے شہر حلب میں محصور باغیوں نے مشترکہ قوت کے ساتھ حکومتی فوج پر جوابی حملہ کیا ہے۔
داعش کے ہاتھوں ہزاروں افراد بطور انسانی ڈھال استعمال
’اسلامک اسٹیٹ‘ موصل کے نواح میں ہزاروں شہریوں کو ’انسانی ڈھال‘ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
موصل شہر کے گرد عراقی فوج پوزیشنیں مضبوط کرتی ہوئی
امریکی فوج کے مطابق عراقی فوج نے موصل کے اردگرد چالیس دیہات کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔
شامی اسکول پر بمباری، 22 بچے ہلاک
یونیسف نے کہا ہے کہ شامی صوبہ ادلب میں ایک اسکول کمپاؤنڈ پر بمباری کے نتیجے میں 22 بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔
’شہری ہلاکتیں‘ امریکا اور اتحادیوں کے غلط اندازے، ایمنسٹی
نیٹو کے اواکس طیارے شام اور عراق کی فضاؤں میں
جہادی شام نہ جا سکیں، عراق میں شیعہ ملیشیا کا نیا ہدف
عراقی فورسز نے امریکی عسکری تعاون کے ساتھ موصل کی بازیابی کی مہم شروع کر رکھی ہے۔
جنگ بندی ختم، حلب میں پھر لڑائی شروع
شامی شہر حلب میں حکومتی فورسز کی تین روزہ یک طرفہ فائر بندی کے بعد ایک مرتبہ پھر گھمسان کی لڑائی شروع ہو گئی ہے۔
حلب پھر آگ اور خون میں نہاتا ہوا
جنگ بندی کا وقفہ ختم ہونے کے بعد سے شامی شہر حلب کے مشرقی حصے میں دوبارہ جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
روسی ہدف شام کو دہشت گردوں سے آزاد کرانا ہے، کریملن
روسی حکومت کے مطابق شام میں اس کی عسکری کارروائیوں کا ہدف دہشت گردوں کو ختم کرنا اور شام کی جغرافیائی تقسیم روکنا ہے۔
حلب میں عارضی جنگ بندی، زخمی ابھی تک شہر سے نکلنے کے منتظر
خانہ جنگی میں عارضی طور پر وقفہ تو آ گیا ہے تاہم باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں سے زخمیوں کی منتقلی عمل میں نہیں آئی ہے۔
حلب کی تباہی پر یُو این ہیومن رائٹس کونسل کا خصوصی اجلاس
حلب پر اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس کونسل کا خصوصی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
حلب: جنگ بندی میں 24 گھنٹے کی توسیع
ماسکو شامی شہر حلب میں ’’انسانی بنیادوں پر جنگ بندی‘‘ کے وقفے میں 24 گھنٹے کا اضافہ کر رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ