You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مہاجرین کے شیلٹر ہاؤس کو آگ لگانے والے جرمن نیو نازی کو سزا
جرمنی کی ایک عدالت نے مہاجرین کے شیلٹر ہاؤس کو نذر آتش کرنے کی پاداش میں ایک انتہا پسند کو آٹھ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
پی ایس ایل کا شایان شان آغاز، پہلی شام یونائیٹد کے نام
پاکستان سپرلیگ کا دوسرا سیزن جمعرات کی شب سے دبئی میں شایان شان انداز میں شروع ہو گیا ہے۔
شامی شہر الباب داعش سے آزاد ہونے والا ہے
کون امریکا آ سکتا ہے، کون نہیں؟ بحث آج عدالت میں
امریکی عدالت کے فیصلے کے باعث ٹرمپ انتظامیہ اور ریاستی حکومتوں کے مابین ایک قانونی جنگ شروع ہو چکی ہے۔
مہاجرین کو روکنے والا بحری مشن انسانوں کی اسمگلنگ میں مددگار
جرمن حکومت کے مطابق بحیرہ روم میں مامور یورپی بحری مشن کی کارروائیوں سے انسانوں کے اسمگلروں کی مدد ہو رہی ہے۔
شام کی صرف ایک جیل میں 13 ہزار افراد کو پھانسی، ایمنسٹی
شام کی صرف ایک جیل میں 13 ہزار افراد کو پھانسی، ایمنسٹی
جرمن شہری اپنے ہی ملک میں خود کو کتنا محفوظ سمجھتے ہیں؟
ایک عوامی جائزے کے مطابق جرمن شہریوں کی بڑی تعداد اب اپنے ہی ملک کی گلیوں اور پارکوں میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتی۔
سربیا کا شامی ڈاکٹر، مہاجرین کا مسیحا
سربیا میں مقیم ایک شامی نژاد ڈاکٹر بیمار مہاجرین کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں ہے۔
لاوروف کی ابوظہبی میں اہم پریس کانفرنس کا مرکزی موضوع شام
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے شام میں محفوظ زونز کے حوالے سے امریکی موقف کی وضاحت طب کر لی ہے۔
ٹرمپ اور پوٹن کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ
ٹرمپ اور پوٹن کی پہلی بات چیت، داعش اور شام کی صورتحال پر غور
’صرف امریکا کی حمایت کرنے والوں کو امریکا آنے دیا جائے گا‘
انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس فیصلے کو امتیازانہ اور متعصبانہ قرار دیا ہے۔
سوشل میڈیا راؤنڈ اپ
سوشل میڈیا راؤنڈ اپ
شامی امن مذاکرات، فریقین منزل سے ابھی بھی بہت دور
آستانہ میں شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات بظاہر بے نتیجہ رہے ہبں۔
بازیابی کے بعد الباب دمشق کے حوالے نہیں کیا جائے گا، ترکی
اس مقام پر ترک افواج داعش کے خلاف برسر پیکار ہیں۔
آستانہ مذاکرات ناکام ہوئے تو لڑائی جاری رہے گی، شامی باغی
شامی باغیوں نے اس عہد کا اظہار کیا ہے کہ اگر آستانہ مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ لڑائی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
نیا امن عمل، شامی اپوزیشن کا وفد آستانہ پہنچ گیا
شام میں قیام امن کی خاطر یہ نیا مذاکراتی عمل کل پیر کے دن سے شروع ہو رہا ہے۔
مہاجرین کے ایک لاکھ رشتہ داروں کے لیے جرمنی کے رہائشی ویزے
مہاجرین کے اہل خانہ کو گزشتہ برس جرمنی کے رہائشی ویزے ایک نئی ریکارڈ تعداد میں جاری کیے گئے۔
داعش ایک سال میں اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے سے محروم
شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ برس اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے کھو دیے۔
تارکین وطن کی ایک اور کشتی غرق، سو سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
پناہ کے متلاشی ایک سو سے زائد افراد سے بھری ایک کشتی بحیرہٴ روم کے وسطی راستوں میں غرق ہو گئی ہے۔
شدید سردی کے باوجود ہنگری کی سرحد نہیں کھولی جائے گی
ہنگری کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے باوجود سربیا اور ہنگری کے مابین سرحد کو تارکین وطن کے لیے نہیں کھولا جائے گا۔
’شام میں اسرائیلی فوج کا حملہ‘، دمشق کا شدید ردعمل
شامی فوج نے خبردار کیا ہے کہ تل ابیب کو ’سنگین نتائج‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
میرکل کے ساتھ سیلفی بنانے والے مہاجر کا فیس بک پر مقدمہ
2015ء میں شامی مہاجر انس مدمانی کی جرمن چانسلر کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے یہ تصویر بہت مشہور ہوئی تھی۔
جرمنی سے مذہبی شدت پسند مہاجرین کی ملک بدری میں مشکلات
ملکی سکیورٹی اداروں نے 224 ایسے خطرناک غیر ملکیوں کی نشاندہی کر رکھی ہے جو ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
ترک سرحد کے قریب شمالی شام میں طاقتور دھماکا، درجنوں ہلاکتیں
باغیوں کے زیر قبضہ اس شہر کی ایک مصروف مارکیٹ میں یہ دھماکا ہفتہ سات جنوری کے روز ہوا۔
دو سال میں یورپ میں ایک لاکھ پاکستانیوں کی پناہ کی درخواستیں
گزشتہ دو برسوں کے دوران ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں نے مختلف یورپی ملکوں میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔
مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی، ایردوآن
ترک صدر نے اعلان کیا ہے شام اور عراق سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہنرمند مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی۔
شام میں تعینات روسی فوج میں کمی کا سلسلہ شروع
روسی فوج کے اعلان کے مطابق شام میں متعین فوجی دستوں میں کمی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
’استنبول: مبینہ حملہ آور کی شناخت مکمل کر لی گئی ہے‘
ترک وزیر خارجہ کے مطابق استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کو شناخت کر لیا گیا ہے۔
پاکستانی وقار ذکاء حلب کے شہریوں کی مدد کو پہنچ گئے
پاکستانی وقار ذکاء حلب کے شہریوں کی مدد کو پہنچ گئے
داعش کے خلاف جنگ: فرانسیسی صدر پیر کو عراق جائیں گے
دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں بہتر فرانسیسی کردار کے نقطہ نظر سے صدر اولانڈ کل پیر کو عراق جائیں گے۔
شام اور یمن کے تنازعات پاکستان پر کیا اثرات ڈال رہے ہیں؟
پاکستانی معاشرے میں فرقہ وارانہ تقسیم کئی عشروں سے رہی ہے لیکن شام اور یمن کی خانہ جنگی اس تقسیم کو مزید گہرا کر رہی ہے۔
2016ء: ایک بار پھر ایک ہولناک سال، تبصرہ
زیادہ تر جرمن بہت اچھی زندگی بسر کر رہے ہیں لیکن سال کے آخر میں ایک نظر دنیا کے حالات پر ڈالی جائے تو سخت تشویش ہوتی ہے۔
شام میں مظالم کا مکمل ڈیٹا بیس، دو جرمن نوجوانوں کی کوشش
جرمن دارالحکومت برلن کے دو نوجوانوں نے شام میں ہوئے مظالم کا ایک نیا ڈیٹا بیس تیار کر لیا ہے۔
شامی حکومت اور باغیوں میں فائربندی، عملدرآمد آج رات سے ہوگا
روسی صدر پوٹن نے کہا ہے کہ شامی حکومت اور شامی اپوزیشن کے گروپوں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔
شام میں امن سے پہلے عبوری دور میں اسد کی شمولیت ناممکن، ترکی
ترکی نے کہا ہے کہ شام میں حتمی قیام امن سے پہلے کسی بھی عبوری حل میں شامی صدر بشار الاسد کی شمولیت ناممکن ہو گی۔
جنگ زدہ ’حلب‘ کے لیے جرمنی کی طبّی امداد میں اضافہ
جرمنی نے جنگ سے تباہ حال شامی شہر حلب کے تباہ حال طبّی مراکز کے لیے اپنی امداد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یونان کے رٹسونا مہاجر کیمپ میں دمشق کی یادیں تازہ
رٹسونا کیمپ کے کیفے میں خاص طور پر شامی کھانے تیار کیے جاتے ہیں۔
روسی فوجی طیارہ تباہ، ’بانوے افراد ہلاک‘
روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ تباہ ہونے والے فوجی طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
شام جانے والا روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ
حلب پر حکومتی قبضہ، بشارالاسد حکومت کے لیے بڑی کامیابی
شامی فوج نے پورے حلب شہر پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعرات کے روز فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ اب یہ پورا شہر اس کے قبضے میں ہے۔
ترکی: معاملات کیا بہتر ہونے کے بجائے خراب ہو رہے ہیں؟
ترکی میں روسی سفیر کے قتل کو اِس ملک میں سیاسی تشدد کی طویل تاریخ کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔
شام میں ترک فوج کا اب تک کا سب سے بڑا نقصان
اس لڑائی میں 14 ترک فوجی ہلاک جبکہ تینتیس زخمی ہو گئے ہیں۔ لڑائی میں 138 جہادی بھی مارے گئے ہیں۔
مشرقی حلب سے لوگوں کی منتقلی جاری يا نہيں؟
مشرقی حلب سے لوگوں کی منتقلی جاری يا نہيں؟
حلب کے بعد ادلب شامی فوجی آپریشن کا اگلا نشانہ ہو سکتا ہے
حلب کی جنگ کے بعد امکاناً ادلب کا شہر شامی فوج کا اگلا ہدف ہو سکتا ہے۔
حلب میں قتل عام ہو سکتا ہے، فرانس کا انتباہ
یہ مبصرین حلب میں شہریوں کے تحفظ کی صورتحال پر بھی اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔
’حلب سے انخلاء‘ رک گیا؟ مکمل ہو گیا؟ یا جاری ہے؟
شامی حکومت نے مشرقی حلب سے عام شہریوں اور جنگجوؤں کے انخلاء کا عمل روک دیا ہے۔
شام میں انسانی بحران کی تکلیف دہ صورتحال
شام کے محصور علاقوں میں پھنسے انسانوں کی صورتحال المیے کی سی ہے۔
شام میں امن عمل کی ترکی اور روس کی نئی کوشش
پوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو حکومت ترکی کے ساتھ مل کر شام میں قیام امن کا ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کی کوشش میں ہے۔
روس شامی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے، موگرینی
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے اسلحہ سازی کے کارخانے
’سی اے آر‘ نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش بڑی تعداد میں اعلٰی معیار کا اسلحہ و بارود خود ہی تیار کرتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ