You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
شامی دارالحکومت میں اسلحے کے ڈپو پر اسرائیلی حملہ
شامی دارالحکومت میں اسلحے کے ڈپو پر اسرائیلی حملہ
اسرائیلی فوج کا شام میں حملہ، کم از کم تین ہلاک
یہ حملہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب کیا گیا ہے۔ قبل ازیں شام نے اسرائیل کو ’شدید نتائج‘ کی دھمکی دی تھی۔
ترکی میں شامی مہاجرین کے لیے انضمام کے مسائل
ترکی میں شامی مہاجرین کے لیے انضمام کے مسائل
شمالی شام میں خود کش حملہ، متعدد شہری ہلاک اور زخمی
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ حملہ حلب کے نواح میں واقع راشدین نامی علاقے میں کیا گیا ہے۔
شام کے بیس فیصد جیٹ طیارے تباہ کر دیے گئے، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع کے بقول ٹوماہاک میزائلوں سے کیے گئے حالیہ امریکی حملے میں شام کے بیس فیصد جیٹ طیارے تباہ کر دیے گئے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
اسد حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، حسن روحانی
اسد حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، حسن روحانی
امریکا اور روس کے بیچ ترکی ’سینڈوِچ‘ بنتا ہوا
شام میں امریکی میزائل حملوں کے بعد ترکی نے زور دیا ہے کہ واشنگٹن کو صدر بشار الاسد کے خلاف زیادہ سخت ایکشن لینا چاہیے۔
شام پر دوبارہ میزائل حملے کیے جا سکتے ہیں، امریکا
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی سفیر نے کہا کہ شام کو دوبارہ بھی میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
شام پر امریکی حملے، عالمی ردعمل میں تعریف بھی تنقید بھی
امریکا نے شامی فضائیہ کے ایک اڈے پر ساٹھ کروز میزائل داغے ہیں۔
’اسد حکومت بہت سی حدیں پار کر گئی‘: ٹرمپ کی شام کو دھمکی
شامی صوبے ادلب میں زہریلی گیس کے استعمال کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسد حکومت بہت سی حدیں پار کر گئی ہے۔
شام کی تعمیر نو: برسلز میں بین الاقوامی کانفرنس
شام میں زہریلی گیس کا حملہ: امریکا اور روس پھر آمنے سامنے
مغربی دُنیا شام میں زہریلی گیس کے خونریز حملے کے لیے شامی فوج کو الزام دے رہی ہے لیکن روس اسد کی فوج کا دفاع کر رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز
نیوز بائٹ، ڈوئچے ویلے اردو کی شارٹ ویڈیو نیوز
زہريلی گيس باغيوں کے ہی گودام ميں تھی، روس
زہريلی گيس دہشت گردوں کے ہی گودام ميں تھی، روس
شام میں ’زہریلی گیس‘ کا حملہ، کم از کم اٹھاون ہلاک
مہاجرین کو سمندر سے ہی لوٹانا نادرست ہو گا، امدادی ادارے
امدادی اداروں نے بحیرہء روم میں ریسکیو کیے جانے والوں کو واپس بھیجنے کے خیال کو مسترد کر دیا ہے۔
جرمنی: اعلیٰ تعلیمی اداروں میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد
جرمنی میں ملکی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے مہاجرین کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
داعش کا ’دارالحکومت‘ الرقہ خوف اور دہشت کی لپیٹ میں
شام کے شہر الرقہ کا قبضہ چھڑانے کی مہم میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے امریکی حمایت کے ساتھ شروع کر دی ہے۔
ایران نے عرب رہنماؤں کے الزامات مسترد کر دیے
ایرانی وزارت خارجہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس عمل کی مذمت کی ہے۔
شام میں ترک فوجی مشن ختم اور امریکی وزیر خارجہ کا دورہ
امریکا کے وزیر خارجہ ترک لیڈروں سے بات چیت کے لیے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
مہاجرین کی کہانی، ’’امید کا دوسرا رُخ‘‘
فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹر اکی کاؤرِس میکی نے برلن فلم فیسٹیول میں اس فلم پر سلور بیئر حاصل کیا تھا۔
عرب لیگ کی سالانہ سمٹ آج اردن میں، بڑی پیش رفت متوقع نہیں
عرب ریاستوں کے سربراہان کی مختلف تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل کے حل کے لیے سالانہ سمٹ آج بدھ کو اردن میں ہو رہی ہے۔
شمالی شام میں باغیوں کی بڑی کامیابی، جنگ بدستور جاری
شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ شامی باغی اور داعش کے جنگجوؤں کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
شامی مسجد پر بمباری: 42 ہلاک، ’مسجد نشانہ نہیں تھی‘، امریکا
ایک شامی مسجد پر بمباری میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے تاہم امریکا کا کہنا ہے کہ کسی مسجد کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
چھ سال بعد بھی اسد کا اقتدار محفوظ، شام تباہ حال، جنگ جاری
شامی تنازعے کے آغاز کے چھ سال بعد اسد حکومت اب جنگی محاذوں پر کچھ کامیاب ہو رہی ہے لیکن جنگ آج بھی جاری ہے۔
سن دو ہزار سولہ شامی بچوں کے لیے ’تباہ کن‘ رہا
اس چھ سالہ تنازعے کی وجہ سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ بیس ہزار سے تجاوز کر گئی۔
دمشق میں دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس ہلاکتیں
شامی دارالحکومت دمشق میں بظاہر بیک وقت کیے گئے دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
داعش کے خلاف ٹرمپ کے ٹھوس اقدامات تاحال نظر نہیں آئے، اسد
شامی صدر بشار الاسد کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کردہ داعش کے خلاف ٹھوس اقدامات ابھی تک کہیں نظر نہیں آئے۔
شام میں روسی فوج کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں، ایردوآن
شام میں روسی فوج کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں، ایردوآن
شام میں امریکی فوجی تعینات کر دیے گئے
امریکا نے اپنے سینکڑوں میرینز کو خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں تعینات کر دیا ہے۔
شامی حکومت کی خفیہ فہرست، کس کس کے نام شامل ہیں؟
دعا کی کہانی: سمندر کی موجوں سے بھی طاقتور ایک امید
یورپ کی جانب ہجرت کے دوران دعا کا منگیتر بحیرہ روم کی خونی موجوں کی نذر ہو گیا۔
’میرکل کی مہاجر دوست پالیسی کی حقیقت کچھ اور ہے‘
ایک جرمن مصنف نے انکشاف کیا ہے کہ میرکل مہاجرین کو جرمنی آنے کی اجازت نہیں دینا چاہتی تھیں۔
القاعدہ کے نائب سربراہ کی ہلاکت کی تصدیق
ابو الخیر المصری القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کے نائب اور القاعدہ کے مقتول لیڈر اسامہ بن لادن کے داماد بھی تھے۔
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
اعلیٰ امریکی جنرل کا شمالی شام کا خفیہ دورہ
امریکا کی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ نے شام کے شمالی علاقے کا خفیہ دورہ کیا ہے اور کرد باغی لیڈروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
سعودی ایرانی تنازعہ، وہابی شیعہ اختلافات ہی واحد وجہ نہیں
سعودی ایرانی تنازعے کو مغربی دنیا صرف وہابی اور شیعہ مسالک کی حامی ریاستوں کے مابین اختلافات کا نتیجہ سمجھتی ہے۔
جرمنی سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزاروں کی ملک بدری
جرمنی سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزاروں کو ان کے آبائی وطن بھیجنے میں تیزی لا رہا ہے۔
جرمنی میں دہشت گردی کا منصوبہ، سولہ سالہ مہاجر پر مقدمہ
جرمنی میں بم حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار ایک سولہ سالہ مہاجر کو آج جرمن عدالت میں پیش کیا گیا۔
’شام ميں قيام امن ہی مہاجرين کے بحران کا حل ہے‘
اقوام متحدہ کے ہائی کميشن برائے مہاجرين يو اين ايچ سی آر کے سربراہ فيليپو گرانڈی کا کہنا ہے کہ شامی تنازعے کے نتيجے ميں بے گھر ہو جانے والے کئی ملين افراد کی وطن واپسی کے ليے شام ميں قيام امن لازمی ہے۔
کیا ترکی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کر لے گا؟
ناقدین نے دونوں ممالک کے گرمجوشی پر مبنی حالیہ تعلقات کو ’مختصر لو افیئر‘ قرار دیا ہے۔
موصل میں حکومتی مخبروں کا جال، عسکریت پسند بھی متحرک
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کا قبضہ چھڑانے کا فوجی آپریشن جاری ہے۔
مالی مشکلات کی شکار اسلامک اسٹيٹ اب بھی خطرناک، تجزيہ
دہشت گرد نيٹ ورک اسلامک اسٹيٹ کو مالی وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس، عالمی سیاست کا اسٹیج
ایک ایسے وقت پر جب بہت سے خطوں میں بے یقینی پائی جاتی ہے، دنیا بھر سے اہم ترین سیاسی شخصیات میونخ میں جمع ہو رہی ہیں۔
صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ
دنیا کے چار مختلف خطوں میں قحط کے نتیجے میں اگلے چھ ماہ کے دوران دو کروڑ سے زائد انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ ہے۔
شام: محصور شہروں کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
شام میں ترک فوجی مداخلت کا ہدف رقہ سے داعش کا خاتمہ، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ شام میں ترک فوجی مداخلت کا مقصد صرف الباب نامی شہر ہی نہیں بلکہ رقہ کو بھی آزاد کرانا ہے۔
آسٹریلوی جہادی کی شہریت منسوخ کر دی گئی
آسٹریلیا کی حکومت نے شام میں جہادی سرگرمیوں میں شرکت کرنے پر ایک انتہا پسند کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ