1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شام کی تعمیر نو: برسلز میں بین الاقوامی کانفرنس

خالد حمید فاروقی، برسلز
5 اپریل 2017

https://p.dw.com/p/2alRr

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں شام کی تعمیر نو کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس شروع ہوا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس میں یورپی یونین اور شام کے پڑوسی ممالک خطے میں انسانی بحران کے موضوع پر بات کر رہے ہیں۔ برسلز سے خالد حمید  فاروقی اس اجلاس کے بارے میں بتا رہے ہیں۔