You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
عراق: سینیئر خاتون صحافی کو اغوا کر لیا گیا
عراقی دارالحکومت میں آج منگل کے روز نامعلوم مسلح حملہ افراد نے ایک سینیئر خاتون صحافی کو اغوا کر لیا ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے مقید جنگجُو شیعہ ملیشیا کے ہاتھوں قتل
انسانی حقوق کے ایک ادارے نے موصل کی جنگ میں شیعہ ملیشیا پر داعش کے جنگجووں کو قید میں ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
موصل کی بازیابی: جنگی صورت حال سے ماحولیاتی تباہی
موصل کی جنگ نے اِس شہر کے اردگرد کے علاقے کی زمین اور فضائی ماحول کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہییں چھوڑی ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کے اسلحہ سازی کے کارخانے
’سی اے آر‘ نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش بڑی تعداد میں اعلٰی معیار کا اسلحہ و بارود خود ہی تیار کرتی ہے۔
’یورپی ایوارڈ ایزدی خواتین کے وقار میں اضافے کا باعث ہو گا‘
سخاروف پرائز جیتنے والی لامیہ آجی بشار اور نادیہ مراد نے کہا ہے کہ یہ انعام ایزدی خواتین کے وقار میں اضافے کرے گا۔
موصل: جنگی محاذ پر لوگوں کی زندگی
عراقی شہر موصل میں شدید لڑائی کے باوجود کچھ گھرانے وہاں سے ہجرت کرنے سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔ عراقی فورسز اور داعش کے جنگجوؤں کے مابین جاری لڑائی کا کئی مرتبہ نشانہ بننے والا دس افراد پر مشتمل ایک کنبہ بھی ان میں سے ایک ہے۔
ٹرک دھماکا: 200 افراد کو ہلاک اور زخمی کیا، داعش کا دعوٰی
ٹرک دھماکا: 200 افراد کو ہلاک اور زخمی کیا، داعش کا دعوٰی
موصل کے جہادیوں کے لیے اب راہِ فرار موجود نہیں، عراقی فوج
عراقی فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کے تین مزید علاقوں کو بازیاب کرا لیا ہے۔
شیعہ اجتماعات میں خواتین کے ’حاملہ ہونے کا خطرہ‘
عراقی حکومت نے اس رپورٹ پر شدید احتجاج کیا ہے اور الشرق الوسط اخبار سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔
موصل کی بازیابی کا آپریشن، جہادیوں کی جوابی کارروائیاں
شیعہ ملیشیا کے مطابق تل عفر میں ان جنگ جوؤں کے خلاف اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
عراقی کردوں نے عرب علاقے تباہ کر دیے، ہیومن رائٹس واچ
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں کردوں نے بڑی تعداد میں عربوں کے گھر مسمار کر دیے ہیں
النمرود بازیاب، داعش پسپا، عراقی فوج قابض
عراق کی فوج نے موصل شہر کا قبضہ چھڑانے کے عسکری آپریشن کے دوران ایک اہم قصبے النمرود کو بازیاب کروا لیا ہے۔
موصل میں داعش کے خلاف جنگ ڈراؤنا خواب بنتی ہوئی، عراقی کرنل
ایک ڈویژن فوج کے ساتھ موصل میں داخل ہونے والے ایک عراقی کرنل کے بقول داعش کے خلاف جنگ ایک ’ڈراؤنا خواب‘ بنتی جا رہی ہے۔
شام، عراق میں فضائی حملے: شہری اموات کا مشروط امریکی اعتراف
پینٹاگون کے مطابق گزشتہ دو برسوں میں شام اور عراق میں امریکی فضائی حملوں میں ایک سو بیس تک عام شہری ہلاک ہوئے ہوں گے۔
موصل جلد آزاد کرا لیا جائے گا، عراقی وزیر اعظم
عراقی فورسز کامیاب پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے موصل شہر کے ہوائی اڈے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔
سعودی عرب اور ترکی پر حملے کیے جائیں، بغدادی کا نیا پیغام
موصل کی بازیابی کا آپریشن اور جرمنی میں دہشت گردی کے خطرات
جرمنی کے داخلی خفیہ ادارے کے مطابق موصل کی بازیابی کے بعد جرمنی کو دہشت گردی کے سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
ایران نواز عراقی شیعہ ملیشیا اتحاد کا شام جا کر لڑنے کا عزم
ایران نواز عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد نے کہا ہے کہ اس کے جنگجو سرحد پار کر کے شام جا کر لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
پورے خطے میں ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے قیام کا خطرہ، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کئی ’دہشت گرد حکومتوں‘ کے اقتدار میں آ جانے کا خطرہ ہے۔
داعش کے ہاتھوں ہزاروں افراد بطور انسانی ڈھال استعمال
’اسلامک اسٹیٹ‘ موصل کے نواح میں ہزاروں شہریوں کو ’انسانی ڈھال‘ کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
موصل شہر کے گرد عراقی فوج پوزیشنیں مضبوط کرتی ہوئی
امریکی فوج کے مطابق عراقی فوج نے موصل کے اردگرد چالیس دیہات کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔
’شہری ہلاکتیں‘ امریکا اور اتحادیوں کے غلط اندازے، ایمنسٹی
نیٹو کے اواکس طیارے شام اور عراق کی فضاؤں میں
جہادی شام نہ جا سکیں، عراق میں شیعہ ملیشیا کا نیا ہدف
عراقی فورسز نے امریکی عسکری تعاون کے ساتھ موصل کی بازیابی کی مہم شروع کر رکھی ہے۔
عراق میں شراب کی تیاری، فروخت اور درآمد پر مکمل پابندی
عراقی پارلیمان نے اپنے ایک اچانک فیصلے کے ذریعے ملک میں شراب کی تیاری، فروخت اور درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
موصل اب بیس کلومیٹر دور، عراقی فوج کی پیش قدمی جاری
عراقی فوج مسلسل موصل شہر کی جانب بڑھ رہی ہے۔ راستے میں آنے والے چھوٹے بڑے قصبے ’داعش سے پاک‘ کیے جا رہے ہیں۔
عراق: کرکوک میں مسلح افراد کے سرکاری عمارتوں پر حملے
عراقی شہر کرکوک میں مسلح افراد نے سرکاری عمارتوں پر حملے کیے ہیں۔
موصل کی لڑائی سے بغداد اور انقرہ حکومتوں کے اختلافات تازہ
موصل کا قبضہ چھڑانے کا آپریشن عراقی فوج نے رواں ہفتے پیر کے روز سے شروع کر رکھا ہے۔
موصل کی لڑائی میں داعش شہریوں کو ڈھال بنا سکتی ہے، امریکا
امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ موصل کی لڑائی میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ عام شہریوں کو بطور ڈھال استعمال کر سکتی ہے۔
امریکا: عراقی مہاجر اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے پر مجرم قرار
امریکا میں ایک عراقی مہاجر کو اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔
داعش کے خود کش حملوں میں بچوں کا مسلسل بڑھتا ہوا استعمال
دہشت گرد تنظیم داعش نے بڑی عسکری ناکامیوں کے بعد اپنے خود کش حملوں میں بچوں اور نوجوانوں کا استعمال مزید بڑھا دیا ہے۔
موصل میں داعش کے خلاف مربوط فوجی آپریشن کا آغاز
موصل میں داعش کے خلاف مربوط فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
عراقی فوج کا موصل کو داعش سے آزاد کرانے کا عزم
عراقی افواج موصل شہر کو شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے تسلط سے آزاد کرانے کی مہم کی تیاری کر رہی ہے۔
عراق میں خودکش حملے، پچاس سے زائد ہلاکتیں
عراق میں خود کش حملوں میں شیعہ جنازے، پولیس چیک پوائنٹ اور ایک سنی لیڈر کے خاندان کو ٹارگٹ کیا گیا۔
عراق: مہاجرین کے نئے بحران کا خدشہ، امدادی تنظیموں کی تنبیہ
بین الاقوامی امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ عراق کے شہر موصل میں بڑی فوجی کارروائی سے مہاجرین کا نیا بحران شروع ہو سکتا ہے۔
عراقی وزیر اعظم ’اپنی اوقات میں رہیں‘، ترک صدر
ترکی فوج کی عراق میں موجودگی پر بغداد اور انقرہ حکومتوں کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ جاری۔
موصل پر بڑے حملے سے قبل فرانسیسی جنگی طیارے عراقی فضاؤں میں
داعش کے گڑھ موصل پر قبضے کے لیے اتحادیوں کے حملے سے قبل فرانسیسی جنگی طیاروں نے عراق میں اپنی پروازیں بڑھا دی ہیں۔
یونان سے تیس ہزار مہاجرین کی دیگر ملکوں میں منتقلی کا فیصلہ
یورپی یونین کو توقع ہے کہ اگلے برس کے آخر تک تیس ہزار مہاجرین کو یونان سے دیگر یورپی ممالک میں منتقل کر دیا جائے گا۔
عراق: خودکش حملے میں ایک درجن ہلاکتیں
عراق کے شمالی صوبے کے شہر تکریت کے نواح میں تین عسکریت پسندوں کے خود کش حملے میں ایک درجن سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں
داعش کے ساتھ بات چیت کی جائے، دلائی لامہ کا مطالبہ
تبتی باشندوں کے پیشوا دلائی لامہ کے مطابق شام اور عراق میں خونریزی کے خاتمے کے لیے داعش کے ساتھ بات چیت کی جانا چاہیے۔
جرمن حکام اپنے وطن لوٹنے والے مہاجرین کا ریکارڈ بھی رکھیں گے
جرمن ادارے اب تسلیم شدہ مہاجرین کی سفری معلومات کا تبادلہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
شام سے لوٹنے والے جہادی ’ٹائم بم‘ جیسے ہیں، فرنچ اہلکار
شام اور عراق میں داعش کو مختلف محاذوں پر پے در پے شکستوں کے بعد پسپائی کا سامنا ہے۔
برطانیہ مہاجرین کو روکنے کے لیے دیوار کھڑی کرے گا
برطانوی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وہ شمالی فرانس میں کَیلے کی بندرگاہ سے جڑی اپنی سرحد پر ایک دیوار کھڑی کرے گا۔
بغداد پھر لہو لہو، پندرہ افراد ہلاک
جمعے کو عراقی دارالحکومت بغداد کے مختلف حصوں میں ہونے والے حملوں میں پندرہ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔
عراق: شادی کر تقریب پر حملہ، اٹھارہ ہلاک
خود کش جیکٹوں، بندوقوں اور دستی بموں سے لیس حملہ آوروں نے عراقی شہر عین التامر میں ایک کارروائی کرتے ہوئے کم از کم اٹھارہ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حملے کا ہدف شادی کی ایک تقریب تھی۔
ایران سے متعلق بیانات: سعودی سفیر بدلا جائے، عراقی مطالبہ
عراقی وزارت خارجہ نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ بغداد میں موجودہ سعودی سفیر کو واپس بلا کر نیا سفیر بھیجا جائے۔
عراق بذریعہ ایران خام تیل فروخت کر سکتا ہے
کرد ریجن کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بغداد حکومت خام تیل بذریعہ ایران فروخت کرنے پر غور کرے گی۔
خانہ جنگی کے باعث شمالی عراق کا نقشہ بدل رہا ہے
کرد افواج نے کہا ہے کہ شمالی عراق کے جن علاقوں میں جہادیوں کو پسپا کیا جا رہا ہے وہ علاقے خود مختار کرد علاقے میں شامل ک
کم سن خود کش بمباروں کے استعمال میں اضافہ
خود کش حملوں کے لیےکم عمر بچوں کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔
جرمنی: چھ سو مہاجرین کی ملک بدری عین آخری لمحے روک دی گئی
کچھ تارکین وطن اس وجہ سے ملک بدر نہ کیے جا سکے کہ وہ آخری وقت تک اس فیصلے کے خلاف ڈٹے رہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ