You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پیشمرگہ فورسز کی داعش کے خلاف تازہ فوجی کارروائی
پیشمرگہ فورسز نے موصل کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے۔
اوباما اور کلنٹن پر داعش بنانے کا بیان طنز تھا، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اوباما اور کلنٹن پر داعش بنانے کا بیان دراصل طنز نگاری تھی۔
جرمنی میں دہشت گردوں کی دوہری شہریت کی منسوخی کی تجویز
جرمنی میں دہشت گردی کے مرتکب اور دوہری شہریت کے حامل افراد کی جرمن شہریت کی منسوخی باقاعدہ طور پر تجویز کر دی گئی ہے۔
دو سال میں شام اور عراق میں داعش کے پینتالیس ہزار جہادی ہلاک
شام اور عراق میں داعش کے خلاف امریکی قیادت میں جاری عسکری کارروائیوں میں اب تک پینتالیس ہزار جہادی مارے جا چکے ہیں۔
اس سال اب تک مزید دو لاکھ ساٹھ ہزار پناہ گزین یورپ میں
اس سال اب تک بحیرہ روم کے سمندری راستوں سے مزید دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد تارکین وطن یورپ پہنچ چکے ہیں۔
عراق: دو سال میں اتحادیوں کے ساڑھے 9 ہزار فضائی حملے
عراق: داعش کے ٹھکانوں پر اتحادی فضائی حملے آٹھ اگست 2014ء کو شروع ہوئے۔ ان دو برسوں میں تقریباً ساڑھے 9 ہزار حملے ہوئے۔
داعش مہاجرین کو منظم طریقے سے یورپ تو نہیں بھیج رہی؟
روم حکومت اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کہیں داعش منظم طریقے سے تارکین وطن کو یورپ کی طرف تو نہیں بھیج رہی؟
داعش کے پنجے سے نکل آنے والوں کی مددگار پیش مرگہ فورسز
کرد پیش مرگہ فورسز داعش کے زیرقبضہ علاقوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو جانے والے افراد کی مدد میں مصروف ہیں۔ بعشیقہ کے علاقے میں کرد فورسز کس طرح ان بے گھر افراد کی مدد کر رہی ہیں؟
عراق میں توانائی کی تنصیبات پر حملے
روئٹرز کے مطابق ان تنصیبات سے کثیف دھواں آسمان کی طرف اٹھتا دیکھا جا سکتا ہے۔
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں کے باوجود وہ ’مہاجر دوست‘ پالیسی پر قائم ہیں۔
بحران زدہ علاقوں میں ہزاروں بچے سکیورٹی فورسز کی قید میں
بحران زدہ علاقوں میں ہزاروں بچے سکیورٹی فورسز کی قید میں
جرمنی میں مسلمانوں کو پناہ دینے پر فوری پابندی کا مطالبہ
اے ایف ڈی کے نائب سربراہ الیگزانڈر گاؤلینڈ نے جرمنی میں مسلمانوں کو پناہ دینے پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
تارکین وطن کو پناہ دیں، ایک ہزار یورو اضافی حاصل کریں
جرمنی کی ایک ڈویژن نے اپنے شہروں کو فی مہاجر اضافی طور پر سالانہ ایک ہزار یورو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس سال کس جرمن صوبے سے کتنے تارکین وطن ملک بدر ہوئے؟
جرمنی میں ایسے تارکین وطن کو ملک بدر کرنا، جن کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی ہوں، ایک صوبائی معاملہ ہے۔
جو ملک بدری سے بچنے کے لیے دھوکا دے، اس کے لیے سزا کی تجویز
پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کے باوجود ہزاروں تارکین وطن کو جرمنی سے ملک بدر نہیں کیا جا سکا۔
پادری نے مہاجرین سے چار لاکھ ڈالر ہتھیا لیے
یہ رقم اس نے مہاجرین کی آبادکاری کے لیے جمع کی تھی، جسے اس نے جوئے میں اڑا دیا۔
آسٹریا سے داعش کے لیے بھرتی، جہادی مبلغ کو بیس سال سزائے قید
آسٹریا میں ایک ایسے جہادی مبلغ کو بیس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جو داعش کے لیے جنگجو بھرتی کرتا تھا۔
داعش کے اہم کمانڈر الشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق
’اسلامک اسٹیٹ‘ سے منسلک ایک ایجنسی نے الشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
عراق جنگ غیرقانونی تھی، بلیئر کے سابق نائب
عراق جنگ غیرقانونی تھی، بلیئر کے سابق نائب
جنگی بحری جہاز آئزن ہاور کے اندر کی زندگی
سرگرم عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو امریکی عسکری اتحاد کے فضائی حملوں کا سامنا ہے۔
عراق: شیعہ مزار پر حملے میں 37 ہلاک، سکیورٹی چیف برطرف
عراق میں ایک شیعہ مزار پر حملے میں 37 افراد کی ہلاکت کے بعد وزیر اعظم حیدر ا لعبادی نے سکیورٹی چیف کو برطرف کر دیا ہے۔
صدام دہشت گردوں کو مار کر اچھا کام کر رہا تھا، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر صدام حسین کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عراق میں دہشت گردوں کو مار کر اچھا کام کر رہے تھے۔
خونی واقعات سے عبارت مقدس مہینہ رمضان ختم ہو گیا
رمضان کے مہینے میں رونما ہونے والے پرتشدد واقعات میں 350 سے زائد ہلاکتیں ہوئی تھیں۔
’عراق و شام میں تیس ہزار غیر ملکی دہشت گرد فعال ہیں‘
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ شام اورعراق میں تیس ہزار ’غیر ملکی دہشت گرد‘ فعال ہیں۔
ایک زندگی سے بھرپور زندگی ختم
عادل فراج بغداد شہر میں عید الفطر کے لیے خریداری کر رہے تھے جب ایک خوفناک خود کش دھماکے نے اس کی زندگی ختم کر دی۔
بغداد، عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں
عراقی حکومت نے بغداد میں ہوئے بم حملوں کے بعد سکیورٹی بڑھانے کا عہد ظاہر کیا ہے۔ بغداد کے ایک مصروف بازار میں اتوار کو ہوئے ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم ایک سو پچاس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے لیکن امدادی کارکنوں کے مطابق ان اس حملے کے نتیجے میں دو سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔
عراق میں تین دن کا سوگ
عراق میں اتوار کے خود کُش حملے میں ہلاک ہونے والے سو سے زائد افراد کی یاد میں تین دن کا سوگ منایا جا رہا ہے۔ اس دوران وزیراعظم حیدر العبادی نے بغداد کے اس شاپنگ مال کا دورہ بھی کیا، جسے دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
عراقی دارالحکومت میں خونریز بم حملے
بغداد کے دو شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک سو پچیس افراد ہلاک اورپونے دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔
امریکی حمایت یافتہ شامی فائٹرز پہلی بڑی مہم میں ہی ناکام
شام میں امریکی حمایت یافتہ نیو سیریئن فورسز پہلی بڑی مہم میں ہی شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
بغداد میں داعش کے بم حملے، کم از کم سوا سو ہلاکتیں
بغداد کے شیعہ اکثریتی آبادی والے دو علاقوں میں داعش کی طرف سے کیے گئے بم دھماکوں میں کم از کم 125 افراد ہلاک ہو گئے۔
عراق: ساڑھے تین ملین سے زائد بچوں کی بقاء کو لاحق خطرات
عراق: ساڑھے تین ملین سے زائد بچوں کی بقاء کو لاحق خطرات
’داعش کی خلافت کو تقسیم کرنے کی عسکری کوشش‘
داعش کے جہادیوں نے شمالی شامی شہر البوکمال میں ’نیو سیریئن آرمی‘ کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
داعش کے خلاف جنگ کا مالیاتی پہلو، عراق کے لیے امریکی قرضہ
عراق نے داعش کے خلاف جنگ میں اپنے لیے قریب6.5 فیصد کی شرح سود سے 2.7 ارب ڈالر کا امریکی فوجی قرضہ یقینی بنا لیا ہے۔
عراق ميں مہاجرين جہاديوں اور فوجيوں کے بيچ پھنسے ہوئے
عراق ميں مہاجرين جہاديوں اور فوجيوں کے بيچ پھنسے ہوئے
’اب فلوجہ آزاد ہے‘: عراقی فوج کا اعلان
عراقی فوج نے مغربی شہر فلوجہ کو عسکریت پسندوں کے شکنجے سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام اور عراق کے ساتھ اردن کی سرحد ’عسکری زون‘ قرار
اردن نے شام اور عراق کے ساتھ اپنے سرحدی علاقے کو ’عسکری زون‘ قرار دے دیا ہے
داعش کے خلاف واشنگٹن کی کامیابیاں ناکافی، امریکی حکام
امریکی حکام کے مطابق اس دہشت گرد گروہ کے خلاف امریکی مدد سے حاصل کردہ فضائی اور زمینی کارروائیاں کافی نہیں ہیں۔
’داعش‘ اردن میں سرگرم ہو سکتی ہے
اردنی حکام نے ملک میں دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے سرگرم ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
بحرین نے اعلیٰ ترین شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کر دی
خلیجی ریاست بحرین نے اپنے ملک کے سب سے اہم شیعہ مذہبی رہنما کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
عراق میں اغوا شدہ بھارتی شہری صحیح سلامت ہیں، سشما سوراج
بھارتی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بھارتی شہری زندہ ہیں۔
شام میں عسکری تعاون پر ’روس اور امریکا کا اتفاق‘
دونوں ممالک اس جنگ زدہ ملک میں فوجی تعاون میں اضافہ کریں گے تاکہ بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
عراقی فورسز فلوجہ شہر کے مرکزی حصے میں داخل
عراقی فورسز بالآخر ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے زیرِ قبضہ شہر فلوجہ کے مرکزی حصے میں داخل ہو گئی ہیں۔
’شام سے داعش کے جنگجو یورپ کے لیے روانہ‘: بیلجیم کو تنبیہ
بیلجیم کو تنبیہ کی گئی ہے کہ نئے حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے داعش کے جنگجو شام سے یورپ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
فلوجہ کے سنی مردوں کو شیعہ ملیشیا کے مبینہ ٹارچر کا سامنا
عراقی حکومت نے واضح کیا ہے کہ شیعہ ملیشیا کے ہاتھوں سنی مسلم مردوں کے قتل کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
القاعدہ کی طالبان کے نئے سربراہ کے ساتھ وفاداری کا عزم
القاعدہ کے سربراہ نے افغان طالبان تحریک کے نئے سربراہ کو اپنی مکمل وفاداری کا یقین دلایا ہے۔
بغداد میں کار بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک
بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اردن کے مہاجر کیمپ پر حملہ، خفیہ ایجنسی کے اہلکار ہلاک
عمان میں قائم ’بقا‘ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں اردن کی خفیہ ایجنسی کے تین افسران اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
تیر کر ہنگری جانے کی کوشش: مہاجر کی موت کی تفتیش کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے ہنگری کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے شامی مہاجر کی موت کی چھان بین کریں۔
ايک ہفتے کے دوران ايک ہزار سے زائد مہاجرين ڈوب کر ہلاک
ايک ہفتے کے دوران ايک ہزار سے زائد مہاجرين ڈوب کر ہلاک
’محبت کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے‘
’محبت کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ