عراقی دارالحکومت میں خونریز بم حملےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video03.07.20163 جولائی 2016بغداد کے دو شیعہ اکثریتی آبادی والے علاقوں میں بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم ایک سو پچیس افراد ہلاک اورپونے دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ انتہا پسند گروہ داعش نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔https://p.dw.com/p/1JIQgاشتہار