You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ویزا فری سفر کی اجازت نہ دی تو معاہدہ ختم کر دیں گے، ترکی
ترک وزیر خارجہ مولو چاوش اولُو کا کہنا ہے ترکی میں دہشت گردی کے خلاف مروجہ قوانین میں تبدیلی لانا ناممکن ہے۔
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے کے خوفناک مناظر
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے کے خوفناک مناظر
جرمنی میں افغان تارکین وطن کا مستقبل کیا ہے؟
برلن حکام کے نزدیک افغان تارکین وطن کی رضاکارانہ وطن واپسی کی حوصلہ افزائی کرنے کی پالیسی بہت اہم ہے۔
فلوجہ میں آئی ایس کے خلاف گھیرا تنگ، فوج شہر میں داخل
عراقی افواج اور نیم فوجی دستے تین اطراف سے فلوجہ شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ یہ ملکی افواج کی جانب سے فلوجہ کو اسلامک اسٹیٹ سے آزاد کرانے کے لیے شروع کی جانے والی کارروائی کا نیا مرحلہ ہے۔
عراقی شہر فلوجہ پر حملہ، داعش کمانڈر ماھر البیلاوی ہلاک
داعش کے زیر قبضہ عراقی شہر فلوجہ کے خلاف آپریشن میں کمانڈر ماھر البیلاوی سمیت اس تنظیم کے ستّر عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
عراق کی سیاسی بدامنی، مہاجرین کے بحران میں شدت
عراق کی موجودہ صورتحال اور مہاجرين کے بحران کے حوالے سے نارویجین ریفیوجی کونسل کی ترجمان سے بات چیت۔
’مشرق وسطیٰ ميں ہونے والے جرائم کے چشم ديد گواہ سامنے آئيں‘
’مشرق وسطیٰ ميں ہونے والے جرائم کے چشم ديد گواہ سامنے آئيں‘
مہاجرين کا مسئلہ عالمی سطح کا بحران ہے، جی سيون
مہاجرين کا مسئلہ عالمی سطح کا بحران ہے، جی سيون
فلوجہ پر قبضے کے لیے عراقی فوج کا آپریشن شروع
عراقی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ فلوجہ شہر کا قبضہ حاصل کرنے کا عسکری آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
عراقی حکومت تنازعات کی دلدل میں دھنستی ہوئی
عراقی افواج نے اتوار کے روز فلوجہ کو شدت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے قبضے سے آزاد کرانے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
بغداد کے ’گرین زون‘ میں ہنگامہ آرائی، متعدد ہلاکتیں
بغداد کے علاقے ’گرین زون‘ میں ایک بار پھر پر تشدد کارروائیاں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں کم از کم چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
کیا ترکی ’پاکستانائزیشن‘ کا شکار ہو رہا ہے؟
ناقدین کے بقول ترکی کو پاکستان کا اپنایا ہوا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے۔
افغان، عراقی اور صومالی پناہ گزينوں کے ليے بُری خبر
افغان، عراقی اور صومالی پناہ گزينوں کے ليے بُری خبر
بغداد میں پھر تشدد، درجنوں افراد ہلاک
حکام کے مطابق ان تازہ پرتشدد واقعات میں پچاس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
عراق میں داعش اپنے زیر قبضہ نصف علاقوں سے محروم
اس تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق میں داعش سے تقریباﹰ نصف علاقے واپس چھین لیے گئے ہیں۔
گھر کا دروازہ بند کرنے سے محفوظ نہیں ہو جاتے، جولی
اینجلینا جولی کا کہنا ہے کہ مہاجرین کے بحران پر امریکا نے جس ردِ عمل کا مظاہر کیا ہے اس سے انہیں ’شدید مایوسی‘ ہوئی ہے۔
داعش کا ’جلاد‘ ترکی سے گرفتار کر لیا گیا
مشرقی ترکی میں مارے گئے چھاپوں کے دوران داعش کے ایک جلاد سمیت اس گروہ کے سات مشتبہ جہادیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جرمنی ميں سياسی پناہ کے تازہ ترين اعداد و شمار
جرمنی ميں سياسی پناہ کے تازہ ترين اعداد و شمار
گیس فیکٹری میں داعش کا حملہ، گیارہ افراد ہلاک
داعش نے اس خونریز کارروائی کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جہاد کے لیے شام، عراق جانے والے جرمنوں کی تعداد میں اضافہ
جرمنی میں داخلی سلامتی کے نگران خفیہ ادارے کے مطابق شام اور عراق جانے والے جرمن جہادیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
بغداد میں دو خودکش اور ایک کار بم حملوں میں85 سے زائد ہلاک
عراقی دارالحکومت میں کیے گئے آج بدھ کے روز تین کار بم حملوں میں اسی سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
گزشتہ برس عالمی سطح پر 8.6 ملين افراد بے گھر ہوئے، رپورٹ
گزشتہ برس عالمی سطح پر 8.6 ملين افراد بے گھر ہوئے، رپورٹ
’اسلامک اسٹیٹ‘ سے جنگ، عراق میں دشمنوں کی قربت کی وجہ
سلامک سٹیٹ سے جنگ عراقی دشمنوں کو محدود کرنے میں مددگار
داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقے، پچاس اجتماعی قبریں دریافت
عراقی فورسز کو داعش کے قبضے سے چھڑائے گئے علاقوں سے 50 اجتماعی قبریں ملی ہیں، جن میں سے تین فٹبال کے ایک میدان میں ملیں۔
آٹھ ہزار پاؤنڈ لے کر فرانس سے برطانیہ پہنچانے والوں کو سزا
شمالی فرانس کی ایک عدالت نے انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ افراد کو مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔
’عراق میں آئی ایس کےخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘:ایشٹن کارٹر
’عراق میں آئی ایس کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘: ایشٹن کارٹر
عراقی وزیر اعظم نے مظاہرین کی گرفتاریوں کا حکم دے دیا
مظاہرین کا کہنا ہے کہ نئی کابینہ میں تمام نسلی اورمذہبی اکائیوں کو برابر کی نمائندگی دی جائے۔
بغداد کے قریب کار بم حملہ، دو درجن کے قریب زائرین ہلاک
عراقی دارالحکومت کے ایک نواحی علاقے میں کیے گئے ایک کار بم خودکش حملے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
نقلی کیمرے کے ساتھ اصلی خبریں بناتے تارکین وطن
یونان کے ایڈومینی کیمپ میں مقیم تارکین وطن نے نقلی کیمرہ بنایا اور پھر کیمپ کے حقیقی مسائل پر خبریں بنانا شروع کر دیں۔
امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر عراق میں
امریکی نائب صدر جو بائیڈن ایک اچانک دورے پر عراق پہنچ گئے۔ عراق کو آج کل ایک سنگین سیاسی بحران کا سامنا ہے۔
پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس پہنچا دیا گیا
پیرس حملوں کے ملزم صالح عبدالسلام کو فرانس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مہاجرین سے متعلق ڈیل: جرمن چانسلر کل پھر ترکی جائیں گی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ کل ہفتے کے روز ترکی کا دورہ کر رہی ہیں۔
یورپ میں مہاجرین پر حملے پریشان کن ہیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے یورپ بھر میں مہاجرین اور تارکین وطن کے خلاف بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے۔
'تنہا مہاجر بچوں کو والدین سے جلد ملایا جائے‘
مہاجر کیمپوں میں اس وقت کم از کم ڈیڑھ سو بچے ایسے ہیں جو کہ اپنے والدین سے بچھڑ چکے ہیں اور برطانیہ پہنچنا چاہتے ہیں۔
جہادیوں کے خلاف عراقی جنگ، جان کیری بغداد میں
امریکی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر عراقی دارالحکومت پہنچ گئے ہیں۔
’سانس لیتی ہیں لیکن مردہ ہیں‘: رقہ کی خواتین کا درد
آج کل شمال مشرقی شامی شہر رقہ میں زندگی کی تمام رعنائیاں ختم ہو کر رہ گئی ہیں۔
ترکی سے مہاجرین کی یورپ قانونی آمد بھی شروع
ترکی اور یورپی یونین کے مابین طے پانے والے متنازعہ معاہدے کے تحت شامی مہاجرین کی ترکی سے جرمنی آمد بھی شروع ہو گئی ہے۔
پاکستانی مہاجرین کو وطن واپس جانا پڑے گا، ترک وزیر
غیر قانونی طور پر یونان پہنچنے والے پانچ سو تارکین وطن کو پیر کے روز واپس ترکی بھیج دیا جائے گا۔
ہزاروں محصور شہری عراق فوج کی پیشقدمی میں بڑی رکاوٹ
عراق کی فوج الانبار صوبے کے دارالحکومت رمادی پر قبضے کے بعد اب بقیہ شہروں پر قابض ہونے کی کوشش میں ہے۔
تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے آسٹریا کے مزید اقدامات
آسٹریا میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے مزید اقدامات مئی کے مہینے میں متعارف کرائے جائیں گے۔
داعش کی نظریں اب وسطی ایشیائی جمہوریاؤں پر بھی
روس کئی ماہ سے تشویش کے ساتھ دیکھ رہا ہے کہ کس طرح داعش کے جہادی خود کو وسطی ایشیا کے قریب لاتے جا رہے ہیں۔
’ملک بدر کيے جانے والے پاکستانيوں کو جيل جانا ہو گا‘
’قانونی اعتبار سے ملک بدر کيے جانے والے پاکستانيوں کو جيل جانا ہو گا‘
العبادی کے اصلاحاتی منصوبوں کا ساتھ دیں، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے عراقی سیاست دانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اصلاحاتی عمل میں ملکی وزیر اعظم حیدر العبادی کا ساتھ دیں۔ ان کے بہ قول عراق کے مسائل کو اصلاحات کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
داعش کے نائب سربراہ کی ہلاکت: القدولی کون تھا؟
القدولی داعش کی شوریٰ کا سربراہ تھا، ’خلافت‘ کے ایک صوبے کے طور پر شام کا گورنر اور اس تنظیم کا ’وزیر خزانہ‘ بھی۔
موصل کیوں اہم ہے اور کیا داعش پسپا ہو رہی ہے؟
عراقی دستوں نے امریکی فضائیہ کے تعاون سے شمالی عراقی شہر موصل کو اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس آپریشن میں کرد پیشمرگہ جنگجو بھی حصہ لے رہے ہیں۔
ہنگری میں تارکین وطن کی غیر ضروری حراست
ہنگری پناہ گزینوں کو غیر ضروری طور پر حراست میں رکھے ہوئے ہے۔
اب بھی روزانہ دو سو نئے تارکین وطن جرمنی آ رہے ہیں
جرمنی میں نئے تارکین وطن کی آمد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
بیس لاکھ پناہ گزین جرمنی آئے، ساڑھے آٹھ لاکھ آگے چلے گئے
وفاقی جرمن دفتر شماریات کے مطابق 2015ء کے دوران جرمنی میں دو ملین تارکین وطن رجسٹر کیے گئے۔
مقتدیٰ الصدر کی واپسی
عراق میں شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر نے کرپشن کے خلاف اپنی تحریک کو مزید تیز کر دیا ہے۔
کیلیفورنیا یونیورسٹی کا حملہ آور اسلامک اسٹیٹ سے متاثر تھا
کیلیفورنیا میں چاقو سے حملہ کرنے والا مسلم طالب علم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے نظریات سے متاثر تھا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ