You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش شیعوں اور مسیحیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، امریکی کانگریس
امریکی کانگریس نے داعش کے ہاتھوں شام اور عراق میں بے دریغ قتل و غارت کو نسل کشی قرار دے دیا ہے۔
جرمنی سے ماہانہ تین ہزار عراقی واپس جا رہے ہیں، میرکل
گزشتہ برس جرمنی پہنچنے والے مہاجرین اور تارکین وطن کی تعداد 1.1 ملین ریکارڈ کی گئی تھی۔
’شدت پسندی سے محفوظ نہیں رہ سکو گے‘
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ایک اہم رہنما اپنے ایک انٹریو میں خود کو لیبیا میں اس تنظیم کا سربراہ قرار دیا ہے۔ اس کے بقول یہ شدت پسند گروہ لیبیا میں تیزی سے زور پکڑتا جا رہا ہے۔
غیر ملکی جنگجو: ’جرمنی کو داعش کی خفیہ دستاویزات مل گئیں‘
ان دستاویزات میں داعش کے اراکین کے بارے میں نجی معلومات درج ہیں۔
عراق میں خود کش حملہ، درجنوں ہلاکتیں
اس کارروائی میں بارود سے لدا ایک ٹرک استعمال کیا گیا۔
بیس ہزار ہسپانوی فوجی یونیفارم جہادیوں کے ہاتھ لگ سکتے تھے
ہسپانوی پولیس کے مطابق اس نے قریب بیس ہزار فوجی یونیفارم قبضے میں لیے ہیں۔
تنہا یورپ آنے والے نابالغ تارکین وطن
سترہ سالہ الیاس ناروے کے شہر آلٹا میں نابالغ پناہ گزینوں کے لیے بنائے گئے ایک مرکز میں رہ رہا ہے۔
بموں سے بھاگنے والے سرحدوں کی بندش سے نہیں رکیں گے، میرکل
میرکل کے مطابق یونان میں تارکین وطن کی حالت زار بھی انہیں آگے آنے سے نہیں روک سکے گی۔
داعش کا شکار بننے والی خواتین کے لیے خصوصی جرمن منصوبہ
اسلامک اسٹیٹ خواتین اور لڑکیوں کو اغوا کر کے جنسی غلام بناتی رہی ہے۔ آئی ایس نے خصوصی طور پر عراق کی یزیدی خواتین پر بہت ظلم ڈھائے ہیں۔ اب ایک خصوصی منصوبے کے تحت ان خواتین کو جرمنی لایا جا رہا ہے۔
شمالی عراق: موت کی دہلیز پر مقیم سنی عرب
شمالی عراق میں گزشتہ تین ماہ سے 500 کے قریب انسان ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادیوں اور کرد فائٹرز کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔
تارکین وطن کی انگلیوں کے نشان تو لیے، محفوظ نہیں کیے
آسٹریائی پولیس اہلکار سب پناہ گزینوں کی انگلیوں کے نشان تو لیتے ہیں لیکن چند منٹ بعد ہی انہیں ضائع کر دیتے ہیں۔
کینیڈا میں مہاجرین پر حملے بھی، حمایت بھی
تاہم کینیڈا میں مہاجرین پر حملوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
تارکین وطن کا ’اپنے گھر واپس جاؤ‘ کے نعروں سے استقبال
کیا جنگوں سے بھاگ کر جرمنی آنے والوں کو یوں خوش آمدید کہا جاتا ہے؟
عراق سے تابکاری مواد چوری
عراق سے تابکاری مواد چوری
یورپی یونین میں میرکل کا پلان اے اور بی کیا ہے؟
انگیلا میرکل نے خبردار کیا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نبرد آزما ہونے کی یورپی پالیسی غلط سمت اختیار کر سکتی ہے۔
جرمنی سے مایوس پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی
گزشتہ برس موسم بہار سے لے کر اب تک جرمنی سے دو ہزار کے قریب تارکین وطن رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ کر گئے ہیں۔
ملک بدری مہاجرین کے بحران کا واحد حل ہے، زیمان
چیک جمہوریہ کے صدر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے موجودہ بحران کا واحد حل یہ ہے کہ تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا جائے۔
امریکی خاتون کی ہلاکت ، ام سیاف پر فرد جرم عائد
ابو سیاف کی بیوہ نسرین اسد ابراہیم بہار اس وقت عراق میں قید ہے۔
مہاجرین کی امداد داعش کے خلاف حکمت عملی کا حصہ ہے، میرکل
میرکل کا کہنا ہے کہ شامی اور عراقی مہاجرین کو جرمنی میں پناہ دینا ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
مایوس مہاجرین آسٹریا سے اپنے اپنے وطن واپس جانے لگے
محمد نے جب وہیل چیئر پر بیٹھے ایک مہاجر بچے کو اپنی ماں کے بارے میں گفتگو کرتے سنا تو بے اختیار اس کے آنسو بہہ نکلے۔
چونتیس جنگجو گروہ داعش کے ساتھ مل چکے ہیں، اقوام متحدہ
بان کی مون کے مطابق دہشت پسند گروہ داعش دنیا بھر میں اپنے حامیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
تشدد کا نشانہ بننے والے قیدیوں کی تصاویر جاری
چھانٹی کے بعد جاری کردہ 198 تصاویر 2004ء تا 2006ء کے درمیانی عرصے کے دوران لی گئی تھیں۔
شیعہ مذہبی رہنما السیستانی ہفتہ وار خطاب مزید نہیں کریں گے
گرینڈ آیت اللہ علی الحسینی السیستانی سیاسی امور پر اپنے ہفتہ وار خطبات کا سلسلہ معطل کر رہے ہیں۔
آئی ایس کے خلاف کامیابی لیکن یہ تنظیم لیبیا کے لیے خطرہ
اسلامک اسٹیٹ کے خلاف قائم بین الاقوامی اتحاد کے رکن ممالک روم میں جمع ہیں۔ اس اجلاس میں آئی ایس کے خلاف جاری کارروائیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جبکہ اس تنظیم کے بڑھتے ہوئے اثر ورسوخ کو بھی کم کرنے پر تبادلہ خیال ہو گا۔
’شیعہ ملیشیا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ہے‘
ہیومن رائٹس واچ نے شیعہ ملیشیا پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگی جرائم کی مرتکب ہو سکتی ہے۔
’جرمن خفیہ اداروں کے مخبروں میں مہاجرین بھی‘
جرمن خفیہ ایجنسیوں نے اہم معلومات کے حصول کے لیے جرمنی آنے والے تارکین وطن کو بھی کئی برسوں تک استعمال کیا۔
ڈیوڈ پیٹریاس کی تنزلی نہ کی جائے، پینٹاگون کی تجویز
امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ ڈیوڈ پیٹریاس کے خلاف مزید کوئی کارروائی نہیں کی جانا چاہیے۔
جنگوں کے خاتمے پر مہاجرین کو جرمنی سے لوٹنا ہو گا، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جنگوں کے خاتمے پر مہاجرین کو جرمنی سے لوٹنا ہو گا۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جنسی غلامی سے بھاگ نکلنے والی لڑکی ’شیریں‘
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی جنسی غلامی سے بھاگ نکلنے والی لڑکی ’شیریں‘
پینٹاگون قیدیوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی تصاویر شائع کرے گا
پینٹاگون قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی تصاویر شائع کرے گا
برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ
برلن میں انتہا پسند سلفی مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ
متعدد برطانوی فوجیوں پر ’غیر قانونی قتل‘ کے الزامات ختم
’یسا نہیں کہ اس سلسلے میں کوئی ایک یا دو افراد قصوروار تھے بلکہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ کام ایک منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا‘
’يورپ کا بد ترين مہاجر کيمپ‘
’يورپ کا بد ترين مہاجر کيمپ‘
شمالی عراق ميں کُرد فورسز جنگی جرائم کی مرتکب ہو سکتی ہيں
شمالی عراق ميں کُرد فورسز جنگی جرائم کی مرتکب ہو سکتی ہيں، ايمنسٹی
لوٹ کے مقتل دیکھوں!
اگست 2014ء میں دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے شمالی عراق میں سِنجار پر قبضہ کر لیا اور ایزدی آبادی کا قتلِ عام کیا۔ اب کرد پیش مرگا نے ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔ اس قتلِ عام میں خدیر معجزانہ طور پر بچ گیا اور اب ایک بار پھر اُس مقتل پر واپس گیا ہے۔
مہاجر عورتوں اور لڑکیوں کو تشدد کا سامنا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
ہجرت کرنے والی عورتوں اور لڑکیوں کو دوران سفر قدم قدم پر تشدد اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
نوادرات کی چوری ، داعش کے لیے کمائی کا ذریعہ
ایک اندازے کے مطابق ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی سالانہ آمدنی تقریباً دو ارب یورو کے برابر ہے۔ اس آمدنی کا ایک بڑا حصہ عجائب گھروں سے چوری کیے جانے والے نوادرات کے غیر قانونی کاروبار سے حاصل ہوتا ہے۔
عراق میں دو سُنی مساجد پر بم حملے سعودی اقدام کا ردعمل؟
عراق میں دو سُنی مساجد پر بم حملے سعودی اقدام کا ردعمل؟
جنگی جرائم میں ملوث برطانوی فوجیوں کے خلاف کارروائی
برطانیہ میں عراق جنگ کے دوران جرائم کے مرتکب فوجیوں کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بے گھر واپس رمادی کب لوٹیں گے؟
رمادی بازیاب لیکن تباہی شدید
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
داعش کا خواتین غلاموں کے ساتھ جنسی تعلقات سے متعلق فتویٰ
جرمنی میں اسلام: مسلم تارکین وطن کی آمد ’فائدہ مند‘
اسلامی علوم کے ماہر کا کہنا ہے کہ مختلف مسلم ممالک سے آنے والے تارکین وطن جرمن مسلم معاشرے میں نتوع پیدا ہو گا۔
رمادی کو داعش سے چھین لیا گیا
رمادی میں اب عراقی پرچم لہرا رہا ہے۔ کیا حالات واقعی اب داعش کے خلاف ہو چکے ہیں؟
دہشت گردانہ واقعات میں معذور ہونے والے عملی میدان میں
پاکستان میں دہشت گردانہ واقعات میں اعضاء سے محروم ہونے والے افراد معاشرتی طور پر بوجھ بننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
رمادی کی جنگ: عراقی فوج فتح مند
عراقی فوج نے انبار صوبے کے صدر مقام رمادی سے داعش کے جہادیوں کو پوری طرح پسپا کر دیا ہے۔
داعش کے خلاف جنگ: اب ایران کی طرف سے چین کو بھی دعوت
ایک اعلیٰ ایرانی رہنما نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ بیجنگ کو داعش کے خلاف جنگ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے۔
’پناہ گزین خواتین دہشت گردوں کی مائیں‘
چیک جمہوریہ کے وزیراعظم نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو یورپ میں جاری مہاجرین کے موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا۔
’گھر تو آخر وہیں ہوتا ہے جہاں آپ کا خاندان ہو‘
سمیر کا خاندان روتا نہیں ہے، لیکن عراق سے جرمنی تک کے طویل سفر کے بعد ان کی آنکھوں میں آنسو چھلک پڑے۔
عراقی فورسز رمادی شہر میں داخل
عراقی فورسز نے منگل کی رات رمادی میں جہادیوں کو پسپا کرنے کے لیے ایک بڑا آپریشن شروع کیا تھا
’مہاجرت کو قانونی تحفظ دیا جائے‘
اقوام متحدہ کے مطابق یورپ پہنچے والے تارکین وطن کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ