You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’تارکین وطن کی جانوں کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں‘
بین الاقوامی ادارہ برائے مہاجرت (آئی او ایم) کے سربراہ نے مہاجرین کے خلاف پائی جانے والی نفرت کو پریشان کن قرار دیا ہے۔
عراقی مہاجر بچے تباہ کن صورتحال سے دوچار
عراق میں دہشت اور تشدد کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے۔ مہاجر کیمپوں میں لوگوں کو ہولناک حالات کا سامنا ہے، جن کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر بچے ہی ہو رہے ہیں۔
’اسلامک اسٹیٹ‘ کی نظریں انڈونیشیا پر: آسٹریلوی خدشہ
آسٹریلیا نے کہا ہے کہ عسکری تنظیم’اسلامک اسٹیٹ‘ اب انڈونیشیا میں خلافت قائم کرنے کی ابتدائی کوشش شروع کر چکی ہے۔
’ہر مہاجر کی انفرادی چھان بین کی جائے‘
داعش کی جانب سے شامی پاسپورٹ چوری کرنے کی خبروں کے بعد جرمن سیاستدان مہاجرین کی جانچ پڑتال سخت تر کرنے پر زور دے رہے ہیں
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
’داعش نے دس ہزار سے زائد شامی و عراقی پاسپورٹس چوری کيے‘
يورپ ميں ايک مہاجر کی زندگی، پنجرے ميں بند پرندے کی طرح
يورپ ميں ايک مہاجر کی زندگی، پنجرے ميں بند پرندے کی طرح
عراق میں چار عشرے بعد پہلی بار ملکہ حُسن کا انتخاب
جیوری کی طرف سے عراقی ملکہ حُسن سبز آنکھوں اور دراز قد والی بیس سالہ شیماء قاسم عبد الرحمان کو قرار دیا گیا۔
مہاجرین کا ٹھکانا، سویڈن کا برف پوش، شمالی ہوٹل
مہاجرین رات کے وقت جب ٹرین سے اترتے ہیں تو خود کو ایک سنسان اور برف میں لپٹے پلیٹ فارم پر پاتے ہیں۔
امریکی جنگی طیاروں کی ’دوستانہ بمباری‘، نو عراقی فوجی ہلاک
امریکی وزیر دفاع نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔
قبرص کے فوجی اڈے میں پھنسے مہاجرین کا سترہ سالہ المیہ
تاج بشیر کو برطانوی فوجی اڈے پر پناہ تو مل گئی، لیکن سترہ برس گزرنے کے بعد بھی وہ برطانیہ نہیں جا سکتا۔
مہاجرین کے اثاثے بیچ کر اخراجات پورے کیے جائیں، ڈینش تجویز
ڈنمارک کی حکمران جماعتوں نے تجویز پیش کی ہے کہ مہاجرین کے اثاثے بیچ کر ان پر اٹھنے والے اخراجات پورے کیے جائیں۔
جرمنی: زیر استعمال چرچ بھی مسلمان مہاجرین کی عبوری پناہ گاہ
جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ مہاجرین کی عارضی رہائش گاہ کے لیے بھی استعمال ہو گا۔
اقوام متحدہ داعش کو سرمائے کی فراہمی روکنے کے لیے پرعزم
سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے وزرائے خزانہ کی اپنی نوعیت کی یہ پہلی ملاقات ہو گی۔
چیک جمہوریہ داعش کے ستائے عراقی مسیحیوں کو پناہ دے گا
دولت اسلامیہ کے خوف کے باعث عراق چھوڑنے والے 37 مسیحی خاندانوں کو پراگ حکومت نے اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
عراقی ملیشیا کے مظالم، امریکی چشم پوشی کیوں؟
امریکا ماضی کی طرح آج بھی عراق میں شیعہ ملیشیا کے مظالم پر دانستہ آنکھ بند رکھے ہوئے ہے۔
یونٹ 732، داعش کے خلاف فرانسیسی رضاکار عراق میں
یونٹ 732 کے فرانسیسی سابق فوجیوں کو عراقی شہر داقوق میں تعینات پیش مرگہ فورسز کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
سویڈن: مہاجرین اب خیموں میں رہیں گے
سویڈن میں تارکین وطن کے لیے رہائش گاہیں کم پڑنے کی وجہ سے حکومت نے مہاجرین کو گرم خیموں میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بشریٰ یونان میں پناہ کی درخواست کیوں نہیں دے رہی؟
یونان پہنچنے والے مہاجرین وہاں پناہ کی درخواست دینے کی بجائے اپنے طور پر ہی مغربی یورپ کے سفر پر نکل پڑتے ہیں۔
عراقی دستوں کی داعش کے گڑھ رمادی کی طرف کامیاب پیش قدمی
رمادی کو داعش کے قبضے سے چھڑا لینا عراقی فورسز اور حکومت کے لیے بہت بڑی فتح ہو گی
داعش کے ہاتھ وہ اسلحہ لگا، جو عراق کو دیا گیا تھا، ایمنسٹی
کئی برسوں سے عراقی فوج کے لیے غیر ضروری اسلحے کی ترسیل جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی آتشی قوت کی اساس بنی ہے۔
اڑتاليس گھنٹوں ميں عراق سے ترک دستے واپس بلائے جائيں، عراق
اڑتاليس گھنٹوں ميں عراق سے ترک دستے واپس بلائے جائيں، عراق
جرمن وزیر خارجہ عراق میں: تعاون کی یقین دہانی
جرمن وزیر خارجہ عراق میں: تعاون کی یقین دہانی
کون مہاجر، کون دہشت گرد؟ سرسری جانچ پڑتال ناکافی
یورپی یونین یونان پر تارکین وطن کی چھان بین کا نظام بہتر بنانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
کرسمس کے بسکٹ، عمر رسیدہ جرمن خواتین اور مسلمان تارکین وطن
کچھ جرمن خواتین مسلمان ممالک سے آئی ہوئی مہاجر عورتوں اور بچوں کے ساتھ مل کر کرسمس کے لیے بسکٹ بنا رہی ہیں۔
ترکی اپنی فواج واپس بلا لے، عراقی وزیر اعظم کا مطالبہ
تقریبا ڈیرھ سو فوجی اہلکار موصل کے قریبی علاقے بعشیقہ روانہ کیے گئے ہیں اور ان سپاہیوں کے ساتھ بیس تا تیس ٹینک بھی ہیں۔
صدمہ زدہ مہاجرین کے لیے ابتدائی نفسیاتی طبی امداد کی ضرورت
ذہنی صدموں میں مبتلا مہاجرین کو نفسیاتی مدد مہیا کرنے کے لیے ماہرین نفسیات نئے طریقوں کی کھوج میں ہیں۔
عراق: امریکا کی ’اسپیشل آپریشنز فورس‘ کی تعیناتی کا فیصلہ
امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ عراق میں نئی ’اسپیشل آپریشنز فورس‘ تعینات کرنے جا رہا ہے۔
ترکی: یونان جانے کی کوشش کرنے والے 1300 تارکین وطن گرفتار
ترکی نے اپنے ساحلوں پر چھاپے مارتے ہوئے تقریباﹰ تیرہ سو مہاجرین اور تین انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں جرمنی بھی شریک ہو سکتا ہے
پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی صدر نے عالمی سطح پر اپیل کی تھی کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں اس ان کی مدد کی جائے
ناروے نے بھی سیاسی پناہ کے قوانین سخت کر دیے
ناروے کی حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر قانون سازی کر کے سیاسی پناہ سے متعلق ملکی ضوابط کو سخت تر بنا دیا ہے۔ گزشتہ روز منظور کیا گیا ایک قانون آج جمعہ بیس نومبر سے نافذ العمل بھی ہو گیا ہے۔
کینیڈا: ’سلامتی کے خدشات مسلمانوں کے ساتھ کشیدگی کا باعث‘
کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں ہزاروں شامی مہاجرین کو قبول کرنے کے معاملے پر مقامی باشندوں اور مسلم برادری کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ صوبے میں مزید مسلمان بسانے سے شدت پسندی بڑھ سکتی ہے۔
’اسلامک اسٹیٹ’ کے خود ساختہ صدر مقام رقہ پر فرانسیسی بمباری
فرانسیسی جنگی طیاروں نے شامی شہر رَقہ میں جہادی تنظیم داعش کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
دُبئی ایئر شُو پر یمن کی جنگ کے گہرے اثرات نمایاں
دُبئی ایئر شُو پر یمن کی جنگ کے گہرے اثرات نمایاں
داعش کے خلاف جنگ: عراقی کرد فورسز سنجار میں داخل ہو گئیں
شمالی عراق کا یہ شہر گزشتہ کافی عرصے سے اسلامک اسٹیٹ یا داعش کے کنٹرول میں تھا۔
منقسم عراق میں مذہبی تنوع کا ایک مثالی اسکول
منقسم عراق میں مذہبی تنوع کا ایک مثالی اسکول
امریکی عوام اوباما سے قدرے ناراض ہوتے ہوئے
ایسوسی ایٹڈ پریس کے تازہ جائزے کے مطابق عام امریکی ’اسلامک اسٹیٹ‘ جیسے معاملات پر امریکی پالیسی سے خوش نہیں۔
مہاجرين کے بحران سے نمٹنے کے ليے عالمی رد عمل درکار ہے
مہاجرين کے بحران سے نمٹنے کے ليے عالمی رد عمل درکار ہے
يورپی يونين کے منصوبے کے تحت مہاجرين کی منتقلی شروع
يورپی يونين کے منصوبے کے تحت مہاجرين کی منتقلی شروع
افغانستان چھوڑ کر يورپ جانا ’زندگی اور موت‘ کا معاملہ
افغانستان چھوڑ کر يورپ جانا ’زندگی اور موت‘ کا معاملہ
ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں کرفیو نافذ
ترکی کے جنوبی مشرقی علاقے میں کرفیو نافذ
عراق پر امریکی حملے کے ’مرکزی لابی اِسٹ‘ کی وفات
امریکا کو ہتھیاروں سے متعلق غلط خفیہ اطلاعات فراہم کرنے کا الزام بھی انہی پر عائد کیا جاتا ہے۔
شام میں برطانوی فضائی حملے غیرمؤثر ہوں گے: برطانوی قانون ساز
شام میں برطانوی فضائی حملے غیر مؤثر ہوں گے: برطانوی قانون ساز
بلغاریہ: کولڈ سٹوریج ٹرک سے ایک سو تیس مہاجرین برآمد
بلغاریہ: کولڈ سٹوریج ٹرک سے ایک سو تیس مہاجرین برآمد
شام میں پہلی بار امریکی زمینی دستوں کی تعیناتی کا فیصلہ
ان امریکی فوجیوں کی تعداد 50 سے کم ہو گی اور ان کا تعلق اسپیشل آپریشنز کرنے والی امریکی فورسز سے ہو گا۔
عراقی وزیر اعظم پر شدید پارلیمانی دباؤ
عراقی وزیر اعظم پر شدید پارلیمانی دباؤ
پاکستانی ضلع گجرات کے لوگ یورپ کیوں جانا چاہتے ہیں؟
پاکستانی ضلع گجرات کے علاقے کھاریاں کو ’منی یورپ‘ بھی کہا جاتا ہے۔
سربیا میں مہاجرین سے جڑی معیشت ابھرتی ہوئی
سربیائی باشندے مہاجر کیمپوں میں جا کر انہیں ضرورت کی اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔ سربیا سے ڈیاگو کوپولو کی تصاویر۔
شامی بچے اب اساتذہ سے بھی محروم
عراقی پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے شامی بچے سب کچھ کھو چکے ہیں لیکن خطرہ ہے کہ اب وہ تعلیم سے بھی محروم رہ جائیں گے۔
ثقافتی ورثہ کس طرح تباہی کا شکار ہے
نوادرات کی تلاش میں غیر قانونی کھدائی ثقافتی ورثے کی تباہی کا باعث بن رہی ہے۔ جرائم پیشہ گروہ اور دہشت گرد اپنے مذموم عزائم کو پورا کرنے کے لیے ان نوادرات کی فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
يورپی يونين اور بلقان ممالک نئے اقدامات پر متفق
يورپی يونين اور بلقان ممالک نئے اقدامات پر متفق
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ