You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی قطری کشیدگی: پاکستان کے لیے صورت حال مشکل ہوگئی
سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے قطرکے خلاف اقدامات نے پاکستان کے لیے ایک نئی مشکل کھڑی کر دی ہے۔
عراق میں ایرانی پاسداران انقلاب کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
عراق میں کئی شیعہ ملیشیا گروپ داعش کے خلاف لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
’کالے کوے‘، انتہا پسند گروہ داعش پر عرب ڈرامہ سیریز
اس ڈرامے میں عرب ممالک کے مختلف اداکار جلوہ گر ہوئے ہیں۔
مسلح تنازعات نے لاکھوں لوگوں کے گھر اجاڑ دیے
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس تیس ملین سے زائد لوگوں کو اپنے ملکوں میں بےگھر ہونا پڑا۔
عراق میں داعش کے دو خودکش حملے، تین درجن کے قریب ہلاک
عراق میں کیے گئے دو خودکش حملوں کی ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔
امریکا کو افغانستان میں داعش کے خاتمے کی جلدی
شام اور عراق سے نئے جنگجوؤں کے افغانستان پہنچنے سے پہلے امریکا ہندوکش کی اس ریاست میں داعش کا خاتمہ کر دینا چاہتا ہے۔
'شامی مہاجرین کے ساتھ امریکا میں وی آئی پی سلوک‘
'شامی مہاجرین کے ساتھ امریکا میں وی آئی پی سلوک‘
داعش کے خلاف عراق کو مزید فوجی مدد نہیں دے سکتے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل کے مطابق داعش کے خلاف عراقی حکومت کو مزید جرمن فوجی امداد کی فراہمی خارج از امکان ہے۔
موصل بد ترین انسانی بحران کے دہانے پر
جہادیوں کی پسپائی سے موصل کے فٹ بال کی میدان سج گئے
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں ’اسلامک اسٹیٹ‘ کو فوج کی چڑھائی کا سامنا ہے۔
آسٹریلیا مزید مہاجر قبول کرے، امدادی ادارہ
امدادی ادارے آکسفیم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مزید شامی مہاجرین کو اپنے ہاں قبول کرے۔
سزائے موت دینے میں چین سب سے آگے
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس چین میں موت کی سزا پر سب سے زیادہ عمل درآمد کیا گیا۔
ناجائز ادائیگیاں، آسٹریلوی وہیٹ بورڈ کے سابق چیئرمین کو سزا
اس جرم کی پاداش میں اب وہ آئندہ پانچ برسوں تک کسی کارپوریشن کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے۔
عرب لیگ کی سالانہ سمٹ آج اردن میں، بڑی پیش رفت متوقع نہیں
عرب ریاستوں کے سربراہان کی مختلف تنازعات اور دہشت گردی جیسے مسائل کے حل کے لیے سالانہ سمٹ آج بدھ کو اردن میں ہو رہی ہے۔
موصل کے شہریوں پر حملہ امریکی اتحاد کی کارروائی تھی، ایمنسٹی
موصل کی ایک عمارت پر امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملےکو سنگین قرار دیا گیا ہے۔
مغربی موصل میں داعش کے حملے میں ایک سو سے زائد ہلاکتیں
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل میں داعش کے دوہرے بم دھماکوں میں ایک سو سے زائد انسان جاں بحق ہوئے ہیں۔
عراقی شہر موصل کے قریب اجتماعی قبر سے پانچ سو لاشیں برآمد
عراقی شیعہ ملیشیا گروپوں کے اتحاد الحشد الشعبی کے مطابق موصل کے قریب ایک اجتماعی قبر سے پانچ سو کے قریب لاشیں ملی ہیں۔
اسپین: ریفریجریٹڈ ٹرک سے آٹھ عراقی برآمد
اسپین میں ایک ریفریجریٹڈ ٹرک سے چار بچوں سمیت آٹھ عراقی باشندوں کو برآمد کر لیا گیا ہے۔
دمشق میں دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس ہلاکتیں
شامی دارالحکومت دمشق میں بظاہر بیک وقت کیے گئے دو بڑے بم حملوں میں کم از کم چھیالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
مشکل پڑی تو البغدادی غائب
عراق: موصل میں خوف سے فرار ہوتے ہوئے شہری
ہزاروں افراد متاثرہ علاقے چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں۔
داعش کے غیرملکی جنگجو موصل سے فرار ہو رہے ہیں، امریکی جنرل
دوسری جانب عراقی وزیر اعظم بھی اس آپریشن کی پیش رفت دیکھنے کے لیے موصل پہنچ گئے ہیں۔
ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے
ٹرمپ نے سفری پابندیوں کے نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
برطانیہ میں داعش کے بڑے حملوں کا خطرہ ہے، برطانوی اہلکار
مغربی موصل پر قبضے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع
یہ حالیہ برسوں میں عراقی فورسز کا سب سے بڑا فوجی آپریشن ہے۔
’بچے اور معذور افراد خود کش کار بم حملوں کے ڈرائیور ہیں‘
ایک امریکی جنرل نے بتایا ہے کہ داعش اپنے خود کش کار بم حملوں میں بچوں اور معذور افراد کو استعمال کر رہی ہے۔
عراقی فورسز نے موصل کا ایئرپورٹ داعش سے چھُڑا لیا
عراقی فورسز نے داعش کے زیر قبضہ موصل کے جنوبی حصے میں موجود ایئرپورٹ کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
سعودی ایرانی تنازعہ، وہابی شیعہ اختلافات ہی واحد وجہ نہیں
سعودی ایرانی تنازعے کو مغربی دنیا صرف وہابی اور شیعہ مسالک کی حامی ریاستوں کے مابین اختلافات کا نتیجہ سمجھتی ہے۔
’گھر والوں کے لیے کمانا ہے، ہر صورت اسپین جاؤں گا‘
آدم کی یورپ پہنچنے کی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی جب وہ بیس فٹ سے بھی اونچی باڑ عبور کرتے ہوئے زخمی ہو کر گر پڑا۔
داعش کی جبری حکومت کا خاتمہ کر دیا جائے گا، حیدر العبادی
عراقی فوج نے ملک کے دوسرے بڑے شہر موصل کے مغربی حصے کی بازیابی کا عسکری آپریشن شروع کر دیا ہے۔
موصل میں حکومتی مخبروں کا جال، عسکریت پسند بھی متحرک
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کا قبضہ چھڑانے کا فوجی آپریشن جاری ہے۔
مالی مشکلات کی شکار اسلامک اسٹيٹ اب بھی خطرناک، تجزيہ
دہشت گرد نيٹ ورک اسلامک اسٹيٹ کو مالی وسائل کی قلت کا سامنا ہے۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس، عالمی سیاست کا اسٹیج
ایک ایسے وقت پر جب بہت سے خطوں میں بے یقینی پائی جاتی ہے، دنیا بھر سے اہم ترین سیاسی شخصیات میونخ میں جمع ہو رہی ہیں۔
صرف چھ ماہ میں قحط کے باعث دو کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ
دنیا کے چار مختلف خطوں میں قحط کے نتیجے میں اگلے چھ ماہ کے دوران دو کروڑ سے زائد انسانوں کی ہلاکت کا خطرہ ہے۔
آسٹریلوی جہادی کی شہریت منسوخ کر دی گئی
آسٹریلیا کی حکومت نے شام میں جہادی سرگرمیوں میں شرکت کرنے پر ایک انتہا پسند کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
مہاجرین کو روکنے والا بحری مشن انسانوں کی اسمگلنگ میں مددگار
جرمن حکومت کے مطابق بحیرہ روم میں مامور یورپی بحری مشن کی کارروائیوں سے انسانوں کے اسمگلروں کی مدد ہو رہی ہے۔
پابندیاں ختم، امریکی ہوائی اڈوں پر مسافروں کے آنسو
عدالتی حکم نامے کے بعد پابندیوں کے شکار ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر اپنوں سے بغل گیر ہوتے مسافر اور آنسو۔
ٹرمپ کے حکم نے خاندانوں کو تقسیم کر کے رکھ دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر نے امریکا جانے والے مہاجرین کو لاچار اور بے سہارا کر دیا ہے۔
موصل میں زندگی کی رونقیں لوٹ رہی ہیں
عراقی افواج کی جانب سے موصل شہر کے مشرقی حصوں میں داعش کو شکست دینے کے بعد اب وہاں شہری معمول کی زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ موصل کے رہائشیوں نے داعش کی موجودگی کے آثار کومٹانا شروع کر دیا ہے۔
امریکا میں داخلے پر پابندی: شدت پسند شہ پائیں گے، او آئی سی
اسلامی تعاون کی تنظیم نے کہا ہے کہ سات مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے شدت پسندوں کو شہ ملے گی۔
داعش ایک سال میں اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے سے محروم
شام اور عراق کے وسیع تر علاقوں پر قابض شدت پسند تنظیم داعش نے گزشتہ برس اپنے زیر قبضہ ایک چوتھائی علاقے کھو دیے۔
جرمنی سے مذہبی شدت پسند مہاجرین کی ملک بدری میں مشکلات
ملکی سکیورٹی اداروں نے 224 ایسے خطرناک غیر ملکیوں کی نشاندہی کر رکھی ہے جو ممکنہ دہشت گردانہ کارروائیاں کر سکتے ہیں۔
مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی، ایردوآن
ترک صدر نے اعلان کیا ہے شام اور عراق سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہنرمند مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی۔
لٹیروں نے’نمرود‘ کو بھی نہیں چھوڑا
شمالی عراق کا تاریخی شہر النمرود بھی جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا ہدف بن چکا ہے۔
بغداد میں پھر بم دھماکا، نصف درجن سے زائد ہلاکتیں
عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک بم کے پھٹنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فرانسیسی صدر اولانڈ عراق پہنچ گئے
داعش کے خلاف جنگ: فرانسیسی صدر پیر کو عراق جائیں گے
دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بین الاقوامی جنگ میں بہتر فرانسیسی کردار کے نقطہ نظر سے صدر اولانڈ کل پیر کو عراق جائیں گے۔
رومانیہ: ٹرک پر چاکلیٹ نہیں مہاجرین لدے ہوئے تھے
رومانیہ کے سرحدی محافظوں نے چاکلیٹ لدے ایک ٹرک کی تلاشی لی، تو اس میں چھپے ہوئے 48 عراقی باشندے برآمد ہوئے۔
سال کے آخری دن بھی بغداد میں بم دھماکے، اکیس افراد ہلاک
سال رواں کے آخری دن کی صبح عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بڑے بم دھماکوں میں کم از کم اکیس افراد ہلاک ہو گئے۔
کرد لڑکی کی ایک مسیحی لڑکے کے ساتھ محبت کی حیرت انگیز کہانی
مقدونیہ کا ایک پولیس اہلکار جو ایک عراقی مسلمان لڑکی پر فدا ہو گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ