You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سعودی عرب اور ایران کی سرکاری دوروں کی منصوبہ بندی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ریاض کی طرف سے دورے کے دعوت نامے کا خیر مقدم کیا ہے۔
کیا مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار کم زور ہو رہا ہے؟
چینی ثالثی میں ایرانی سعودی مصالحت کے بعد مشرق وسطیٰ میں امریکی کردار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
بھارت اور چین کے مابین صورتحال نازک اور خطرناک ہے، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی اور چینی فوجیوں کی لداخ میں سرحد پر ایک دوسرے سے انتہائی قریب تعیناتیاں خطرناک ہیں۔
کیا روس اور چین آرکٹک کو فتح کرنے کے لیے تیار ہیں؟
روس تیزی سے آرکٹک میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش میں ہے۔ اس کام میں چین روس کی مدد کے لیے بے چین ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کےبعد نیوزی لینڈ میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنے والے تمام آلات میں ٹک ٹاک پر 31 مارچ سے پابندی لگا دی جائے گی۔
سعودی عرب اور ایران کے تعلقات میں بہتری سے وابستہ توقعات
مبصرین کے مطابق اگر خطے کے دو دیرینہ حریف ملک اپنے تعلقات کو بہتر بناتے ہیں تو اس کا مشرق وسطیٰ پرمثبت اثر پڑ سکتا ہے۔
ہونڈوراس بھی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کا خواہاں
ہونڈوراس تائیوان کے چند اہم اتحادیوں میں سے ایک ہے اور اب وہ تائی پے کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
جارجیا، چین اور یورپ کے درمیان تجارت کا متبادل راستہ
یوکرین میں جنگ کی وجہ سے چین سے یورپ بھجوائے جانے والے کنٹینرز کو ایک 'درمیانی راہداری' کی طرف موڑا جا رہا ہے۔
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا میں آبدوزوں کا منصوبہ کیا ہے؟
انڈوپیسیفک خطے میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے آسٹریلیا کو جوہری آبدوزیں فراہم کرنے کا اعلان ہوا ہے۔
چین کا کل سے دوبارہ ہر طرح کے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ
یہ فیصلہ اس امر کا اشارہ ہے کہ چین تین برس تک کورونا پابندیوں کے بعد غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔
ملکی فوج کو آہنی دیوار بنا دیں گے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے ملکی فوج کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین کی ثالثی میں سعودی ایران معاہدہ امریکہ کے لیے امتحان
چین کی ثالثی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی خلیجی ریاستوں میں بیجنگ کی سفارتی کامیابی کا مظہر بھی ہے۔
لی چیانگ چین کے نئے وزیر اعظم مقرر
صدر شی جن پنگ نے اپنے بااعتماد حلیفوں میں سے ایک لی چیانگ کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔
شی جن پنگ ریکارڈ تیسری مرتبہ چین کے صدر منتخب
شی جن پنگ، ماؤزے تنگ کے بعد چین کے سب سے طاقت ور رہنما کے طورپر اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں۔
بیجنگ کی عسکری منصوبہ بندی ، خطے اور بڑی طاقتوں کی تشویش
کئی ممالک خطے میں بیجنگ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور تیزی سے بڑھتی جارحیت کے سبب تشویش کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
جرمن حکومت کی ہواوے پر ممکنہ پابندی سے چین خفا
جرمن حکومت کے ترجمان نے گوکہ اس دعوے کو مسترد کردیا ہے لیکن چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے 'بالکل مطمئن' نہیں ہے۔
انسانی حقوق کے مقید چینی کارکنوں کی بیویوں کی جدوجہد
اپنے شوہروں کے بنیادی انسانی حقوق کا دفاع کرنے والی ان خواتین نے مجبوراﹰ خود اپنی زندگیوں کو بھی مشکل بنا لیا۔
چین نے روس کو ہتھیار دیے تو 'نتائج‘ نکلیں گے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے امید ظاہر کی ہے کہ بیجنگ یوکرین کے خلاف جنگ کے لیے ماسکو کو ہتھیار بھیجنے سے باز رہے گا۔
چین میں گھریلو تشدد کے واقعات، حکومت کی شادی مہم پر تنقید
چینی حکومت کی جانب سے شادی کے فروغ کے لیے شروع کی گئی مہم سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بن رہی ہے۔
امریکہ نے مزید درجنوں چینی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
اس نئے اقدام سے واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان پہلے سے ہی کشیدہ تعلقات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔
چین اور بیلاروس کا یوکرین میں 'جلد از جلد' امن کا مطالبہ
چینی رہنما شی جن پنگ اور الیگزینڈر لوکاشینکو مشترکہ سربراہی اجلاس کے لیے بیجنگ میں ملاقات کر رہے تھے۔
کیا چین میں بیروزگاری مزید بڑھے گی؟
ایک محقق کا کہنا ہے کہ چینی نوجوانوں کے لیے ملازمت تلاش کرنے کا یہ غالباﹰ بد ترین وقت ہے۔
نگرانی پر مامور روسی طیارے پر حملہ
بیلاروس کے ایکٹیوسٹس نے روس کے A-50 طیارے کو حملے کا نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
’سپلائی چین ایکٹ تیار مصنوعات سے جڑے مسائل کے حل میں ناکام'
جرمن وزرا کا گھانا میں دنیا کی استعمال شدہ اشیاء کی دوسری سب سے بڑی مارکیٹ کا دورہ۔
روس کے ساتھ تعلقات 'چٹان کی طرح مضبوط' ہیں، چین
چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جہاں تک مغرب کے دباؤ کے خلاف مزاحمت کی بات ہے، تو اس کے لیے بہتر ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔
پاکستان امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت کا خواہاں
پاکستان اور امریکہ کبھی قریبی اتحادی تھے لیکن حالیہ برسوں میں تعلقات سرد مہری کا شکار رہے البتہ اب ان میں بہتری آرہی ہے۔
چین نے 'عالمی سلامتی سے متعلق اقدام' کا اعلان کر دیا
عالمی سلامتی سے متعلق ان اقدام کو صدر شی جن پنگ کی اہم تجویز قرار دیا گیا ہے، بیجنگ یوکرین تنازعے پر بھی فکر مند ہے۔
جی ٹوئنٹی قرضوں کی تشکیل نوکا دائرہ وسیع کرے، یورپی یونین
یورپی بلاک کے مطابق درمیانی آمدنی والے ملکوں کو قرضوں کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جی ٹوئنٹی اپنے فریم ورک میں توسیع کرے۔
میونخ کانفرنس: امریکی اور چینی وزرائے خارجہ کی ملاقات
امریکی لڑاکا طیاروں نے صدر جوبائیڈن کے احکامات پر چینی غبارے کو مار گرایا
پاکستان پر چین کے واجب الادا قرضوں پر امریکہ فکرمند کیوں؟
امریکہ نے اقتصادی بحران سے دوچار پاکستان پرچین اور دیگر ملکوں کے واجب الادا قرضوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس کا دورہ بھارت
جرمن چانسلراولاف شولس بھارت کے پہلے سرکاری دورے پر فروری کے آخری ہفتے میں دہلی پہنچیں گے۔
ایرانی صدر چین کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر بیجنگ میں
صدر ابراہیم رئیسی ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ اور اعلیٰ جوہری مذاکرات کار سمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ بیجنگ پہنچے ہیں۔
پاکستان اور امریکہ کے مابین دفاعی مذاکرات کا آغاز
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق جنوری 2021ء کے بعد دونوں ممالک کے درمیان درمیانی سطح کے مذاکرات کا یہ دوسرا دور ہے۔
چینی لیزرلائٹ سے فلپائنی کوسٹ گارڈ ’نابینا‘ ہوگئے، فلپائن
فلپائنی حکام کے مطابق چینی بحری جہاز سے سبز رنگ کی انتہائی طاقتور لیزر لائٹ براہ راست فلپائنی کوسٹ گارڈز پر ڈالی گئی۔
چینی غبارہ جاسوسی کے ایک بڑے پروگرام کا حصہ تھا، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ چینی غبارہ چالیس ممالک کو نشانہ بنانے والے ایک بڑے نگرانی کے پروگرام کا حصہ تھا۔
جاسوس، ہیکرز، مخبر - چین کس طرح امریکہ کی جاسوسی کرتا ہے؟
چین اپنے سب سے بڑے اسٹریٹجک حریف کے بارے میں خفیہ معلومات کیسے اکٹھی کرتا ہے؟
چینی غبارے کے حوالے سے امریکہ اور نیٹو کی بیجنگ پر نکتہ چینی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غبارہ 'پانچ براعظموں' کو متاثر کرنے والے 'وسیع تر پروگرام' کا حصہ تھا۔
چین کی لاطینی امریکہ میں ’ائیرشپ‘ غبارے کی موجودگی کی تصدیق
چین کا موقف ہے کہ غبارہ طے شدہ راہ سے بھٹک کر "حادثاتی" طور پر لاطینی امریکہ اور کیریبین کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔
مراعات کے باوجود چینی نوجوان کیوں خاندان بڑھانا نہیں چاہتے؟
چینی حکومت کا شرح پیدائش میں اضافے کے لیے مراعات کا اعلان نوجوانوں کو قائل کرنے میں ناکام ثابت ہو رہا ہے۔
سیٹلائیٹ ہیں تو جاسوس غبارہ کیوں؟
امریکہ نے چینی جاسوس غبارہ اس علاقے کی فضا میں دیکھا ہے، جہاں امریکی بیلیسٹک میزائلز نصب ہیں۔
ایک اور چینی 'جاسوس غبارہ‘ لاطینی امریکہ کے قریب نظر آیا
چینی 'جاسوس غبارہ‘ دکھائی دینے کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
چین کا 'جاسوس غبارہ' امریکی فضائی حدود میں، پینٹاگون
پینٹاگون کے مطابق یہ غبارہ چند روز قبل امریکی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا اور واشنگٹن اس کی نگرانی کر رہا ہے۔
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں اتنا بڑا اضافہ کیوں کیا ہے؟
مودی حکومت نے مزید جنگی طیارے، جہاز اور ہتھیار خریدنے کے لیے اپنے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد کے اضافے کا اعلان کیا ہے۔
بیجنگ کی چین خلیج آزاد تجارتی زون قائم کرنے کی تجویز
چینی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے گفتگو کے دوران چین خلیج آزاد تجارتی زون قائم کرنے کی تجویز پیش کی۔
دو ہزار مربع کلومیٹر بھارتی علاقے پر چین قابض، راہول گاندھی
راہول گاندھی نے مودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین بھارت کے 2000 مربع کلومیٹرعلاقے پر قبضہ کر چکا ہے۔
چین چیئن جین تائیوان کے نئے وزیر اعظم مقرر
مقامی انتخابات میں اپنی پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد سو سینگ چانگ نے تائیوان کے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔
چین کی الیکٹرک گاڑیاں
گزشتہ سال چین نے یورپ میں درجنوں گاڑیوں کے ہر قسم کے ماڈل متعارف کرائے ہیں۔
'بھارت مشرقی لداخ میں 26 پیٹرولنگ پوائنٹس گنوا چکا ہے'
یہ انکشاف لداخ کے اہم شہر لیہہ کی ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھارت کے چوٹی کے پولیس افسران کی سالانہ کانفرنس میں کیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ