You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چینی روایتی ادویات اور طریقہ علاج کی واپسی
کورونا کی وبا کے آغاز سے ہی چینی صدر نے زیادہ سے زیادہ چینی روایتی طریقہ علاج کے فروغ پر زور دیا ہے۔
نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'مسائل' پیدا کر رہا ہے، روس
روسی وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ نیٹو بھارت اور چین کے درمیان 'اضافی مسائل' پیدا کرنے کے لیے 'چالیں' چل رہا ہے۔
ساٹھ برسوں بعد چین کی آبادی میں کمی
چھ دہائیوں بعد چین کی آبادی میں پہلی مرتبہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جاپان اور بھارت کی پہلی مرتبہ جنگی طیاروں سے فضائی مشقیں
جاپان اور بھارت نے پہلی مرتبہ اپنے اپنے جنگی طیاروں سے مشترکہ فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین: کووڈ پالیسی کے ناقد سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل
یہ اقدام کورونا پابندیوں میں نرمی اور ملک کو دوبارہ کھولنے کے دوران کیا گیا۔
امریکی صدر اور جاپانی وزیر اعظم کیشیدا کی مجوزہ ملاقات
جاپان نے حال ہی میں اپنی دفاعی صلاحیتوں میں وسیع پیمانے پر توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یورپی یونین کی چین کو مفت کووڈ ویکسین کی پیش کش
بیجنگ نے کووڈ انیس ویکسین مفت فراہم کرنے کی پیش کش پر فی الحال کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
جاپان تین ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل تیار کرے گا
جاپانی وزارت دفاع ہزاروں کلومیٹر تک مار کرنے والے کئی جدید ترین میزائلوں کی تیاری کے انتظامات کر رہی ہے۔
تائیوان پر امریکی اور چینی کشیدگی، صورتحال کتنی سنجیدہ؟
چین اور امریکہ کی جانب سے تائیوان کے معاملے پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔
مغرب کا مقابلہ، چین اور روس کے مابین قربت بڑھتی ہوئی
صدر پوٹن نے مغربی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں کو بھی سراہا ہے۔
گھر میں دبکنے کی بجائے ان پانڈا کی طرح سردی سے لطف اٹھائیے
اکثر لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ سخت سردی میں گرم گرما بستر میں دبکے رہیں اور گھر سے باہر ہی نہ نکلیں۔ مگر یہ پانڈا اس سے بالکل برعکس ہیں۔
جب چینی جیٹ طیارہ امریکی طیارے سے ٹکراتے ٹکراتے بچا
امریکہ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک چینی جنگی طیارے نے اس کے نگرانی کے ایک مشن میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کی۔
چین میں کووڈ کے کیسز میں اضافے پر عالمی ردعمل
چین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کووڈ کے خطرات زیادہ خطرناک تاہم کم شدید ہوں گے۔
تائیوان میں لازمی فوجی سروس کی مدت تین گنا کر دینے کا فیصلہ
تائیوان نے چین کے ساتھ مسلسل کشیدگی کے باعث اپنے ہاں لازمی فوجی سروس کی مدت بڑھا کر تین گنا کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کیا تاریخ واقعی ختم ہو گئی؟
زبیدہ مصطفیٰ
ایک نیا تاریخی دور شروع ہوا ہے، جو پہلے سے زیادہ خطرناک ہے اور تیسری دنیا کے ممالک کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہو گا۔
بھارت پاکستان اور چین کی سرحد پر بیلسٹک میزائل تعینات کرے گا
ایک اہم پیش رفت میں بھارت نے اپنی مسلح افواج کے لیے 120 'پرلئے' بیلسٹک میزائل خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیپال: پراچند کے وزیراعظم بننے سے بھارت فکرمند
نیپال میں جاری سیاسی تعطل کے درمیان پشپ کمل دہل عرف پراچند نے پیر کو نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
اس وقت بھارت کی پوزیشن 'انتہائی کمزور' ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان مل کرتیاری کر رہے ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو یہ دونوں ممالک کے خلاف ہو گی۔
چین میں اگلے برس کووڈ سے دس لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
چین میں سن 2023 میں کووڈ سے 16لاکھ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے-
مودی حکومت چین کے مسئلے پر بحث سے خوف زدہ کیوں ہے؟
اپوزیشن بھارت چین سرحدی تنازعے پر پارلیمان میں بحث کا کافی دنوں سے مطالبہ کرتی رہی ہیں، تاہم مودی حکومت انکاری ہے۔
کیا چین ایران کی علاقائی سالمیت پر سوال اٹھا رہا ہے؟
چین نے خلیج فارس میں تین ایرانی جزیروں پر متحدہ عرب امارات کے دعوے کی حمایت کر دی ہے۔ ایرانی عوام حکومت سے ناراض ہیں۔
افریقہ میں اثرو رسوخ کی جنگ، امریکہ بمقابلہ چین اور روس
گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران یہ پہلی براعظمی کانفرنس ہے، جس میں شرکت کے لیے 49 افریقی رہنما واشنگٹن پہنچ چکے ہیں۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
کابل حملے میں ہمارے پانچ شہری زخمی ہوئے، چین
داعش نے کابل میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
کابل میں چائنا ہوٹل پر حملہ، کم از کم تین افراد ہلاک
چین کی کاروباری شخصیات زیادہ تر اسی ہوٹل میں قیام پذیر ہوتی ہیں۔
چین میں مظاہرے ایغوروں سے یک جہتی سے دور
چین میں آتشزدگی کے ایک واقعے کے بعد شروع ہونے والے غیرمعمولی مظاہرے جاری ہیں۔
چین کے مقامی طور پر تیار کیے گئے کمرشل طیارے کی پہلی اڑان
نئے کمرشل جیٹ کی پرواز کے ساتھ بیجنگ کا مقامی سطح پر کمرشل طیاروں کی پیداوار کا خواب نئے اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
امریکہ کا روس اور چین کے خلاف نئی پابندیوں کا منصوبہ
تقریباً 170چینی کمپنیاں ان پابندیوں کی زد میں آئیں گی جو امریکہ کے مطابق بحرالکاہل میں غیر قانونی کاروبار میں ملوث ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ اہم دورے پر سعودی عرب میں
شی جن پنگ اپنے دورے کے دوران خلیجی ریاستوں کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے۔ بیجنگ نے دورے کو ایک سنگ میل قرار دیا ہے۔
امریکا کا چین سے نمٹنے کا معاملہ جرمنی کا محتاج کیسے؟
جرمنی نے اپنے اور اپنے پارٹنرز کے دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 100 بلین یورو خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر جرمنی کسی وجہ سے ایسا نہیں کرتا تو امریکا کو چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے سامنے بند باندھنے میں مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے درمیان چینی صدر کا دورہ سعودی عرب
صدر شی جن پنگ کے دو روزہ دورے کے دوران ہی سعودی دارالحکومت ریاض میں چین۔ جی سی سی کانفرنس ہو رہی ہے۔
'بھارت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا چین سے کوئی واسطہ نہیں'
امریکہ نے بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں پر چینی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر نئی دہلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
مظاہروں پر قابو پانے کے لیے اسمارٹ فون چینی حکام کے نشانے پر
چینی پولیس مبینہ طور پر شہریوں کو اچانک سر راہ روک کر ان کے موبائل فون ڈیٹا کی جانچ کر رہی ہے۔
پورن دیکھیں اور احتجاج سے دور رہیں کیا چین کی یہ نئی پالیسی ہے؟
ٹوئٹر پر اصلی پوسٹ کو اسپیم سے منسلک کر کے چین اپنے ملک میں جاری مظاہروں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ صارفین کو فحش مواد دکھا کر گمراہ کرنے کی کوششوں میں ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کتنا ہاتھ ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
چین: غیر معمولی احتجاجی مظاہروں کے بعد کووڈ کی پابندیاں ختم
چین کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے مطابق کورونا وائرس کی شدت اب کمزور پڑگئی ہے۔
چینی حکام کی طرف سے کریک ڈاؤن کی دھمکی، مظاہروں میں شدت
پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی کے باوجود چینی شہر گوانگ ژو میں تازہ مظاہروں کی اطلاع ہے۔
بھارت سے تعلقات میں مداخلت نہ کریں، امریکہ کو چین کی تنبیہ
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی حکام کو خبردار کیا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں۔
چین: مظاہروں پر قابو پانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات
بڑے چینی شہروں میں پولیس تعینات کر دی گئی ہے اور یونیورسٹیاں کووڈ کی روک تھام کے لیے طلبہ کو گھر بھیج رہی ہیں۔
چین میں صدر شی جن پنگ کے خلاف غیر معمولی مظاہرے
چین میں صدر شی جن پنگ کی پالیسیوں کے خلاف یہ مظاہرے غیر معمولی اہمیت کے حامل قرار دیے جا رہے ہیں۔
سنکیانگ میں غیر معمولی مظاہروں کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی
لاکھوں چینی سوشل میڈیا صارفین نے حکومت کی سخت گیر زیرو کووڈ پالیسی کا مزاق اڑاتے ہوئے، حکومتی کارکردگی پر سوالات اٹھائے۔
امریکہ نے چینی ٹیلی کام اور سرویلنس کیمروں پر پابندی لگادی
امریکی جاسوسی امور کے سربراہوں نے متنبہ کیا تھا کہ امریکہ اقتصادی جاسوسی یا ڈیجیٹل تخریب کاری کا شکار ہو سکتا ہے۔
یوکرینی جنگ کا امریکی ہتھیاروں کے ذخائر پر دباؤ
یوکرینی جنگ میں کییف کو اربوں ڈالر کے ہتھیاروں کی فراہمی نے پینٹاگون کو ہتھیاروں کے ذخیرے پر نظرثانی پر مجبورکر دیا ہے۔
چین نے نوعمروں میں ویڈیو گیم کی لت پر کیسے قابو پایا ؟
چین دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیمنگ مارکیٹ ہے تاہم سرکاری میڈیا اس صنعت کو "روحانی افیم" قرار دیتی ہے۔
پاکستان میں نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی، توقعات اور خدشات
پاکستان میں جاری اقتصادی اور سیاسی بحرانوں میں فوجی سربراہ کی تقرری پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
روس، چین نے شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کا اقدام روک دیا
سلامتی کونسل شمالی کوریا پر کوئی نئی پابندیاں نافذ نہیں کرسکی حتی کہ اس کے خلاف کوئی باضابطہ بیان بھی جاری نہیں کرسکی۔
چین کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے درجنوں افراد ہلاک
حکام نے "مشتبہ مجرموں'' کو حراست میں لے لیا ہے تاہم فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ آگ کیسے لگی۔
چاند بھی کسی کی ملکیت ہے؟
دنیا کی طاقتور اقوام کافی عرصے سے خلائی برتری کے لیے کوشاں ہیں اور برتری کی یہی دوڑ بہت سے اہم سوالات کو جنم دیتی ہے۔
چین تائیوان دوستی کی علامت، پانڈا کا چودہ سال بعد انتقال
تائی پے کے چڑیا گھر کے مطابق توآن توآن کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوئی۔
چینی صدر نے کینیڈا کے وزیر اعظم کی 'سرزنش' کیوں کی؟
چینی صدر کی غیر معمولی تکرار کو کینیڈین میڈیا نے کیمرے میں قید کیا، جو دونوں ملکوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا مظہر ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ