پورن دیکھیں اور احتجاج سے دور رہیں کیا چین کی یہ نئی پالیسی ہے؟
چین
1 دسمبر 2022
ٹوئٹر پر اصلی پوسٹ کو اسپیم سے منسلک کر کے چین اپنے ملک میں جاری مظاہروں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ صارفین کو فحش مواد دکھا کر گمراہ کرنے کی کوششوں میں ایلون مسک کے ٹوئٹر کا کتنا ہاتھ ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔