You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی
اقوام متحدہ کے مطابق 15 نومبر کو دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی اور سن 2100 میں یہ 10.4 ارب تک پہنچ جائے گی۔
بائیڈن اور شی کی پہلی صدارتی ملاقات: جوہری دھمکیوں کی مذمت
موجودہ امریکی اور چینی صدور کی اس پہلی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ جوہری ہتھیار کبھی استعمال نہیں کیے جانا چاہییں۔
جی ٹوئنٹی سمٹ سے پہلے ہی مغربی اور روسی لیڈر آمنے سامنے
روس نے کہا ہے کہ مغرب جنوب مشرقی ایشیا کو ’ہتھیار‘ فراہم کر رہا ہے تاکہ روس اور چین کے مفادات پر قابو پایا جا سکے۔
امن کے بغیر چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بھارت کے تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آ سکتے جب تک کہ سرحدی علاقوں میں امن نہ ہو۔
ماحولیات: جزائر ممالک کا بھارت اور چین سے زرتلافی کا مطالبہ
یورپی یونین اور امریکہ نے چین کو سب سے زیادہ کاربن کا اخراج کرنے کی قیمت ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جرمن عوام میں سب سے زیادہ تشویش کی وجہ روس اور چین، سروے
اس سروے میں شامل چھیاسی فیصد رائے دہندگان نے روس جبکہ تریسٹھ فیصد نے چین کو ’عالمی خطرے کی وجہ‘ قرار دیا۔
چینی جہاز کے سبب بھارت کو میزائل تجربہ ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے
جب بھارت خلیج بنگال میں اپنے میزائل تجربات کی تیاری کر رہا ہے، خلائی ٹریکنگ والا چینی کروز جہاز اس سمندر میں موجود ہے۔
کیا اولاف شولس کا دورہ چین یورپی یونین کے موقف سے مختلف ہے؟
جرمن چانسلر اولاف شولس آج ایک روزکے لیے بیجنگ کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
چینی صدر اور شہباز شریف کے مابین کیا کچھ طے پایا؟
بیجنگ حکومت اپنے اتحادی ملک پاکستان کو ایک سو ساٹھ کلومیٹر فی گھنٹہ والی ہائی سپیڈ ٹرین ٹیکنالوجی برآمد کرے گی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
جمود کا شکار سی پیک منصوبہ، پاکستانی وزیر اعظم چین پہنچ گئے
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف آج منگل کے روز اپنے ایک سرکاری دورے پر چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
ایغوروں کے خلاف چینی اقدامات کی پچاس ملکوں نے مذمت کی
چین کے سنکیانگ خطے میں انسانی حقوق کی صورت حال پر پچاس ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اب یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ کا باس چین ہے
یہ سن 2016 کی بات ہے، جب چین کی شِپنگ کمپنی کوسکو یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ پیرایوس میں سب سے بڑی حصے دار بن گئی تھی۔
جرمنی میں غیر ملکی جاسوسی کی بڑھتی سرگرمیاں، جرمن انٹیلیجنس
جرمنی کی ملٹری کاؤنٹر انٹیلیجنس کی سربراہ نے ملک میں غیر ملکی خفیہ اداروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف خبردار کیا ہے۔
نیدرلینڈز اور کینیڈا میں چینی ’پولیس مراکز‘ کی تحقیقات
نیدر لینڈز کے مقامی میڈیا کے مطابق بیرون ملک مقیم چینی پولیس مراکز ’’منحرف چینی باشندوں پر دباؤ‘‘ ڈال رہے ہیں۔
چین: سانس کے ذریعے دی جانے والی پہلی ویکسین
چین چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ یہ ویکسین استعمال کریں۔
شی جن پنگ کی تیسری مدت کے لیے چین کا صدر بننے کی راہ ہموار
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر بنیں گے جس کا اعلان مارچ میں قانون سازی کے اجلاس کے دوران کیا جائے گا۔
بیجنگ میں صدر شی جن پنگ مخالف بینر
ایک غیر معمولی واقعے میں بیجنگ کے ایک پل پرصدر شی جن پنگ مخالف ایک بینر لہراتا دیکھا گیا لیکن حکام نے اسے فوراً ہٹا دیا۔
چین کا خطرہ، تائیوان دفاع مضبوط کرنے پر مجبور
تائیوان کو خدشہ ہے کہ چین یوکرین جنگ کا تجزیہ کرتے ہوئے تائیوان کے خلاف ایک ہائبرڈ وار فیئر شروع کرنے کو تیار ہے۔
ایغوروں کی ’نسل کشی‘ پر اقوام متحدہ میں بحث کی تحریک مسترد
پاکستان سمیت کئی رکن ممالک نے بھی ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ پر مغربی ملکوں کی تحریک کی مخالفت کی۔
برفانی خطوں کے لیے بھارتی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی
بھارت میں اندرون ملک تیار کردہ اور بہت بلندی پر پرواز کرنے والے نئے جنگی ہیلی کاپٹر متعارف کرا دیے گئے ہیں۔
جرمن اراکین پارلیمان کا وفد تائیوان میں
چین کے بعض اقدامات سے علاقے میں کشیدگی کے درمیان جرمنی کا ایک پارلیمانی وفد ان دنوں تائیوان کے دورے پر ہے۔
روس نے سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد ویٹو کردی
روس نے یوکرین کے چار علاقوں کو ضم کرنے پر اس کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کردہ قرارداد کو ویٹو کردیا۔
جرمن اراکین پارلیمان کا دورہ تائیوان
جرمنی کے اراکین پارلیمان کا ایک وفد اتوار کے روز تائیوان کے دورے پر جارہا ہے۔
ساڑھے پانچ بلین ڈالر کی منی لانڈرنگ کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے
چینی حکام نے ملک کے صرف ایک صوبے سے کرپٹو کرنسیوں کے ذریعے اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کرنے والا ایک بڑا گروہ پکڑ لیا ہے۔
امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے 'ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا مشورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
تائیوان کشیدگی: امریکہ اور چین کے وزرا خارجہ کی ملاقات
امریکی وزیر خارجہ بلنکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
درجنوں چینی مسیحی، پناہ کی تلاش میں تھائی لینڈ پہنچ گئے
بعض مسیحی باشندوں کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ پہنچنے کے باوجود بھی انہیں بیجنگ سے دھمکیاں مل رہی ہیں۔
تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون بھارت میں بنا ہوا ہو گا
آج سے قریب تین سال بعد دنیا کا ہر چوتھا آئی فون اور ایپل کی ایک چوتھائی مصنوعات بھارت میں تیار کردہ ہوں گی۔
کیا بھارت سری لنکا کے معاشی مسائل حل کرنے کی سکت رکھتا ہے؟
سری لنکا کو بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے اور رواں برس بھارت اس کو تقریبا چار ارب ڈالر کی مالی امداد فراہم کر چکا ہے۔
چین نے حملہ کیا تو امریکی فورسز تائیوان کا دفاع کریں گی
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز تائیوان پر چینی حملے کا دفاع کریں گے، جو واشنگٹن کی پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ ہے۔
ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات: کن ممالک کو دعوت نہ دی گئی؟
ملکہ الزبتھ کی تدفین پیر کے روز کی جا رہی ہے جس میں دنیا کے کئی اہم رہنما شریک ہو رہے ہیں۔
کیا چین اور روس عالمی نظام بدل پائیں گے؟
روس اور چین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایشیائی رہنماؤں کو ایک نئے ’بین الاقوامی نظام‘ پر یکجا کرنے کوشش کی۔
ٹک ٹاک پر غلط معلومات پھیلائی جارہی ہیں، تحقیق
ایک غیرسرکاری ادارے کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک پر کئی اہم موضوعات کے بارے میں غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔
تائیوان کو براہ راست فوجی امداد کی جانب امریکہ کا پہلا قدم
تائیوان کو براہ راست فوجی امداد فراہم کرنے کے حوالے سے امریکی سینیٹ کے فیصلے پر چین کا مزید مشتعل ہونا یقینی ہے۔
چین اور روسی صدر کی ملاقات میں یوکرین پر بھی بات ہو گی
کریملن کا کہنا ہے کہ چینی رہنما شی جن پنگ اور صدر پوٹن کی ہونے والی ملاقات میں یوکرین جنگ پر بھی بات ہو گی۔
چین میں قوم پرستی اور جاپان مخالف جذبات میں اضافہ کیوں؟
عوام میں قوم پرستی کے جذبات کو بڑھاتے ہوئے چینی حکومت متبادل آوازوں کو خاموش کرانا چاہتی ہے۔
بھارت اور چین میں ایک اور پوسٹ سے فوجیں پیچھے کرنے پر اتفاق
چین اور بھارت نے مشرقی لداخ میں گوگرا ہاٹ اسپرنگس سے اپنی فوجوں کو پیچھے ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے۔
اب فرانسیسی قانون سازوں کی تائیوان آمد
چین کی جانب سے مسلسل تنبیہ کے باوجود تائیوان میں مغربی سفارت کاروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
چین میں بجلی کے بحران کے خدشات کم ہونے کا امکان
جنوب مغربی چین میں بجلی کے بحران کے خدشات کم ہو رہے ہیں کیونکہ موسم گرما ختم ہونے کو ہے۔ ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر اور شدید خشک سالی کے بعد برسات کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ لیکن بہت سے لوگ اب بھی حالیہ غیر متوقع موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے پریشان ہیں اور خطے کی اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پن بجلی پر انحصار کرنے پر خدشات کا شکار نظر آتے ہیں۔
انڈو پیسیفک میں جرمن فوج کی موجودگی میں اضافہ
جرمنی بحر الکاہل کے خطے میں اپنی فوج کی سرگرمیاں ایسے وقت پر بڑھا رہا ہے جب اس کے قریب ہی یوکرین کی جنگ جاری ہے۔
امریکہ کا تائیوان کو ہتھیار دینے کا اعلان، چین کی دھمکی
ان ہتھیاروں میں 60 بحری جہاز شکن میزائل اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے 100 میزائل شامل ہیں۔
چین تائیوان میں فوجی مداخلت کے منصوبے بنا رہا ہے، جوزف وُو
ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں تائیوانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے توسیع پسندانہ عزائم خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
چین ممکنہ طور پر 'انسانیت کےخلاف جرائم' میں ملوث،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ایغور عوام کے ساتھ چین کا تفریق آمیز سلوک "انسانیت کے خلاف جرائم" کے مترادف ہے۔
امریکہ تائیوان کو بڑے پیمانے پر مسلح کرنا چاہتا ہے، رپورٹ
اس طرح کی ترسیل سے امریکہ کے چین کے ساتھ پہلے سے ہی تناؤ کے شکار تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
روس کے مشرق بعید میں ہونے والی مشقوں میں سوویت یونین سے الگ ہونے والے کئی ممالک اور بھارت کے بھی شریک ہونے کا امکان ہے۔
’ہم امریکی جنگی بحری جہازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں،‘ چینی فوج
چینی فوج نے کہا ہے کہ وہ آبنائے تائیوان کے سمندری علاقے میں امریکی جنگی بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ