You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کورونا وبا، چین میں بچوں کی شرح پیدائش مزید کم ہو گئی
ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں برس ملک میں نئے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد ریکارڈ حد تک کم ہو گی ہے۔
امریکہ اور بھارت کی مشترکہ فوجی مشقوں پر چین کا اعتراض
بھارت اور امریکہ ایل اے سی کے پاس بلند ترین پہاڑوں پر مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
فصلوں کا خشک سالی سے بچاؤ، چین مصنوعی بارشیں برسائے گا
چینی سائنسدانوں نے اس آفت سے بچنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی مدد سے مصنوعی بارشیں برسانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
اپیل کا آئی فون چودہ بھارت میں تیار کرنے کا منصوبہ
امریکہ اور چین کے درمیان تعلقات میں کشیدگی اور چین بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایپل چین کے متبادل تلاش کر رہا ہے۔
سنگاپور میں ہم جنس افراد کے باہمی جنسی رابطوں پر پابندی ختم
انڈونیشیا میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے بالغ افراد کے مابین جنسی تعلق غیر قانونی نہیں ہے-
بھارت چین تعلقات کشیدہ دور سے گزر رہے ہیں، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا ہے کہ باہمی تعلقات برقرار رہنے کے لیے باہمی احترام ضروری ہے۔
امریکی ریاست انڈیانا کے گورنر بھی اب تائیوان کے دورے پر
ریاست انڈیانا کے ریپبلکن گورنر نے آج سے تائیوان کا اپنا دورہ شروع کیا ہے اور خود مختار جزیرے کی صدر سے ملاقات کی ہے۔
آسٹریلیا کی پاپوآ نیو گنی اور وانواتو میں 'کرکٹ ڈپلومیسی'
اس منصوبے میں کرکٹ کھیل کا اضافہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب آسٹریلیا اور چین خطے میں اثر و رسوخ کے لیے کوشاں ہیں۔
چین کا روسی توانائی کی درآمدات میں اضافہ
یوکرین میں روسی حملوں کے بعد سے یورپی ممالک نے روسی توانائی پر اپنا انحصار محدود کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
بھارت کے دلت اور چین کے ایغورغلامی کی جدید شکلیں،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق چین کے ایغور، بھارت کے دلت، خلیجی ممالک، برازیل اور کولمبیا کے گھریلو ملازم غلامی کی نئی شکلیں ہیں۔
تائیوان: چین کا مزید فوجی مشقوں کا اعلان، کشیدگی میں اضافہ
چین نے نئے امریکی وفد کی تائیوان آمد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے ہی مزید فوجی مشقوں کا آغاز ہو گا۔
امریکی قانون سازوں کا ایک اور وفد تائیوان کے دورے پر
پیلوسی کے بعد چند مزید امریکی قانون ساز 'تائیوان کے لیے امریکی حمایت کی توثیق' کے مقصد سے تائی پے کا دورہ کر رہے ہیں۔
چین کے ساتھ رشتے نارمل ہیں اور نہ ہو سکتے ہیں، بھارت
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آ سکتے جب تک کہ سرحدی صورتحال نارمل نہ ہو جائے۔
چین آبنائے تائیوان میں طاقت کے توازن کے نئے تعین کی کوشش میں
ماہرین کا کہنا ہے کہ بیجنگ کا تائیوان کے قریب ’باقاعدہ گشت‘ کا اٹل ارادہ تشویشناک اور خطرناک پیش رفت کی نشاندہی ہے۔
کشمیر: بھارت کا مقابلہ اب پاکستان کے بجائے چین سے
کشمیر کے تنازعے کے حوالے سے بھارتی خارجہ پالیسی سازوں نے پچھلے دو برسوں سے پاکستان کے بجائے چین پر اپنی توجہ بڑھادی ہے۔
امریکہ ہی یوکرینی بحران کے لیے اصل ذمہ دار، چین
چین نے نیٹو کی توسیع کی حمایت اور روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکہ پر نکتہ چینی کی ہے۔
تائیوان: جنگی مشقوں کے بعد چین کا باضابطہ فوجی گشت کا منصوبہ
اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورے کے رد عمل میں چین نے ایک بار پھر سے خود مختار جزیرے کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
پاکستانی 'دہشت گردوں‘ سے متعلق چین کا ’معیار دوہرا‘، بھارت
سلامتی کونسل میں دہشت گرد قرار دینے کی تجویز کو چین کی جانب سے ویٹو کر دینے پر بھارت نے بیجنگ پر نکتہ چینی کی ہے۔
تائیوان نے بھی فوجی مشقیں شروع کر دیں
تائیوان کے مطابق امریکی پارلیمانی اسپیکر کے دورہ تائیوان پر احتجاج کا بہانہ بنا کر چین اس جزیرے پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
کیا بھارت سستے چینی موبائل فون کی فروخت پر روک لگا رہا ہے؟
بھارت بارہ ہزار روپے سے کم قیمت والے چینی موبائل فون کی اپنے یہاں فروخت پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔
تائیوان کے گرد چینی فوجی مشقوں کی مدت میں توسیع
گزشتہ کئی دنوں سے جاری چینی عسکری طاقت کی اس نمائش کی وجہ سے بحری اور فضائی راستے بند ہو کر رہ گئے ہیں۔
روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی، چین مدد کرے گا
چین نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کو میانمار واپس بھیجنے میں بنگلہ دیش کی مدد کرے گا۔
چینی فوجی مشقیں ’حملے کی تیاری‘ ہیں، تائیوان
تائیوان نے چینی فضائی اور بحری حدود میں داخلے کو ’ممکنہ حملے کی تیاری‘ قرار دیا ہے۔
چین کی جانب سے امریکی پارلیمانی اسپیکر پر پابندیاں عائد
تائیوان کا دورہ کرنے کی وجہ سے چینی وزرات خارجہ نے امریکی ہاؤس کی اسپیکر نینسی پیلوسی پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
چین کی تائیوان کے قریب فوجی مشقیں، تائیوانی ماہی گیر خوفزدہ
چینی فوجی مشقوں کے نتیجے میں نہ صرف سیاسی تناؤ میں اضافہ ہوا بلکہ تائیوان کے عام شہریوں کی زندگیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔
امریکہ تائیوان کو 'تنہا' نہیں چھوڑے گا، نینسی پیلوسی
امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا کہ امریکہ تائیوان کو الگ تھلگ کرنے کی چین کو اجازت نہیں دے گا۔
فیکٹ چیک: نینسی پیلوسی اور ہو شیجن، محبت کی جھوٹی کہانی
نینسی پیلوسی اور ایک چینی صحافی کی مبینہ شادی کی وائرل ہو جانے والی تصویر، محض ایک طنز یا نقصان کا باعث؟
تائیوان کے قریب چین کی' غیر معمولی' فوجی مشقیں شروع
نینسی پیلوسی کے متنازعہ دورہ تائیوان کے بعد بیجنگ نے جزیرے کا محاصرہ کر کے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
آسیان اجلاس: چین اور تائیوان سے تحمل کی درخواست
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان نے تائیوان اور چین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
چین اور تائیوان کا تنازعہ، گرافکس میں
امریکی رہنما نینسی پلوسی کے دوے کے تناظر میں چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
امریکہ کو نینسی پیلوسی کے دورے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، چین
چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے تائیوان کی صدر سے ملاقات کی ہے۔
پلوسی کا دورہ تائیوان، چینی امریکی کشیدگی عروج پر
امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئی ہیں، جس پر چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان بیان بازی کا سلسلہ جاری
امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ چین نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کا جواب فوجی اشتعال انگیزی سے دے سکتا ہے۔
نینسی پیلوسی ایشیا کے دورے پر، تائیوان پر خاموشی سادھ لی
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ایشیا کے چار ملکوں کا دورہ شروع کردیا ہے -
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
’علاقائی سالمیت‘ کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، چینی فضائیہ
چینی فضائیہ کے ایک ترجمان نے اتوار کو کہا کہ چین ''قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل تحفظ کرے گا۔‘‘
چین نے آبنائے تائیوان میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا
یہ اعلان نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے باعث چین اور امریکہ کے مابین بڑھتے تناؤ کے دوران کیا گیا ہے۔
تائیوان پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخ کلامی
امریکہ اور چین کے صدور نے دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ویڈیو کال کے دوران تائیوان کے مسئلے پر ایک دوسرے کو متنبہ کیا۔
تائیوان چین تنازعہ کیا ہے؟
اس وقت دنیا کے صرف 14 ممالک تائیوان کے ساتھ سرکاری سفارتی تعلقات رکھتے ہیں۔
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں اقتصادی راہداری: بھارت سیخ پا
بھارت کے مطابق کسی بھی فریق کی طرف سے ایسے کسی اقدام سے بھارت کی خود مختاری اور سالمیت کی براہ راست خلاف ورزی ہوتی ہے۔
ہمیں کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک انٹرویو میں بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں جرمنی کی حکمت عملی کے بارے میں بات کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات واضح کرنا چاہتی ہیں کہ کوئی بھی جرمنی کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی، چین کے بعد چار اقوام دوڑ میں
چین کی جانب سے کووڈ 19 کی وبا کی بنا پر دستبردار ہو جانے کے بعد ایشیا کپ فٹ بال کی میزبانی کے لیے اب چار اقوام دوڑ میں۔
کیا بھارت آبادی کے چیلنج سے نمٹ سکتا ہے؟
ماہرین کے مطابق اگر زیادہ ہنر مند کارکنوں کو تربیت نہ دی گئی تو ملک میں بے روزگاری ایک 'بہت بڑا مسئلہ‘ ہو گی۔
سخت ترین کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے چینی معیشت سکڑ رہی ہے
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کے آغاز کے بعد سے چینی معیشت نے پہلی بار اس قدر کم شرح سے ترقی کی ہے۔
بیجنگ لوٹنےوالےمقامی رہائشی کووڈ مانیٹرنگ بریسلیٹ پہنیں،حکام
اسے حکام کی طرف سے ضرورت سے زیادہ نگرانی قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت آئندہ برس دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن جائے گا
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارت آئندہ برس ہی چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن جائے گا۔
انڈونیشیا میں جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری
جی ٹوئنٹی کے وزرائے خارجہ یوکرین میں روسی جنگ اور اس کے عالمی اثرات کا مشترکہ حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
نیوزی لینڈ میں سیوریج کینال چین کی سلامتی کے لیے خطرہ کیسے؟
چین کے مطابق نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں گندے پانی کی نکاسی کی ایک زیر زمین سرنگ اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 12
اگلا صفحہ