You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چین نے جرمن وزیر کا دورہ اچانک کیوں منسوخ کر دیا؟
مبصرین کا خیال ہے کہ چین اس اقدام کے ذریعہ دونوں ملکوں کے سفارتی رشتوں کے حوالے سے ملا جلا پیغام دینا چاہتا ہے۔
چین اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو نکال دیا
چین نے اوٹاوا کی کارروائی کے رد عمل میں منگل کے روز شنگھائی میں مقیم کینیڈا کے ایک سفارت کار کو ملک بدر کر دیا۔
طالبان وزیر خارجہ متقی ’غیر معمولی‘ دورے پر پاکستان میں
امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔
میانمار میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان
میانمار کی فوجی حکومت نے گوتم بدھ کے یوم پیدائش کے موقع پر بدھ کے دن دو ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان کر دیا۔
چین کی طرف سے ’ایگزٹ بین‘ کا دائرہ کار بڑھتا ہوا
چین کی طرف سے ایسے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، جنہیں حکومت نے ملک چھوڑنے سے روک دیا ہے۔
چین مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے کیوں کوشاں ہے؟
چین مشرق وسطیٰ میں ثالث کے طور پر اپنی پہچان بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر چین کے مقاصد کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔
چین سری لنکا میں ایک اور بڑا بندرگاہی کمپلیکس تعمیر کرے گا
چین کی سرکاری ملکیت میں کام کرنے والی کمپنی چائنہ مرچنٹس گروپ سری لنکا میں ایک اور بڑا بندرگاہی کمپلیکس تعمیر کرے گی۔
بھارت اپنی ’بڑھتی ہوئی آبادی سے فائدہ اٹھانے‘ کا خواہش مند
بھارت کی آبادی اب ایک ارب بیالیس کروڑ سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اس طرح وہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔
سرحدی تنازعے پر بھارت کے مطالبات پر چین کا سخت رد عمل
چین کا کہنا ہے کہ فریقین کو طویل المدتی نقطہ نظر اختیار کرکے دوطرفہ تعلقات میں سرحدی مسئلے کو مناسب مقام پر رکھنا چاہیے۔
چینی صدر کی یوکرینی ہم منصب سے فون پر پہلی بات چیت
چین کا کہنا ہے کہ وہ یوکرین کے لیے اپنا ایک نمائندہ بھیجے گا اور موجودہ بحران سے متعلق تمام فریقین سے بات چیت ہو گی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ چین کے دورے پر بیجنگ میں
پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر دو طرفہ عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مقصد سے چار روزہ دورے پر بیجنگ میں ہیں۔
عالمی دفاعی اخراجات میں بے تحاشہ اضافہ، رپورٹ
افراط زر، یوکرینی جنگ اور امریکہ کی چین کو پیچھے چھوڑ دینے کی کوششیں عالمی دفاعی اخراجات میں اضافے کی چند وجوہات ہیں۔
آبادی: بھارت اس سال چین کو پیچھے چھوڑ دے گا
اقوام متحدہ کے مطابق بھارت اس سال چین کی آبادی کو تین ملین پیچھے چھوڑ دے گا۔
بیجنگ ہسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک، عوام ناراض
اس سانحے کی اطلاع دینے میں تاخیر اور سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کو سینسرکیے جانے سے لوگوں میں ناراضی پائی جاتی ہے۔
چین: برڈ فلو سے دنیا کی پہلی انسانی موت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ایسا نہیں لگتا کہ یہ فلو انسانوں سے انسانوں میں آسانی سے پھیل سکتا ہے۔
'اتحادی ہونے کا مطلب تابعدار نہیں'، ماکروں کا امریکہ کو جواب
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں کا کہنا ہے کہ یورپ کو واشنگٹن یا بیجنگ کسی کا بھی "پیروکار"نہیں ہونا چاہیے۔
تائیوان کے اطراف میں چینی اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ، جرمنی
جرمنی کے مطابق تائیوان کے آس پاس حالیہ چینی اقدام سے کشیدگی بڑھی ہے اور اس سے غیر ارادی فوجی جھڑپوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
امریکی خفیہ دستاویزات لیک، معاملہ کیا ہے؟
پینٹاگون اسے قومی سلامتی کا ’’انتہائی سنگین‘‘ خطرہ قرار دیتا ہے اور کلاسیفائڈ انفارمیشن لیک کرنے والوں کی تلاش میں ہے۔
عالمی جوہری صنعت کے نشیب و فراز
آئی اے ای اے کی پیش گوئی کے مطابق سن 2050 تک عالمی جوہری تنصیبات کی تعداد دگنی ہو جائے گی۔
چین بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ اروناچل پر ناراض
چین نے ایک ہفتے قبل ہی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے گیارہ مقامات کے نام تبدیل کیے تھے۔
تائیوان کے گرد سمندر میں چین کی جنگی مشقیں جاری
چین نے تائیوانی صدر کے دورہ امریکہ پر مشتعل ہو کر یہ جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔
یورپی یونین تائیوان پر امریکہ یا چین کی پیروی نہ کرے، ماکروں
فرانس کے صدر ماکروں کا کہنا ہے کہ تائیوان کے معاملے میں برسلز کے لیے چین کے استدلال کو 'سمجھنا' بھی ضروری ہے۔
تاریخی معاہدے کے بعد سعودی وفد ایران پہنچ گیا
سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کے حکام تہران پہنچ گئے ہیں۔
چین کی آبنائے تائیوان میں تین روزہ جنگی مشقوں کا آغاز
چینی فوج کے مطابق یہ تین روزہ مشقیں تائیوان میں ’علیحدگی پسند قوتوں‘ کے لیے انتباہ ہے۔
یوکرینی جنگ: امن مذاکرات صرف ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت، روس
روس نے کہا ہے کہ یوکرینی جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات صرف ایک ’نئے عالمی نظام‘ کے تحت ہی ممکن ہو سکتے ہیں۔
دنیا کے متعدد ممالک اپنے شہریوں کے خلاف جبر میں ملوث، رپورٹ
فریڈم ہاؤس کی ایک رپورٹ میں 38 ممالک کی جانب سے ’’بین الاقوامی جبر‘‘ کے 850 سے زائد کیسوں کی نشاندہی۔
’چین روس کو ہوش میں لا سکتا ہے،‘ فرانسیسی صدر ماکروں پرامید
اپنے دورہ چین کے دوران صدر ماکروں کی کوشش ہے کہ چین روس پر دباؤ ڈالتے ہوئے ماسکو کو یوکرین میں قیام امن پر مجبور کرے۔
چین نے تائیوان کے اطراف میں جنگی جہاز تعینات کر دیے
تائیوان کی صدر کی امریکی کانگریس کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چین نے تائیوان کے اطراف سمندر میں اپنے جنگی جہاز بھیجے ہیں۔
بھارت: مغل تاریخ کو ثانوی درجے کے نصاب سے ہٹانے کا فیصلہ
مغلیہ تاریخ کو اسکول کے نصاب سے ہٹانے کے فیصلے پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
ایران نے امارات میں سات برس بعد پہلا سفیر مقرر کر دیا
خلیجی ملکوں سے تعلقات میں بہتری کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے جمعرات کو ملاقات بھی ہو رہی ہے۔
فرانسیسی صدر ماکروں اور یورپی کمیشن کی صدر آج چین میں
فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں اور یورپی کمیشن کی صدر فان ڈیئر لائن آج بدھ کو تین روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں۔
بھارت اور چین کے درمیان اب ایک اور نیا تنازع
چین کی شہری امور کی وزارت نے اروناچل پردیش میں گیارہ مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی اسپیکر کی تائیوانی صرر سے ممکنہ ملاقات، چین کی وارننگ
چین نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر کیون میکارتھی کو ماضی کی "تباہ کن"غلطیوں کو دہرانے سے گریز کرنا چاہیے۔
سکیورٹی کیمرہ، کیا چین کو حساس معلومات تک رسائی حاصل ہے؟
نگرانی کرنے والے کیمرے ہر جگہ نصب ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر کیمرہ چینی کمپنیوں کے ہوتے ہیں؟
چین کا قرضہ، مدد ہے یا جھانسہ؟
پاکستان کا شمار بھی ایسے ہی ممالک میں ہوتا ہے جو چین سے بڑے قرضے وصول کر رہا ہے۔
پاکستان قرض کے رول اوور پر چین کے فیصلے کا منتظر
پاکستان کی طرف سے چین سے کی گئی قرض کی درخواست 23 مارچ کو پختہ ہو گئی تھی۔
چین کی دھمکیوں کے درمیان تائیوان کی صدر کا دورہ امریکہ
چین نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اگر انہوں نے کسی بھی اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقات کی، تو وہ جوابی اقدام کرے گا۔
مذہبی علامات کی پیداوار، برآمد کی عالمی منڈی پر چین کا غلبہ
کشور مصطفیٰ
چین عالمی سیاسی منظر نامے پر نہایت اہم ملک کی حیثیت اختیار کر چکا ہے
چینی صدر کی سعودی ولی عہد سے گفتگو
چینی صدر شی جن پنگ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر چیت کی۔
چین نے 'بی آر آئی' ممالک کے بیل آؤٹ قرضوں میں اضافہ کر دیا
ناقدین خبردار کر رہے ہیں کہ چین ان ممالک کو قرضوں کے جال میں پھنسا رہا ہے۔
ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟
یہ اتحاد مغربی مرکزی دھارے سے ماورا ایک سفارتی فورم اور ترقیاتی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہا ہے۔
ہانگ کانگ میں سخت پابندیوں کے تحت مظاہرین کی واپسی
مظاہرین کو صرف حکومت کے منظور شدہ بینرز اٹھانے کی اجازت دی گئی اور انہیں ہر قسم کی ’غداری‘ کی کارروائی سے روک دیا گیا۔
چین نے بھارت میں جی 20 میٹنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
چین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں ہونے والی جی 20 کی ایک اہم میٹنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
روس نے سولہ ہزار یوکرینی بچے کس طرح اغواکیے؟
یوکرینی صدر کے دفتر میں بچوں سے متعلقہ مشیر نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے انٹرویو میں اغوا شدہ بچوں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
فیکٹ چیک: کیا پوٹن نے شی جن پنگ کے سامنے گھٹنے ٹیکے؟
فیکٹ چیک سے معلوم ہوا کہ مبینہ طور پر چینی رہنما کے حالیہ دورہ روس سے منسوب یہ تصویر جعلی ہے۔
سعودی عرب اور شام کے مابین تعلقات بحال ہو جائیں گے
سعودی عرب پچھلے کئی ہفتوں سے شام کے ساتھ مفاہمت کے اشارے دے رہا تھا۔
کیا یورپی یونین چین سے 'رشتے بدلنے' پر غور کر رہی ہے؟
یورپی یونین کے حکام روس کے ساتھ چین کی اظہار یکجہتی سے ناراض ہیں، تاہم فی الحال بیجنگ سے الگ ہونے کی خواہش بھی کم ہے۔
’چینی صدر نیا عالمی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں‘
چین اور روس کی شراکت داری ایک نئے عالمی نظام کی تعمیر کی کوششوں کا اشارہ ہے۔
پوٹن، شی ملاقات: روس اور چین تعلقات کے'نئے دور' کا آغاز
دونوں رہنماوں کی یہ ملاقات ایسے وقت ہوئی ہے، جب چند روز قبل ہی پوٹن کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیا گیا ہے۔
چینی اور روسی صدر کے درمیان کن اہم امور پر باتیں ہو رہی ہیں؟
صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ وہ 'یوکرین کے شدید بحران کے حل' کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کے منصوبے پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ