You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چین تائیوان کے خلاف یکطرفہ کارروائی سے باز رہے، امریکا
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے دوران بیجنگ سے خطہ بحر الکاہل میں کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کے نئے سرحدی قانون سے بھارت پریشان کیوں؟
بھارت کا کہنا ہے کہ چین کا نیا سرحدی قانون 'یکطرفہ‘ ہے اور اس سے دوطرفہ سرحدی معاہدے متاثر ہوسکتے ہیں۔
'چین کا ہائپرسونک میزائل تجربہ سپوتنک جیسا لمحہ تھا'
امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے چینی ہائپرسونک میزائل کے تجربے کا موازنہ سرد جنگ کے 'سپوتنک' تجربے سے کیا ہے۔
بھارت اور افغانستان کے مد نظر چین کا نیا سرحدی قانون
نئے سرحدی قانون سے چینی فوج کو چودہ ملکوں سے ملحق سرحدوں پر گشت کرنے یا انہیں بند کر دینے کے وسیع اختیارات مل گئے ہیں۔
امریکا: ہائپرسونک میزائل ٹیکنالوجی کے کامیاب تجربے کا دعویٰ
چین نے اگست میں جوہری صلاحیت رکھنے والے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا تھا جس پرامریکی صدر نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
چین نے حملہ کیا تو امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا دنیا کی سب سے طاقتور فوجی قوت ہے اور تائیوان کی حفاظت کے لیے پر عزم ہے۔
چین کے ہائپرسونک میزائل پر امریکی صدر کی تشویش
جو بائیڈن نے چین کے لیے اپنا جو نیا سفیر نامزد کیا ہے، ان کے مطابق تائیوان کے حوالے سے چین پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
آبنائے تائیوان میں جنگی جہاز بھیجنے پر چین کی سخت تنقید
امریکا کے مطابق یہ کارروائی اس کی اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے آزاد اور کھلے ہند بحرالکاہل کے عزم کا مظہر ہے۔
بیجنگ یا واشنگٹن، پاکستان مشکل میں پڑ گيا
تجزیہ کاروں کے مطابق افغانستان ميں عدم استحکام پاکستان میں امریکی و چینی مفادات کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
چینی حکومت کے دباؤ کے سبب لنکڈ اِن سروس بند کرنے کا فیصلہ
امریکا کی واحد نیٹ ورکنگ سائٹ 'لنکڈ اِن' ہی کو چین میں کام کرنے کی اجازت تھی اور اب اسے بھی بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔
بھارتی ریاست اروناچل پردیش پر بھارت اور چین میں تلخی
بھارتی رہنما کے دورہ اروناچل پردیش پر چین نے اعتراض کیا ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے اور وہ اسے بھارتی ریاست تسلیم نہیں کرتا۔
انگیلا میرکل کی چینی صدر کے ساتھ الوداعی ویڈیو کال
دونوں رہنماؤں نے ویڈیو کال کے دوران کورونا وبا، موسمیاتی تبدیلی اور انسانی حقوق جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عالمی معیشت: ممکنہ شرح نمو گزشتہ اندازے سے کم، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے مطابق اگلے برس عالمی معیشت میں نمو کی شرح اب گزشتہ اندازوں سے بھی کم رہے گی۔
مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی: ’چین امریکا پر برتری رکھتا ہے‘
اس وقت ترقی یافتہ اور ترقی پذیر اقوام مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں
چین۔ بھارت سرحدی تنازعہ: فوجی مذاکرات ایک بار پھر ناکام
بھارت اور چین کے درمیان 17 ماہ سے سرحد پر جاری فوجی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے 13ویں دور کی بات چیت بھی ناکام ہو گئی۔
ہم چین کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوانی صدر
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا تھا کہ چین سے تائیوان کا انضمام پرامن انداز میں ہو جائے گا -
امریکی ایٹمی آبدوز بحیرہ جنوبی چین میں ’حادثے‘ کا شکار
امریکی بحریہ نے جمعرات کے روز بتایا کہ اس کی ایٹمی آبدوزوں میں سے ایک زیر آب کسی نامعلوم شئے سے ٹکراگئی تھی۔
تائیوان کی صورت حال پر امریکی اور چینی صدر میں تبادلہ خیال
تائیوان نے چینی طیاروں کی در اندازی پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسے حملے کا خطرہ محسوس ہو رہا ہے۔
لداخ: چینی فوج کی تعیناتی پر بھارت کی گہری تشویش
بھارتی فوجی سربراہ کے مطابق لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔
بھارت چین کشیدگی: دونوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشی
چین کا کہنا ہے کہ بھارت اپنی ’فارورڈ پالیسی‘ پر عمل پیرا ہے اور غیر قانونی طریقے سے چین کے علاقے پر قبضہ کر رہا ہے۔
بھارت کا کشمیر میں اسٹریٹیجک سرنگ کی تعمیر کا منصوبہ
اس تناظر میں بھارت کے اس پراجیکٹ کو جرأت آمیز اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
چین سے پریشان یورپی یونین اور امریکا کا ٹیکنالوجیکل اتحاد
ٹیکنالوجی کے افق پر چین کی قوت بظاہر بڑھتی جا رہی ہے۔
طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت
پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
جدید ڈرون ٹیکنالوجی اور چین کی بڑھتی ہوئی فضائی طاقت
چین نے ژوہائی ایئرشو میں اپنی بڑھتی ہوئی جدید فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے اور اس میں نگرانی کے ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔
طالبان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے خواہاں ہیں
طالبان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کے لیے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی اجازت طلب کی ہے۔
میرکل کے بعد جنوب مشرقی ایشیا کے بارے ممکنہ جرمن پالیسی
ماہرین کے مطابق نئی جرمن حکومت جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے ترقیاتی منصوبہ جات کو مزید وسعت دے سکتی ہے۔
آکوس دفاعی معاہدے سے فرانس اور یورپی یونین ناراض، چین برہم
فرانس نے امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے مابین نئے دفاعی معاہدے کو 'پیٹھ میں خنجر گھونپ دینے‘ کے مترادف قرار دیا ہے۔
چین کے خلاف امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا دفاعی معاہدہ
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اس دفاعی شراکتی معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ صدر بائیڈن نے اسے ایک 'تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔
افغانستان کی مالی مدد: چین، پاکستان اور قطر سب سے آگے
افغانستان کے پڑوسی ممالک چین اور پاکستان نے افغانستان کی مالی امداد کرنا شروع کر دی ہے جبکہ روس بھی جلد ہی ایسا کرے گا۔
امریکی اور چینی صدر کے مابین ایک عرصے بعد بات چیت
وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ گفتگو امریکا اور چین کے تعلقات کو آگے بڑھانے کا راستہ تلاش کرنے پر مرکوز تھی۔
فنڈ روکنے سے افغانستان کے حالات اور خراب ہو سکتے ہیں، یو این
اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کو فنڈ ز تک رسائی سے روکنے کے لیے افغان بینک کھاتوں کو منجمد کرنے کا فیصلہ الٹا پڑ سکتا ہے۔
برکس کانفرنس، تمام تر توجہ افغانستان کی صورتحال پر
برکس گروپ کا اجلاس جمعرات 9 ستمبر کو ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب دنیا کی نگاہیں افغانستان پر لگی ہوئی ہیں۔
افغانستان کو پاکستان اور چین کی جانب سے انسانی امداد
پاکستان نے کہا ہے کہ انسانی بنیادوں پر خوراک اور ادویات پر مشتمل ضروری امداد افغانستان بھیجا جا رہا ہے۔
افغانستان کی صورتحال: عالمی و علاقائی قوتوں میں مشاورت شروع
طالبان کی عبوری حکومت کی تشکیل کے بعد پاکستان نے افغانستان کے ہمسایوں کی ایک میٹنگ کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔
طالبان کی عبوری حکومت کا اعلان: امریکا کی تشویش میں اضافہ
واشنگٹن کو خدشات لاحق ہیں کہ چین طالبان کے ساتھ تعاون کی پیشکش کے ساتھ اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔
چین کی نگاہیں جرمن صنعتی ماڈل پر
دنیا بھر میں جرمنی کی صنعتی ترقی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کا کرادار بے مثال رہا ہے۔
چین نے بچوں کے لیے آن لائن ویڈیو گیمنگ محدود کر دی
نئے ضوابط کے نفاذ سے 18 برس سے کم عمر کے بچوں کو ہفتے میں صرف تین گھنٹے تک ہی ویڈیو گیم کھیلنے کی اجازت ہو گی۔
افغانستان: چین، پاکستان اور بھارت میں اثر و رسوخ کی کشمکش
افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کے بعد اشرف غنی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے۔
افغانستان میں استحکام، کیا علاقائی حل ممکن ہے؟
اس جنگ زدہ ملک کو سالانہ گیارہ ارب ڈالرز سے زیادہ کی رقم ملک کو چلانے کے لئے درکار ہے۔
چین نے دنیا کا بہترین تیز رفتار ریل کا نظام کیسے بنایا؟
چین نے صرف ایک دہائی کے عرصے میں تقریباﹰ 40,000 کلومیٹر تک ہائی اسپیڈ ریل گاڑیوں کا نیٹ ورک قائم کیا ہے۔
افغانستان: امریکا کو جواب دہ بنایا جائے، چین کا مطالبہ
افغانستان سے امریکی اور اتحادی افواج کا انخلا جلد مکمل ہو جائے گا۔
طالبان کا افغانستان، چین کے لیے امیدیں بھی اور خطرات بھی
افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا اور طالبان کے قبضے کے بعد چین اس ملک میں اپنے لیے سیاسی و اقتصادی مواقع دیکھ رہا ہے۔
افغانستان: طالبان کے قبضے میں ایک ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل
طالبان ایک ایسے ملک پر حکومت کرنے جا رہے ہیں جہاں ایسے قدرتی معدنیات موجود ہیں، جن سے چین اپنی معیشت کو ترقی دے سکتا ہے۔
افغانستان، چین کے لیے امریکی منصوبے کی راکھ میں چھپے مواقع
افغانستان میں امریکی منصوبوں کے ڈرامائی خاتمے کے بعد بیجنگ نے پیچھے بچی راکھ سے فائدہ اٹھانے کا اشارہ دیا ہے۔
چین: ہاتھیوں کا جھُنڈ طویل سفر کے بعد ’اپنے گھر‘ پہنچ گیا
چین میں ہاتھیوں کا ایک جھُنڈ طویل سفر کے بعد جنگلی حیات کے لیے محفوظ قرار دیے گئے علاقے میں پہنچ گیا۔
چین: قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ نغموں پر پابندی کا فیصلہ
چین کے باروں میں کراؤکے پر بجنے والے ایسے گانوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہوں۔
کینیڈین شہری کی سزائے موت، چینی عدالت نے اپیل مسترد کر دی
چین کی ایک عدالت نے کینیڈین شہری کو دی گئی سزائے موت کے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی ہے۔
مسلم اقلیتی علاقے سنکیانگ میں نیا چینی کمانڈر تعینات
چین کے شورش زدہ علاقے سنکیانگ میں مسلم اقلیت ’ایغور‘ نسلوں سے آباد ہے۔
چین کس طرح پاکستانی اقتصادی شعبوں کو گرفت میں لے رہا ہے؟
سکیورٹی خطرات اور مقامی آبادی کی ناراضگی کے باوجود چینی سرمایہ کار پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
لداخ: چین ایک اور مقام سے فوجیں پیچھے ہٹانے پر متفق
مشرقی لداخ میں سرحد پر کشیدگی ختم کرنے کے لیے فریقین میں ایک سرحدی مقام پر کشیدگی ختم کرنے پر اصولی اتفاق ہو گيا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 16
اگلا صفحہ