You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بے باک چينی ارب پتی کو اٹھارہ برس قيد کی سزا
چین کے ایک ارب پتی کو اٹھارہ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جو ملک ميں انسانی حقوق پر بے باکی سے بات کرتے رہے ہیں۔
امریکا کی آئندہ حقیقی جنگ کی وجہ سائبر حملے ہوں گے، بائیڈن
جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ امریکا کی کسی 'بڑی طاقت‘ کے ساتھ حقیقی جنگ ہوئی تو اس کا سبب سائبر حملے ہو سکتے ہیں۔
لداخ: ’بھارتی علاقوں میں چینی خیمے نصب‘
بھارتی حکام کے مطابق مشرقی لداخ کے ڈیمچوک علاقے میں چین نے مختلف مقامات پر اپنے ٹینٹ نصب کر لیے ہیں۔
واشنگٹن بیجنگ کو 'برا بھلا‘ کہنا بند کرے، چین
امریکا کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین چین کے دورے پر ہیں، بائیڈن انتظامیہ میں کسی اعلی ترین عہدہ دار کا یہ پہلا دورہ ہے۔
افغانستان اور وسطی ایشیا میں امریکی حکمت عملی
امریکا کی فوج کا افغانستان میں سے قریب دو دہائیوں کے بعد انخلا مکمل ہونے والا ہے۔
چین: ہینان میں سیلاب کی تباہی
چین کے وسطی صوبے ہینان کو شدید سیلابوں سے ہونے والی تباہی کا سامنا ہے۔
امریکا نے چین کے متعدد عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا کی جانب سے چینی حکومت کے سات عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا مقصد چین پردباؤ بڑھانے کی کوشش ہے۔
سی پیک کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ملتوی: کیا چین ناراض ہے؟
ناقدین کا کہنا ہے کہ چین اپنے شہریوں پر حملے پر چراغ پا ہے اور اس اجلاس کو ملتوی کیا جانا بھی ناراضی کا عکاس ہے۔
چین: ہوٹل منہدم ہونے سے متعدد افراد ہلاک
امدادی کارکنان مشرقی چین کے سوزو شہر میں منہدم ہوٹل کے ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔
چین نے افغانستان سے اپنے شہریوں کو نکال لیا
بیجنگ حکومت کے اس اقدام کو چینی سوشل میڈیا پر قومی فتح قرار دیا جارہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
چین جدید قسم کے ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے، امریکا
ایک امریکی سفیر کے مطابق چین بہت ہی جلد زیر آب ڈرون اور دیگر پر اسرار ایٹمی ہتھیار حاصل کر سکتا ہے۔
چینیوں کے لیے بڑھتی نوازشات، بلوچوں کے بڑھتے تحفظات
سی پیک: مقامی بلوچوں کے تحفظات بڑھتے جا رہے ہیں
دس منزلہ بلڈنگ تعمیر کی گئی 28 گھنٹوں میں
کیا ایک دس منزلہ عمارت کو صرف اٹھائیس گھنٹے میں تعمیر کرنا اور اس کی آرائش کرنا ممکن ہے؟
جرمن چانسلر او رچینی صدر کے مابین اہم بات چیت
جرمن چانسلر میرکل اور فرانسیسی صدر نے چینی صدر سے بات چیت میں انسانی حقوق اور ماحولیات جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
’کشمیری رہنما عالمی حالات کو بھانپ نہیں پائے‘
روح اللہ مہدی کے مطابق نئی دہلی میں چوبیس جون کو ہونے والی میٹنگ کا سب سے زیادہ فائدہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہوا ہے۔
جرمنی کے چڑیا گھرکا ایک سرخ پانڈا لاپتہ
جرمنی کے ایک مغربی شہر کے چڑیا گھر سے نکلنے والا سرخ پانڈا ابھی تک لا پتہ ہے۔
چین کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر امریکی تشویش
اطلاعات کے مطابق چین بین البر اعظمی بیلسٹک میزائلوں کا ذخیرہ کرنے کے لیے سو سے زائد زیر زمین گودام تعمیر کر رہا ہے۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریبات اور اس کے آئندہ اہداف
چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) انیس سو اکیس میں قائم کی گئی تھی اور اس ہفتے اس کے قیام کو ٹھیک سو سال ہو گئے ہیں۔
چین کو اب کوئی ڈرا دھمکا نہیں سکتا، صدر شی جن پنگ
چینی کمیونسٹ پارٹی نے بیجنگ میں تیانانمن اسکوائر پر جنگی طیاروں کی پروازوں کے ساتھ اپنے قیام کی 100ویں سالگرہ منائی۔
امریکی، مغربی دباؤ: عمران خان کے بیان پر کئی حلقوں میں بحث
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے امریکی اور مغربی دباؤ کے تذکرے پر ملک میں خوب تبصرے ہو رہے ہیں۔
چین نے ملیریا سے نجات حاصل کر لی
چین دنیا کا چالیسواں ملک ہے جسے عالمی ادارہ صحت نے ملیریا جیسے مہلک مرض سے پاک قرار دیا ہے۔
دنیا بھر میں ڈالروں میں کروڑ پتیوں کی تعداد دو کروڑ سے زائد
دنیا بھر میں پہلی بار ایسے امراء کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہو گئی ہے، جن کی دولت امریکی ڈالروں میں کروڑوں میں بنتی ہے۔
مٹیاری- لاہور ٹرانسمیشن منصوبہ
پاک چین اقتصادی راہ داری ’سی پیک‘ کے تحت بجلی کی ترسیل کا پہلا اہم ترین منصوبہ مکمل ہو گیا ہے۔
افغانستان: ہندوکش میں طاقت کے حصول کی جدوجہد
افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا جاری ہے۔ ایسے میں کابل کے پڑوسی ممالک اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
چین: مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے سے 18افراد ہلاک
چین کے ایک مارشل آرٹ سینٹر میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک اور 16 دیگر زخمی ہو گئے۔
کیا بھارتی فورسز کی تحویل میں پر اسرار شخص ’چینی جاسوس‘ ہے؟
ایک چینی شہری بھارتی سکیورٹی فورسز کی قید میں ہے اور سوال یہ ہے کہ وہ بھارت میں داخل کیسے ہوا اور کیا وہ چینی جاسوس ہے؟
جرمنی: پناہ کے متلاشی افراد کے خاندانی اراکین ویزے کے منتظر
جرمن غیر ملکی ویزہ دفاتر کی سست روی کے سبب پناہ کے متلاشی ہزاروں افراد بیچینی کا شکار ہیں۔
چین: نئے خلائی اسٹیشن کے لیے چینی خلا بازوں کی نئی پرواز
چین نے ملک کے پہلے خلائی اسٹیشن پر کام کرنے کے لیے تین خلا بازوں کو مدار میں بھیج دیا ہے۔
روہنگیا بھارت میں بھی چین سے جینے سے محروم ہیں
دہلی میں مقیم روہنگیا پناہ گزينوں کا کہنا ہے کہ شام بعض افراد نے کیمپ نہ خالی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔
لداخ: وادی گلوان کے ایک برس بعد حالات کیسے ہیں؟
گزشتہ برس پندرہ جون کو گلوان میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئی تھیں اور تبھی سے حالات کشیدہ ہیں۔
'نیٹو کو چین کی آمرانہ حکومت کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے‘
نیٹو کے رہنماوں نے چین کو اس مغربی دفاعی اتحاد کی سکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
چینی خلائی اسٹیشن کے لیے خلاباز اگلے ہفتے روانہ ہوں گے
چین نے اپنا خلائی اسٹیشن کو رواں برس انتیس اپریل کو مدار میں پہنچایا تھا۔
پاکستانی طلبا واپس چین پہنچنے کی اجازت کے منتظر
ہزاروں پاکستانی طلبا اس وقت واپس چین جانے کی اجازت کے منتظر ہیں۔
چین دوست ہے، حریف ہے، یا دونوں؟
مغرب کو مقابلے کا سامنا ہے، خاص طور پر چین کے ساتھ۔ لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں اور تخفیف اسلحہ جیسے شعبے تعاون چاہتے ہیں۔
امریکا: چین سے اقتصادی محاذ پر مقابلے کا بل منظور
امریکا ایشیا کی سب سے بڑی طاقت چین کے بڑھتے ہوئے عالمی عزائم اور اثر و رسوخ سے کافی پریشان ہے۔
نائجر میں چینی کان کنوں کا اغوا
چینی کان کنوں کو مالی اور برکینا فاسو سے ملحق ملک کی سرحد کے نزدیک واقع اسلام پسندوں کے گڑھ کے قریب سے اغوا کرلیا گیا۔
چین منظم طریقے سے ایغور مسلمانوں کی آبادی کم کر رہا ہے،رپورٹ
رپورٹ کے مطابق چین اگلے دو عشروں کے دوران ایغور مسلمانوں کی آبادی 26 لاکھ سے 45 لاکھ کے درمیان تک کم کرنا چاہتا ہے۔
امریکی روانگی کے بعد چین افغانستان سے قربت کا خواہش مند
چین کابل حکومت کے ساتھ سلامتی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی سرتوڑ کوشششوں میں مصروف ہے۔
تیانانمن کریک ڈاؤن کی برسی، ہانگ کانگ میں معروف کارکن گرفتار
حکام نے تیانانمن اسکوائر کے کریک ڈاؤن کے متاثرین کی یاد میں ہونے والے سالانہ پروگرام پر پابندی عائد کر دی تھی۔
عالمی ادارہٴ صحت نے ایک اور چینی ویکسین کی منظوری دے دی
ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مہلک بیماری کووڈ انیس کے لیے ایک اور چینی ویکسین کی منظوری دی ہے۔
دنیا بھر سے اہم خبریں
چین میں اب تین بچے پیدا کرنے کی اجازت، فرانس میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے سابقہ فوجی کی تلاش جاری، نائجیریا میں مدرسے کے 200 طلبہ اغوا، یہ اور دنیا بھر سے دیگر اہم خبریں، ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز میں
چین میں شادی شدہ جوڑوں کو اب تین بچوں کی پیدائش کی اجازت
چین میں کم تر شرح پیدائش اور آبادی کے بوڑھا ہوتے جانے کے سبب شادی شدہ جوڑوں کو تین بچوں کی پیدائش کی اجازت مل گئی ہے۔
امریکی صدر کا کورونا کے نقطہ آغاز کی تفتیش کا مطالبہ
جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس ایجنسیوں کو اب تک یہ حتمی طور پر معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ اس وائرس کا آغاز کیسے ہوا۔
پاکستانی نیوکلیئر پاور پلانٹ میں چین کی جوہری ٹیکنالوجی
کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے-ٹو ایسا پہلا غیر ملکی جوہری منصوبہ ہے جہاں چین کی ہوالونگ ون ٹیکنالوجی استعمال کی جارہی ہے۔
چین، شمال مغربی اور جنوب مغربی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے
چین کے دو صوبوں چنگ ہائی اور یُنان میں شدید زلزلوں کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
بٹکوائن کو مزید گراوٹ کا سامنا
کرپٹو کرنسی میں کاروبار یا لین دین پر چین نے پابندی عائد کر دی ہے۔
اسرائیل کا چینی سرکاری ٹیلی وژن پر ’سامیت مخالفت‘ کا الزام
چین کے سرکاری ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں امریکی پالیسی اور اسرائیل کی مسلسل حمایت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
سنکیانگ: شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پر
اقوام متحدہ کی طرف سے عالمی شرح پیدائش کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا سلسلہ 71 سال پہلے شروع ہوا تھا۔
گزشتہ برس چین کی مجموعی آبادی میں اضافہ صفر کے قریب رہا
پچھلی ایک دہائی میں چین کی مجموعی آبادی میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ