You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
گزشتہ برس چین کی مجموعی آبادی میں اضافہ صفر کے قریب رہا
پچھلی ایک دہائی میں چین کی مجموعی آبادی میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا۔
سب سے زیادہ ماحولياتی خطرات کے شکار ننانوے شہرایشیا میں
دنیا کے 400 بڑے شہروں کی کُل آبادی 1.5 بلین بنتی ہے۔
چینی ’خلائی گاڑی‘ کامیابی سے مریخ پر اتر گئی
چین امریکا کے بعد دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے، جس نے کامیابی کے ساتھ روور مریخ کی سطح پر اتارا ہے۔
”چین کا سنکیانگ صوبہ ایک ’کھلی ہوئی جیل‘ ہے“، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ چین نے اپنے پورے مغربی سنکیانگ صوبے کو ایغور مسلمانوں کے لیے ایک'کھلی ہوئی جیل‘ میں تبدیل کر دیا ہے۔
’خالی آکسیجن سلنڈر واپس ضرور لائیں‘
کوہِ ہمالیہ کے دامن میں واقع ریاست نیپال کو کورونا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔
چینی خلائی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کے ٹکڑے بحر ہند میں گر گئے
چینی خلائی راکٹ ’لانگ مارچ‘ کے ٹکڑے زمین کے کرہ ہوائی میں داخلے کے بعد جزائر مالدیپ سے مغرب کی طرف بحر ہند میں جا گرے۔
چینی راکٹ کی بے قابو واپسی
یہ بتانا ناممکن ہے کہ چین کا لونگ مارچ فائیو راکٹ کب اور کس مقام سے زمین پر گرے گا، مگر گرے گا ضرور۔
بھارت نے چینی کمپنیوں کو فائیو جی ٹرائل سے آخر روکا کیوں؟
امریکا نے چین کی مواصلاتی کمپنیوں کو بھارت میں فائیو جی ٹرائل کی اجازت نہ دینے کے لیے مودی حکومت کی تعریف کی ہے۔
چین نے کس طرح لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس کو شکست دی؟
چین نے کس طرح لاک ڈاؤن سے کورونا وائرس کو شکست دی؟
علیحدہ خلائی اسٹیشن کی تعمیر، چین نے تاریخی قدم اٹھا لیا
چین کی خواہش ہے کہ اس اسٹیشن کی تعمیر اگلے سال کے آخر تک مکمل ہو جائے۔
دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ اب چین کا گوآنگ ژُو ایئر پورٹ
کورونا کی عالمی وبا کے باعث چینی شہر گوآنگ ژُو کا ہوائی اڈہ پہلی بار دنیا کا مصروف ترین ایئر پورٹ بن گیا ہے۔
بھارت کو کورونا بحران سے نمٹنے میں چینی امداد کی پیش کش
چین نے بھارت کو کورونا بحران کا مقابلہ کرنے میں ضروری امداد فراہم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
آسٹریلیا نے چین کے ساتھ بیلٹ اور روڈ معاہدہ ختم کر دیا
چین نے آسٹریلیا کے اس فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔
امریکا اور چین ماحولیات پر ایک ساتھ کام کرنے پر متفق
جو بائیڈن کی صدارت میں پہلی بار ماحولیات سے متعلق امریکی سفیر جان کیری نے چین کا دورہ کیا ہے۔
چین میں کنڈرگارٹن کا کیا معمول ہوتا ہے؟
چین میں گنڈرگارٹن بچوں کی تربیت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ تحریم عظیم کا بلاگ
چین: ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والا سب سے بڑا ملک، چند حقائق
چین آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بھی ہے۔
'آگ سے نہ کھیلیں '، چین کی امریکا کو تنبیہ
بیجنگ نے امریکا کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت دی ہے جب خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
چین میں ایغور نسل کے سابق مسلم حکومتی اہلکاروں کو سزائے موت
چینی صوبے سنکیانگ میں انصاف اور تعلیم کے محکموں کے ایغور نسل کے دو سابق سربراہان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔
چین میں قبروں کی صفائی اور مرمت کا تہوار
وہ چار اپریل کو صبح سات بجے اپنے والدین اور پھپھو کے ساتھ اپنے دادا اور دادی کی قبر کی صفائی کرنے جائیں گے۔
سلامتی کونسل:میانمار فوج کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
میانمار میں فوجی کارروائیوں میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سخت مذمت کی ہے۔۔
میانمار میں فوجی کریک ڈاؤن، چین خاموش تماشائی
سلامتی کونسل میانمار میں کریک ڈاؤن روکنے پر غور کر رہی ہے تاہم چین فوجی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی مخالفت کر رہا ہے۔
دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلا ف ورزیوں میں اضافہ
غیرقانونی اور یک طرفہ گرفتاریاں، ماورائے عدالت انصاف، قتل اور گمشدگیاں پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں میں اہم مسائل رہے۔
چین نے ہانگ کانگ کے متنازعہ انتخابی نظام کو منظور کر لیا
بیجنگ کو امید ہے کہ اس قانون کی مدد سے ہانگ کانگ میں ایک '' وطن پرست'' حکومت قائم کرنے میں مدد ملے گی۔
ایران اور چین نے اسٹریٹیجک تعاون کا پچیس سالہ معاہدہ کر لیا
ایران اور چین نے آپس میں قریبی اسٹریٹیجک تعاون کے ایک پچیس سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
چین سے خطرہ برقرار ہے، بھارتی فوجی سربراہ
بھارت کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے سلسلے میں پاکستان کی سنجیدگی کا اندازہ موسم گرما کے کے آغاز کے بعد لگا یا جا سکتا ہے۔
'یورپی یونین اور امریکا میں یکسانیت تاہم چین پر اختلافات'
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ان خیالات کا اظہار امریکی صدر بائیڈن کے یورپی یونین کی کانفرنس میں شرکت کے بعد کیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کی پہلی پریس کانفرنس
بائیڈن چاہتے تھے کہ پہلی پریس کانفرنس سے قبل ریلیف پیکج منظور ہوجائے تاکہ وہ اپنی ایک بڑی حصولیابی کو پیش کر سکیں۔
پاک امریکا تعلقات اور چین
امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ساتھ واشنگٹن کی پارٹنرشپ بہتر کرنے کا اعادہ کیا ہے۔
چین چیلنج بھی ہے اور موقع بھی، نیٹو چیف
نیٹو کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ مغرب کے پاس ایسا کوئی آسان راستہ نہیں ہے کہ وہ چین کے عروج کو نظر انداز کر سکے۔
اگلی نصف صدی کے لیے اہم ترین سعودی ترجیح چینی انرجی سکیورٹی
سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگلی نصف صدی کے لیے اس کی اہم ترین ترجیح چین کی توانائی کی ضروریات اور ان کو پورا کرنا ہو گی۔
میانمار: فوجی بغاوت کے بعد سے اب تک 138 افراد ہلاک
میانمار میں یکم فروری کو فوج کے اقتدار پر قابض ہو جانے کے بعد سے اب تک مظاہروں میں کم از کم 138افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
پانچ چینی کمپنیاں ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ ہیں، امریکا
امریکا نے پانچ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنی ملکی سکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
امریکی اولمپک کمیٹی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کے خلاف
امریکی اولمپک اور پیرا لمپک کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ بیجنگ میں سن 2022 کے سرمائی اولمپک کھیلوں کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔
امریکا کی بھارت، جاپان، آسٹریلیا سے مکالمت چین کے لیے پیغام
نئے امریکی صدر بائیڈن جمعہ بارہ مارچ کو بھارت، جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم سے پہلی مرتبہ مشترکہ بات چیت کریں گے۔
برطانیہ نے چینی ٹی وی چینل پر جرمانہ عائد کیا
برطانیہ میں میڈیا کے نگراں ادارے آفکام نے ایک چینی ٹی وی چینل پر نشریاتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
چین میں انٹرنیٹ کی بندش اور وی پی این کا استعمال
چین کی ’دی گریٹ فائر وال‘ کس طرح انٹرنیٹ کے ذریعے آپ کے معمولات اپنے ہاتھ میں رکھ لیتی ہے۔
چینی ویکسین پر پاکستانی طبی ورکرز کے شکوک و شبہات
پاکستان میں اب تک طبی عملے کی فقط نصف تعداد کو کورونا ویکسین دی جا سکی ہے۔
ہم نے 93 کروڑ ٹن سے زائد خوراک ضائع کر دی
خوراک ضائع کرنے میں پاکستان، چین اور بھارت سے آگے
چین کا سالانہ پارلیمانی اجلاس شروع
چین میں جمعے کے دن پارلیمان کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس میں ہانگ کانگ میں سیاسی اپوزیشن کو کچلنا بنیادی ایجنڈا ہے۔
مسلسل تیسری ناکامی، اسپیس ایکس کا ایک اور راکٹ تباہ
اسپیس ایکس کا ایک اور راکٹ تجرباتی پرواز کے بعد تباہ ہو گیا ہے۔
کیا چین نے بھارتی بجلی گھروں کو نشانہ بنایا تھا؟
چین کی جانب سے بجلی گھروں کو نشانہ بنانے کی رپورٹ پر نئی دہلی خاموش
چین کے صدر شی جن پنگ نے غربت کے خلاف ’کامیابی‘ حاصل کرلی
چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے کی کوشش میں ’مکمل کامیابی‘ حاصل کرنے کا جشن منایا جا رہا ہے۔
’عمران خان کا دورہ سری لنکا، بھارت کے لیے ایک پیغام‘
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا سری لنکا کا دو روزہ دورہ آج بدھ 24 فروری کو ختم ہو رہا ہے۔
چین ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب، کینیڈین قرارداد
کینیڈین پارلیمان نے ایک ایسی قرارداد منظور کر لی ہے، جس کے مطابق چین ایغور مسلمانوں کی ’نسل کشی‘ کا مرتکب ہو رہا ہے۔
ترکی میں موجود ایغور مسلمان، چین بدر کیے جانے کے خوف میں
چين ميں استحصال کی شکار ايغور مسلم برادری عرصہ دراز سے ترکی ميں پناہ حاصل کرتی آئی ہے ليکن ايسا دکھائی ديتا ہے کہ اب يہ صورتحال تبديل ہونے کو ہے۔ اگر ترک حکومت چين کے ساتھ حوالگی کے ايک معاہدے کو حتمی شکل ديتی ہے، تو ترکی ميں مقيم ايغور پناہ گزين بھی خطرے میں گِھر جائیں گے۔
متنازعہ سرحدی علاقوں سے بھارتی اور چینی افواج کا انخلا
بھارتی اور چینی افواج ہمالیہ کے متنازعہ سرحدی علاقے میں واقع پانگونگ جھیل سے واپس چلی گئی ہیں۔
گوگل پر سُپر سائیکل کو کیوں تلاش کیا جا رہا ہے؟
حالیہ برسوں میں ایک غیر معروف اصطلاح ’سُپر سائیکل‘ بہت زیادہ مقبول ہوتی جا رہی ہے۔
کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھارت چین مذاکرات
لداخ میں پینگانگ جھیل کے متنازعہ علاقوں سے فوجیں واپس بلانے کے بعد فریقین اب دیگر علاقوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
بھارت چین تنازعہ، فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اولین چینی تصدیق
چینی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس بھارتی افواج کے ساتھ سرحد پر مختلف جھڑپوں میں اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
چین کا نیا قمری سال اور میری کھانے کی دعوت
بچپن میں نئے چینی قمری سال کے جشن کے بارے میں پڑھتے ہوئے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی میں اس موقع پر چین میں موجود ہوں گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ