You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چین کا نیا قمری سال اور میری کھانے کی دعوت
بچپن میں نئے چینی قمری سال کے جشن کے بارے میں پڑھتے ہوئے سوچا بھی نہیں تھا کہ کبھی میں اس موقع پر چین میں موجود ہوں گی۔
سی پیک کا سب سے مہنگا منصوبہ سست روی کا شکار
بیجنگ اس مہنگے پروجیکٹ کی فنانسنگ کے حوالے سے شرائط کو تبدیل کرنے کا خواہاں ہے۔
چین یورپی یونین کا امریکا سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا
چین اور ای یو بلاک کے درمیان گزشتہ برس کے دوران درآمدات و برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
’مودی نے چین کے سامنے سر نگوں کر دیا‘ راہول گاندھی
کانگریس کے سرکردہ رہنما راہول گاندھی نے لداخ کے حوالے سے چین کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
چین میں بی بی سی ورلڈ نیوز پر پابندی عائد
چین نے بی بی سی ورلڈ نیوز پر یہ کہتے ہوئے پابندی عائد کر دی کہ اس نے ملک کے نشریاتی ضابطوں کی ”سنگین خلاف ورزی" کی ہے۔
بھارت اور چین نے فوجیں ہٹانی شروع کر دیں
بھارت کا کہنا ہے کہ خطہ لداخ میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے چین کے ساتھ ایک سمجھوتہ طے پا گيا ہے۔
امریکا کا چین سے متعلق پالیسیوں پر نظر ثانی کا فیصلہ
امریکی انتظامیہ نے چین کے حوالے سے اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کے لیے فوجی حکام پر مشتمل ایک ٹاسک فورس کا اعلان کیا ہے۔
چین نے کلب ہاؤس ایپ کو کیوں بند کیا؟
چین میں اظہار آزادی پر قدغنوں کی وجہ سے کلب ہاؤس ایپ تیزی سے مقبول ہو رہی تھی لیکن چینی حکام نے اسے بند کر دیا۔
چین شرح پیدائش میں کمی سے پریشان
چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کی رپورٹ کے مطابق بچوں کی پیدائش میں گزشتہ برس پندرہ فیصد کی کمی درج ہوئی ہے-
امریکی صدر بائیڈن اور وزیر اعظم مودی کی پہلی بات چیت
دونوں رہنماؤں نے 'قانون پر مبنی بین الاقوامی نظام‘ کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کیا۔
یورپ سے تعلقات کی بحالی کا امریکی پلان
امریکی وزیر خارجہ نے جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔
سنکیانگ میں مسلم خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، امریکا فکرمند
امریکا نے چین میں ایغور خواتین کے ساتھ منظم جنسی زیادتی اور جنسی استحصال کی خبروں پر 'انتہائی تشویش‘ کا اظہار کیا ہے۔
چین نے پاکستان کو نصف ملین کورونا ویکسین خوارکیں عطیہ کر دیں
چینی ادویات ساز کمپنی سینو فارم کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے نصف ملین ڈوزز بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
ہانگ کانگ کے لاکھوں شہریوں کے برٹش پاسپورٹ تسلیم نہیں ہوں گے
چینی حکومت ہانگ کانگ کے لاکھوں شہریوں کو جاری کردہ برطانوی پاسپورٹ قانونی سفری دستاویزات کے طور پر تسلیم نہیں کرے گی۔
چین کی دھمکی: تائیوان یا امریکا کے لیے
نئی امریکی انتظامیہ نے تائیوان کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلا دیا ہے۔
اپنے ہاں نئی غیر ملکی سرمایا کاری میں چین امریکا سے بھی آگے
دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت چین نے اپنے ہاں براہ راست غیر ملکی سرمایا کاری میں پہلی بار امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
چینی اور بھارتی فوجیوں میں تازہ جھڑپ کا مطلب؟
بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ شمال مشرقی علاقے سکّم میں سرحد پر تعینات بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
ایشیائی ’ایل چاپو‘ ایمسٹرڈیم ایئر پورٹ پر گرفتار
مشہور اسمگلر سی چی لوپ کو ایمسٹرڈیم کے ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
چین: سونے کی کان میں دو ہفتوں سے پھنسے 11 مزدور بچا لیے گئے
چین میں ایک سونے کی کان میں پھنسے مزدوروں میں سے گیارہ کو حادثے کے دو ہفتے بعد زندہ بچا لیا گیا۔
ٹوئٹر نے واشنگٹن میں چینی سفارتخانے کا اکاونٹ بند کردیا
ٹوئٹر نے ایغور مسلمانوں کے حوالے سے ایک متنازعہ ٹوئٹ کرنے پر امریکا میں چینی سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاونٹ کو معطل کردیا۔
کورونا: جرمنی میں کیسز میں نمایاں کمی، چین میں ٹیسٹنگ لازمی
جرمنی میں سخت پابندیوں کے بعد پچھلے دس روز میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔
چین: پومپیو سمیت 28 امریکی عہدیداروں پر پابندیاں عائد
چین نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو سمیت اٹھائیس امریکی عہدیداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
کورونا کی نئی لہر، چین میں پانچ دنوں میں ہسپتال تیار
چینی حکام نے بتایا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران اس ہسپتال میں لوگوں کا علاج کرنا شروع کر دیا جائے گا۔
’ہمارے صبر کوآزمانے کی غلطی نہ کریں‘: بھارتی فوجی سربراہ
بھارتی فوجی سربراہ کا دعوی ہے کہ گزشتہ برس فوج نے سرحد پار کارروائیوں میں دو سو سے زائد شدت پسندوں کو نیست و نابود کیا۔
چین نے ایغور مسلمانوں کی غالباً ’نسل کشی‘ کی ہے،امریکی کمیشن
امریکی کانگریس کے ایک کمیشن کا کہنا ہے کہ چین نے سنکیانگ صوبے میں 'نسل کشی‘ کی ہے-
امریکا نے چین پر مزید پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے ساوتھ چائنا سمندر میں چین کی سرگرمیوں کے خلاف کئی چینی کمپنیوں پر جمعرات کے روز مزید پابندیاں عائد کردیں۔
کیا بائیڈن کے دور میں امریکی پالیسیاں تبدیل ہوں گی؟
امریکا کے حالیہ صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے ہر تین لاطینی امریکی باشندوں میں سے دو نے جو بائیڈن کو ووٹ دیا۔.
پاکستان۔ چین گٹھ جوڑ بڑا خطرہ، لیکن ہم تیار ہیں :بھارت
بھارتی آرمی چیف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ہر طرح کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر
عالمی ادارہ صحت اور چینی حکومت کے مابین اس دورے کے بارے میں ایک طویل عرصے سے مذاکرات جاری تھے۔
بھارت کے حوالے سے امریکی بیان پر چین کا سخت رد عمل
چین کا کہنا ہے کہ امریکا کو دوسرے ملک کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے لیے کسی ایک خاص ملک کو نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے۔
'کیا خوبصورت منظر ہے‘، کیپیٹل ہل پر دھاوا اور چینیوں کا طنز
کیپیٹل ہل کے پرتشدد واقعے پر چینیوں نے 'امریکی جمہوریت‘ کا مذاق اڑانا شروع کر دیا ہے-
قدیم تاریخ، چین کا ایک اہم ’نفسیاتی ہتھیار،
ایک صحافی بل ہیٹن کا کہنا ہے کہ ایک وسیع حلقے میں پایا جانے والا یہ تاثر کہ چینی قوم کی تاریخ ہزار سال پرانی ہے، غلط فہم
ٹرمپ نے جاتے جاتے ایران پر مزید پابندیاں لگا دیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے آخری دنوں میں امریکا نے درجن بھر سے زائد ایرانی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
تفتیش کاروں کی رسائی، ڈبلیو ایچ او کی چین پر شدید تنقید
ماہرین کی ایک ٹیم چین میں کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کی انسانوں تک منتقلی کے بارے میں حقائق کا پتا لگانا چاہتی ہے۔
چین میں مزدوری کے روزانہ دورانیے میں کمی کا مطالبہ
چینی فیکٹریوں میں ’اوور ٹائم‘ مزدوری کرنا عام سی بات بن چکی ہے۔ اسی وجہ سے گزشتہ ہفتے ایک 22 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی تھی۔
علی بابا کے بانی جیک ما کی حیران کن گم شدگی
علی بابا کے بانی جیک ما کی حیران کن گم شدگی ایک معمہ بن چکی ہے۔
کورونا وائرس، پاکستان بارہ لاکھ ویکسین خوراکیں خریدے گا
دوسری جانب پاکستان کی مقامی ویکسین بھی کلینکل ٹرائلز کے تیسرے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔
یورپی یونین، چین کے مابین تاریخی سرمایہ کاری معاہدہ ہو گیا
یورپی یونین اور چین کے مابین ایک تاریخی اور وسیع تر سرمایہ کاری معاہدہ طے پا گیا ہے۔
فنڈ کی کمی کے سبب بھارتی بحریہ کا توسیعی منصوبہ متاثر
بھارتی بحریہ کو فنڈ کی کمی کے سبب اپنے توسیعی منصوبوں میں تخفیف کرنا اور ضرورتوں کو’معقول‘ بنانا پڑ رہاہے۔
چین: ہانگ کانگ کے دس جمہوریت نواز کارکنان کو جیل کی سزا
چین کی عدالت نے دو کم عمر ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ترک کردی اور انہیں ہانگ کانگ کے حوالے کرنے کی ہدایت دی ہے۔
چین: کورونا وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی کو جیل
ووہان سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے کی رپورٹنگ کرنے پر خاتون چینی صحافی ژانگ ژان کو چار سال قید کی سزا دی گئی ہے۔
چین 2028ء تک امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا
چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اسے اندازوں سے کہیں پہلے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنا سکتی ہے۔
اضافی گارنٹیز کے لئے طریقہٴ کار: چینی مطالبے پر بحث
چین کی طرف سے قرضوں کی ادائیگی کے لئے اضافی گارنٹیز کے میکنزم کے مطالبے پر پاکستان میں کئی حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔
ہانگ کانگ کے جمہوریت نواز رہنما کی سیاسی پناہ کی درخواست
ہانگ کانگ کے جمہوریت رہنما ناتھن لا کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے تحفظ کے لیے برطانیہ سے سیاسی پناہ طلب کی ہے۔
لداخ: چینی فوجیوں کی بھارتی گاؤں میں مبینہ دراندازی
اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی گردش کر رہا ہے تاہم بھارت نے ابھی تک کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔
چینی خلائی گاڑی چاند سے نمونے لے کر زمین پر واپس
گزشتہ کئی عشروں کے بعد پہلی بار چاند کی سطح کے نمونے زمین پر لائے گئے ہیں۔
چینی کمپنی علی بابا کا ایغور پہچان کا متنازعہ سوفٹ وئیر
چینی ٹیکنالوجی جی کمپنی علی بابا نے صارفین کے لیے ایغور نسل باشندوں کو چہرے سے پہچان لینے والا سوفٹ ویئر مہیا کیا ہے۔
دنیا میں اس وقت قریب چار سو صحافی حراست میں ہیں
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔
بدنام چینی جرائم پیشہ شخص پر امریکی پابندیاں عائد
امریکا نے ایک ایسے چینی باشندے پر پابندیاں عائد کی ہیں جو ايک بین الاقوامی جرائم پیشہ گروہ کا سرغنہ ہے۔
ایغور مسلمانوں کی گرفتاریاں، کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے
چینی پولیس کے افشاء شدہ ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ ایغور افراد کو اب کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے حراست میں لیا جاتا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ