You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سکیورٹی خدشات: جرمن سیٹلائٹ کمپنی کی چین کو فروخت روک دی گئی
برلن حکومت کی ایک دستاویز کے مطابق جرمنی کی ایک سرکردہ ریڈار اور سیٹلائٹ کمپنی کی چین کو ممکنہ فروخت روک دی گئی ہے۔
ہم سب اوسطاﹰ فی کس بیس کلو گرام پلاسٹک کھا جاتے ہیں
کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ آپ شاپنگ بیگز کی نوڈلز، کریڈٹ کارڈ سے بنا ہوا برگر یا پی وی سی پائپ کا بنا ہوا اسٹیک کھائیں؟
چین پر مزید امریکی پابندیاں عائد
امریکا نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چودہ نائب صدور کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
نیا ریکارڈ: چین کو ایک ماہ میں 75.4 ارب ڈالر کا تجارتی فائدہ
کورونا وائرس کی وبا کے باعث عالمی معیشت شدید خسارے میں ہے لیکن چین کو ریکارڈ فائدہ ہو رہا ہے۔
’امریکا چینی حکام پر نئی پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے‘
امریکا، کم از کم ایک درجن چینی حکام کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہا ہے۔
ہتھیاروں کے عالمی مارکیٹ پر امریکا اور چین کا غلبہ
سن 2019 میں ہتھیاروں کے عالمی مارکیٹ پر امریکا اور چین کی ہتھیار ساز کمپنیوں کا غلبہ رہا۔
چینی مشن چاند سے پتھر لے کر زمین پر واپسی کی تیاری میں
چاند کی سطح پر اترنے والی ایک چینی خلائی گاڑی نے وہاں سے حاصل کیے گئے پتھروں کے کئی نمونے ایک اوربٹر میں منتقل کر دیے۔
چین کے مِنک فر سے کورونا کے خدشات
دنیا کے سرد علاقوں میں فر کے کوٹ اور ٹوپیوں کی مانگ پورا کرنےکے لیے چین میں بڑی تعداد میں منک کے نئے فارم بنائے جا رہے ہیں۔
ایغور مسلمانوں کو خنزیر کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے، رپورٹ
الجزیرہ کی ايک رپورٹ کے مطابق سنکیانگ کے کیمپوں میں مسلمانوں کو زبردستی خنزیر کا گوشت کھانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔
فیس بک پوسٹ نے جسم فروشی کے لیے اسمگل کی گئی لڑکی کو بچا لیا
کمبوڈیا سے جسم فروشی کے لیے چین اسمگل کی گئی ایک نوجوان خاتون کو ایک فیس بک پوسٹ کی وجہ سے بچا لیا گیا۔
نیٹو کو چین کی فوجی طاقت کا خیال کرنا ہوگا: جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد، نیٹو کو اپنی اصلاحات پر غور و خوض کرنے کی ضرورت ہے۔
چین کی بڑھتی ہوئی خلائی طاقت، چاند سے پتھر لائے جائیں گے
چین دنیا کی سب سے بڑی خلائی طاقت بننے کی خواہش رکھتا ہے اور اس حوالے سے اس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
ایغور مسلمانوں کی حمایت کیوں کی، چین کی پوپ فرانسس پر تنقید
پوپ فرانسس نے اپنی ایک نئی کتاب میں چینی اقلیتی ایغور مسلمانوں کی مصیبتوں اور مسائل کا ذکر بھی کیا ہے۔
چین کی قیادت میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی بلاک قائم
چین سمیت بحر الکاہل کے پندرہ ایشیائی ممالک نے دنیا کے سب سے بڑے 'آزادانہ تجارتی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
بھارت اور چین ایل اے سی پر کشیدگی کم کرنے پر متفق
چین اور بھارت نے مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر کشیدگی کم کرنے کے لیے بعض نکات پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔
ہانگ کانگ: جمہوریت کی حمایت میں پوری اپوزیشن مستعفی
ہانگ کانگ میں ایک نئے متنازعہ قانون کی مخالفت میں اپوزیشن کے تمام 15 اراکین نے لیجسلیٹیو کونسل سے استعفی دے دیا ہے۔
پاکستان اور چین علاقائی سالمیت کا احترام کریں : بھارت
بھارت نے پاکستان اور چین کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ملکوں کو ایک دوسرے کی علاقائی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا
لداخ میں تعینات بھارتی فوجیوں کے لیے امریکی گرم کپڑے
بھارتی حکومت نے اس سلسلے میں امریکا سے مدد کی درخواست کی تھی جس کے بعد یہ کپڑے بھارت پہنچے ہیں۔
امریکی الیکشن کا مذاق، دنیا حیران و پریشان
صدر ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق خدشات نے امریکی نظام جمہوریت پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔
چین: شوہر کے سرعام تشدد سے خاتون ہلاک
چین: شوہر کے سرعام تشدد سے خاتون ہلاک
جرمن کار انڈسٹری کا انحصار چین پر
چینی کار مارکیٹ کو دنیا کی سب سے بڑی منڈی خیال کیا جاتا ہے۔ یہ کار انڈسٹری کے لیے بہت اہم مارکیٹ ہے۔
ہر خطرے کا مقابلہ کرنے میں امریکا بھارت کے ساتھ ہے: پومپیو
امریکا نے یقین دہانی کرائی کہ وہ بھارت کی 'خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت‘ میں مدد کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔
امریکا تائیوان کو مزید ہتھیار فراہم کرے گا
امریکا نے تائیوان کو ساحلی دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
چین کیا کرے گا؟ آئندہ پانچ برسوں کی منصوبہ بندی
کمیونسٹ پارٹی کا ایک خصوصی اجلاس آج شروع ہو گیا، اجلاس میں آئندہ پانچ سالوں کی سیاسی و اقتصادی منصوبہ بندی کی جائے گی۔
نئے چین کی طاقت سے امریکا آگاہ نہیں، صدر شی
چین میں سن 1950 کی دہائی میں لڑی جانے والی کوریائی جنگ میں ’فتح‘ کی سترہویں برسی منائی گئی۔
بھارت اور امریکا کے مابین سیٹلائٹ ڈیٹا پرعسکری معاہدہ
بھارت، خامیوں سے پاک زیادہ بہتر سیٹلائٹ ڈیٹا تک رسائی کے لیے امریکا کے ساتھ ایک اہم معاہدے پر دستخط کرنے والا ہے۔
لیہ کو چین میں دکھانے پر بھارت کی ٹویٹر کو سخت وارننگ
بھارت نے ٹویٹر کو بھارتی خطہ لداخ کو چین میں دکھانے پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے غلط نقشہ قطعی منظور نہیں ہے۔
کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کہاں تک پہنچی
کورونا وائرس دنیا میں تیز رفتاری سے پھیل رہا ہے مگر اتنی ہی تیزی سے سائنس دان بھی اس کی ویکسین کی تیاری میں مصروف ہیں۔
’چین آسٹریلیا میں اعلیٰ سطح کی جاسوسی کر رہا ہ۔ے‘
آسٹریلیا کے جاسوسی اداروں کے اہلکار چین کی طرف سے ان کے ملکی سیاسی نظام میں مداخلت کو تشویشناک قرار دے رہے ہیں۔
بھارت، حراست میں لیے گئے چینی فوجی کو رہا کر رہا ہے
بھارت نے کہا ہے کہ بھارت میں داخل ہو جانے پر حراست میں لیے گئے چینی فوجی کو جلد ہی پیپلز لبریشن آرمی کے سپرد کر دے گا۔
دنیا کی مختلف ڈیجیٹل کرنسیاں اور ان سے متعلق اہم حقائق
اس وقت ڈیجیٹل کرنسیوں میں بلاک چین، بِٹ کوئن اور لبرا بڑے بین الاقوامی نام ہیں۔
چین اور روس اقوام متحدہ حقوق انسانی کونسل کے لیے منتخب
سعودی عرب اقو ام متحدہ کے حقوق انسانی کونسل کی رکنیت حاصل کرنے کی دوڑ میں ناکام ہو گیا ہے۔
تائیوان سے متعلق بھارتی میڈیا کے رویے پر چین کا اعتراض
بھارتی حکومت نے تائیوان سے متعلق ملک کے قومی میڈیا پر چینی اعتراضات کے جواب میں کہا ہے کہ اس کا میڈیا آزاد ہے۔
ترقی یافتہ ملکوں میں بیشترعوام چین سے نالاں: سروے
گزشتہ ایک برس کے دوران امریکا اور دیگر ترقی یافتہ معیشتوں میں چین کے تئیں عوامی ناپسندیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ، چین سب سے آگے
چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر چکا ہے۔
لداخ میں بھارتی فوج کی بھاری تعیناتی، لوگوں میں پریشانی
لداخ میں سردی کے آتے کورونا وبا اور چین کے ساتھ فوجی کشیدگی کے باعث لوگوں میں غیرمعمولی تشویش پائی جاتی ہے۔
چینی بھارتی متنازعہ علاقے کے قریب ہمالیائی سرنگ کا افتتاح
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ تین اکتوبر کو اسٹریٹیجک ہائی وے سرنگ کا افتتاح کر دیا۔
ٹک ٹاک پر پابندی کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کوعدالت نے معطل کر دیا
ایک امریکی عدالت نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو معطل کردیا۔
کورونا وائرس: چین اور امریکا کا ایک دوسرے پر الزام
امریکا اور چین نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے میں غلط طریقے اپنانے کے لیے ایک دوسرے کو قصوروار ٹھہرانے کی کوشش کی ہے۔
چین اور نیپال کی سرحد پر نئی تعمیرات کا تنازعہ
حکومت نیپال کا کہنا ہے کہ سرحد پرنیپال کی سرزمین میں چینی حکومت کی تعمیرات سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
’کرائے کی ماؤں‘ کے پاس پھنسے ہزاروں چینی بچے
چین نے ہر طرح کی ’سروگیسی‘ پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
بھارت۔ چین کشیدگی: بات ابھی باقی ہے
بھارت اور چین کے فوجی کمانڈرں کے درمیان بات چیت میں سرحدی کشیدگی پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔
امریکا: سنکیانگ سے درآمدات پر پابندی عائد
امریکا نے ایغوروں سے منظم جبری مزدوری کو روکنے کی کوشش کے تحت چین کے سنکیانگ خطے سے درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔
بائٹ ڈانس کا ٹک ٹاک کے شیئرز فروخت کرنے کا اعلان
ٹک ٹاک کے امریکی اثاثوں کو کنٹرول کرنے والی کمپنی ٹک ٹاک گلوبل، شیئرز فروخت کرنے کے لیے ابتدائی آئی پی او جاری کرے گی-
چین کے لیے جاسوسی‘، بھارتی صحافی گرفتار
راجیو شرما نے حساس خفیہ معومات مبینہ طور پر چینی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو فراہم کی ہیں۔
'ہم تمام ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں': بھارت
بھارتی حکومت نے پہلی بار یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ لداخ میں چین، بھارت کے 38 ہزار کلو میٹر مربع رقبے پر قابض ہے۔
ایغور مسلمانوں کے ساتھ چینی سلوک پر تازہ امریکی کارروائی
امریکا کا الزام ہے کہ سنکیانگ میں واقع چینی کمپنیاں ایغور مسلمانوں سے جبری مزدوری کرواتی ہیں
چین، انسانی حقوق کا احترام کرے : یورپی یونین
یورپی یونین کے رہنماوں نے بیجنگ سے کہا کہ وہ اپنے مارکیٹ کھولے اور انسانی حقوق کا احترام کرے۔
سفر و سیاحت کے حوالے سے دلچسپ حقائق --- کیا آپ جانتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دیوار چین کی تعمیر میں لیس دار چاول کا استعمال ہوا اور آئیفل ٹاور موسم کے ساتھ اپنا سائز بدلتا ہے؟
عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج
چینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ عالمی امن کو دراصل سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ