You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی پابندیوں کے رد عمل میں چین کا جوابی اقدام
ٹرمپ انتظامیہ نے چند روز قبل چینی سفارت کاروں کی امریکا میں نقل و حرکت محدود کرنے کا اعلان کیا تھا۔
بھارت اور چین سرحد پر امن و سکون بحال کرنے پر متفق
جوہری طاقت رکھنے والے دو پڑوسی ممالک بھارت اور چین سرحد پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے اقدامات پر متفق ہوگئے ہیں۔
امریکی انتخابات: ٹرمپ اور بائیڈن کی مہم ہیکرز کے نشانے پر
امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ روسی، چینی اور ایرانی ہیکرس نے صدارتی انتخابی مہم کو نشانہ بنایا ہے
ایشیا کا نیا ممکنہ اتحاد، روس، چین، ایران اور پاکستان
تجزیہ کاروں کے مطابق خطے میں چین، روس، پاکستان، ترکی اور ایران جیسے ممالک پر مشتمل ایک نیا اتحاد ابھر رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سماعت فرمائیے
چین بھارت کشیدگی: فائرنگ کا اعتراف مگر گولی کس نے چلائی؟
چین اور بھارت نے پہلی بار سرحد پر فائرنگ کا اعتراف کیا ہے تاہم فریقین اس کا الزام ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔
چینی دباؤ کے بعد آسٹریلوی صحافیوں کی بیجنگ سے واپسی
آسٹریلوی صحافی جن سے چینی حکام 'نیشنل سکیورٹی کے کیس' میں پوچھ گچھ کرنا چاہتے تھے، بالآخر اپنے ملک واپس پہنچ گئے ہیں۔
چین اور بھارت کی عسکری طاقت کا تقابل
بھارت اور چین کے مابین گزشتہ مہینوں سے سرحدی کشیدگی میں شدت دیکھی جا رہی ہے۔
’چین اپنی ایک انچ زمین پر بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا‘
چین کا کہنا ہے لداخ میں سرحدی کشیدگی کے لیے پوری طرح بھارت ذمہ دار ہے اور چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑے گا۔
مودی میرے دوست ہیں تو بھارتی امریکی مجھے ہی ووٹ دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لیے دونوں جماعتیں بھارتی نژاد ووٹرز کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش میں لگی ہیں۔
’تنازعے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو پاکستان کو مہنگا پڑے گا‘
بھارت نے پاکستان کو متبنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے چینی تنازعہ سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تو اسے بہت مہنگا پڑیگا۔
ہانگ کانگ سکیورٹی قانون پر آزادانہ نظرثانی کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے قومی سکیورٹی قانون نے شہریوں کے بنیادی حقوق کے لیے سنگین خطرات پیدا کردیے ہیں۔
ایل اے سی پر کشیدگی کے درمیان بھارت اور چین میں لفظی جنگ
چین نے بھارتی فوجیوں پر دراندازی کرنے اور اشتعمال انگیزی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے بھارت کو متنبہ کیا ہے۔
رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب کی کمی متوقع
انسانوں میں افزائش نسل میں کمی کے رجحان کی وجہ سے رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب تک کی کمی ہو سکتی ہے۔
چین اور بھارت کے مابین لداخ میں جھڑپیں حالات مزید کشیدہ
چین اور بھارت کے فوجیوں کے مابین لداخ میں تازہ جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جس کے سبب سرحد پر حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں۔
ٹک ٹاک کے سربراہ نے استعفی دے دیا
دنیا کی مقبول سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے امریکی سربراہ کیوین مائر مستعفی ہو گئے ہیں۔
چین نے امریکا پر اشتعال انگیز رویے کا الزام عائد کیا ہے
چین کا کہنا ہے کہ اس نے اپنے نو فلائی زون میں امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز پر امریکا سے سخت احتجاج کیا ہے۔
جرمنی: حکمراں اتحادی جماعتیں اہم انتخابی اصلاحات پر متفق
اس وقت بنڈس ٹاگ دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ایوان ہے۔ یہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی پارلیمان بھی ہے۔
کیا بھارت موسم سرما میں چین کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہا ہے؟
بھارت نے پہلی بار کہا ہے کہ اگر ایل اے سی پر چین سے بات چيت ناکام ہوجاتی ہے تو وہ اپنی عسکری طاقت استعمال کر ے گا۔
کورونا: دوبارہ متاثر ہونے کے پہلے کیس کی ہانگ کانگ میں تصدیق
اس انکشاف کے بعد کورونا وائرس کے خلاف فطری امیونٹی اور ویکسین تیار کرنے کی کوششوں پر شدید اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
چین: چوہوں اور کوبرا سانپوں کا کاروبار کرنے والے پریشان
چین میں چوہوں، کوبرا سانپوں اور جنگلی بلیوں کے فارمز مالکان مالی مشکلات کا شکار
سرحد پر کشیدگی کے خاتمے کے لیے بھارت اور چین میں بات چیت
چین اور بھارت کے درمیان سرحد پر جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جمعرات سے ایک اور دور کی بات چیت کا آغاز ہوا ہے۔
چین میں ’سائیکلوں کے قبرستان‘
شنگھائی اور بیجنگ جیسے بڑے چینی شہروں میں سائیکل شیئرنگ اتنی بڑھی کہ ’سائیکلوں کے قبرستان‘ وجود میں آنے لگے۔
کھانے سے پہلے وزن کرائیں، چینی ریستوران کی معذرت
ایک چینی ریسٹورنٹ نے اپنی ایک متنازعہ پالیسی پر کسٹمرز سے معذرت کی ہے۔ صارفین نے اس پالیسی پر شدید ناراضی ظاہر کی ہے۔
چین کا اثر کم کرنے کے لیے بھارت کی مالدیپ میں سرمایہ کاری
بھارت مالدیپ کی ابراہیم صالح حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔
پانچ سینیٹروں سمیت گیارہ اہم امریکی شخصیات پر چینی پابندیاں
چین نے امریکی سینیٹ کے پانچ ارکان سمیت گیارہ سرکردہ امریکی شخصیات پر جوابی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
’’روس اور چین الیکشن پر اثرانداز ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘
امریکی انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ بیرونی ممالک امریکا کے جمہوری عمل میں مداخلت کے لیے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں۔
چین سے جرمنی تک سفر کرنے والی مال بردار ریل گاڑیاں
کورونا وائر س کی وبا کے دوران چین سے جرمنی تک کارگو ٹرینوں کے ذریعے مختلف سامان پہنچانے میں ستر فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
کشمیریوں کا دکھ، ایغوروں پر خاموشی
پاکستان بھارتی کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم پر عالمی توجہ کا مطالبہ کر رہا ہے، مگر یہ مطالبہ چینی ایغوروں کے لیے نہیں ہے۔
ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کو رقوم کی منتقلی روک دی
صدر ٹرمپ نے امریکا میں چینی موبائل ایپس کی مالک کمپنیوں کے لین دین پر پابندی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
’چین کے ساتھ کشیدگی بڑی دیر چلے گی‘: پھر بھارتی بیان آف لائن
چین اور بھارت کے مابین سرحدی تنازعے میں بھارتی وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان کچھ دیر بعد ہٹا دیا۔
کشمیر پر اب 'بیان بازی کا نہیں عملی اقدامات کا وقت ہے'
چین نے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے جسے بھارت نے داخلی امور میں مداخلت کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔
سری لنکا میں اقتدار دوبارہ راجاپاکسے خاندان کی گرفت میں؟
سری لنکا میں بدھ کے پارلیمانی انتخابات میں توقع ہے کہ صدر کے بھائی مہندا راجاپاکسے وزیراعظم بننے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
کئی ایشیائی ممالک کے سرکاری نقشے حکومتوں کے پروپیگنڈا ہتھیار
ایشیا میں کئی ممالک کی حکومتوں کی طرف سے تیار کرائے گئے سرکاری نقشے دیکھنے والا کوئی بھی شخص بالعموم حیران رہ جاتا ہے۔
امریکا میں پابندی کی دھمکی، ٹک ٹاک کو چھ ہفتے کی ڈیڈ لائن
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ٹک ٹاک کوئی امریکی کمپنی خریدتی ہے، تو اس کی آمدنی کا خاصا حصہ امریکی حکومت کو ملنا چاہیے۔
ایغور مسلم اقلیت کے حقوق: چین پر مغربی دباؤ کا خیر مقدم
پاکستان میں آباد ایغور مسلم برادری نے مغربی دنیا کے چین پر بڑھتے ہوئے دباؤ کا خیر مقدم کیا ہے۔
ٹرمپ، چینی سافٹ ویئر کے خلاف ’جلد‘ اقدامات کریں گے: پومپیو
پومپیو نے کہا کہ چینی سافٹ ویئر کمپنیوں نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ پیدا کردیا ہے -
ہانگ کانگ میں انتخابات ایک سال کے لیے ملتوی
ہانگ کانگ کی رہنما کیری لیم نے پانچ سمتبر کے لیے طے انتخابات کورونا وائرس کے وجہ سے ایک سال کے لیے ملتوی کر دیے۔
بنگلہ دیش بھارت سے دور ہوتا ہوا، چین اور پاکستان متحرک
مبصرین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش رفتہ رفتہ اپنا جھکاؤ بھارت کی بجائے پاکستان اور چین کی جانب بڑا رہا ہے۔
چین کے سرحدی تنازعات
چین علاقائی خودمختاری کو اتنی ترجیح کیوں دے رہا ہے اور وہ اس کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟
ہانگ کانگ میں نئے سکیورٹی قانون کے تحت چار کارکن گرفتار
پولیس نے آزادی کے حامی گروپوں سے وابستہ چار نوجوان کارکنان کو متنازعہ نئے سکیورٹی قانون کے تحت پہلی بار گرفتار کیا ہے۔
جرمنی دنیا بھر میں سب زیادہ پسندیدہ ملک
سالانہ گیلپ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بطور عالمی لیڈر جرمنی، پسندیدگی کی دوڑ میں امریکا، چین اور روس سے کہیں آ گے ہے۔
چين کے شہر چينگڈو ميں امريکی قونصل خانہ بند ہوگیا
چین نے یہ اقدام ٹرمپ حکومت کی طرف سے پچھلے ہفتے امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے کے جواب میں اٹھایا۔
بھارت: سرحدی ملکوں کے لیے کانٹریکٹ ضابطوں میں سختی
اسے چین کے خلاف اقتصادی اقدام کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔
چین نے امریکا کو چینگڈو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیا
بیجنگ نے کہا کہ چینگڈو قونصل خانے کو بند کرنے کا حکم امریکا کے 'نامناسب اقدامات‘ کا جواب ہے۔
بھارت اور چین کے درمیان بات چیت کے باوجود کشیدگی برقرار
بھارت اور چین کے درمیان سفارتی اور فوجی سطح پر کئی دور کی بات چیت کے باوجود سرحد پر حالات کشیدہ ہیں۔
’کشمیر جمہوریت کا امتحان، بھارت اس میں ناکام‘
دفعہ 370 کو ختم کرنے کے فیصلے نے بھارت کے خلاف پاکستان اور چین کے اسٹریٹیجک گٹھ جوڑکو ایک نیا ہتھیار فراہم کردیا ہے۔
بھارت کو امریکا کا مشورہ، چین پر انحصار کم کرو
جوہری اسلحہ رکھنے والے دو پڑوسی ممالک بھارت اور چین کے درمیان بھی کشیدگی برقرار ہے۔
چین اور امریکا کے مابین سیاسی اورسفارتی جنگ میں مزید شدت
چین نے اس فیصلے کو آئندہ صدارتی انتخابات میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کا ٹھیکرا بیجنگ کے سر پھوڑنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
بھارت اور امریکا کے مابین فوجی تعاون میں اضافہ
اس دوران بھارت اور امریکا کی بحریہ نے بھارتی جزائر انڈمان اور نکوبار کے قریب بحر ہند میں مشترکہ جنگی مشقیں کی ہیں
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 21
اگلا صفحہ