عرفان آفتاب Ashraf, Anwar / Lütticke, Marcus / Shoo, Elizabeth
30 جولائی 2020
چین کے اپنی سرزمین کی حدود کے حوالے سے متعدد ممالک کے ساتھ تنازعات جاری ہیں۔ اس کی ایک حالیہ مثال بھارت کے ساتھ جھڑپیں ہیں۔ چین علاقائی خودمختاری کو اتنی ترجیح کیوں دے رہا ہے اور وہ اس کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟ ڈی ڈبلیو کی تجزیاتی رپورٹ۔