You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
انسانی حقوق گروپوں کی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کی اپیل
دنیا بھر کی تقریباً 250 انسانی حقوق کی تنظیموں کے اتحاد نے بیجنگ اولمپک گیمز کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کی اپیل کی ہے۔
این ایف ٹی: جس سے آپ بھی پیسے کما سکتے ہیں
یہ سوچنا ہی حیرت انگیز ہے کہ کرپٹو یا ڈیجیٹل سرمائے کی دنیا ہمیں کہاں سے کہاں لے جائے گی۔ عارفہ رانا کا بلاگ
تائیوان میں چینی فضائیہ کی بڑے پیمانے پردر اندازی
تائیوان نے بھی جواباً ان طیاروں کو گھیرنے کے لیے اپنے جنگی جہاز بھیجے اور اپنے میزائل دفاعی نظام کو فعال کر دیا۔
شرح پیدائش میں کمی چینی معیشت کو کیسے متاثر کرے گی؟
چین میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کی وجہ سے انسانی وسائل کی کمی کا خدشہ بڑھ رہا ہے۔
مشقت پر مجبور چینی مزدور کے لاپتہ بیٹے کی مسخ شدہ لاش برآمد
ژوئےٹونگ کا باپ ژوئے ماضی میں ماہی گیر رہ چکا ہے۔
ایران، چین اور روس کی بحری مشقیں
ایران، چین اور روس شمالی بحر ہند میں بحری فوجی مشقوں میں مصروف ہیں۔
چینی فوج نے ایک بھارتی لڑکے کو'اغوا'کر لیا
حکمراں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ چینی فوج نے اروناچل پردیش سے ایک بھارتی نوعمر کو 'اغوا' کر لیا۔
چین بیرون ملک سے دس ہزار افراد کو زبردستی واپس لے آیا، رپورٹ
چین سال 2014 سے ہی بیرون ملک مقیم اپنے شہریوں کو زبردستی وطن واپس لانے کی کارروائیاں کر رہا ہے۔
سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا
پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک منصوبے کے حوالے سے قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔
کورونا وبا کا چینی جڑی بوٹیوں سے علاج
محکمہء صحت کی جانب سے کورونا کے خلاف موثر چینی جڑی بوٹیوں سے بنی دوائی کی منظوری شاید عوام کے لیے خوشی کی نوید ہو۔
ڈاووس: چینی صدر شی جن پنگ کی ’تسلط اور دھونس‘ کے خلاف تنبیہ
ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں چینی صدر شی جن پنگ نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
کورونا کے دو سال: آج بھی وائرس کے نقطہ آغاز پر سوالات
کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے نومبر 2019 ء میں پھیلنا شروع ہوا تھا لیکن چین کی حکومت نے اس بات کو چھپائے رکھا۔
چین کے حالیہ اقدامات پر بھارت کا سخت رد عمل
چین نے اروناچل پردیش کے پندرہ مقامات کے نام تبدیل کیے اور پھر جلا وطن تبتی پارلیمان کے اجلاس پر بھی اعتراض کیا تھا۔
پہلے روس اور امریکا اپنے جوہری ہتھیار کم کریں، چین
چین نے تسلیم کیا کہ وہ اپنے ہتھیاروں کو ''جدید'' کر رہا ہے، تاہم ان الزامات کو مسترد کر دیا کہ وہ انہیں وسعت دے رہا ہے۔
چین لداخ کی پینگانگ جھیل پر نیا پل تعمیر کر رہا ہے
زیر تعمیر پل پینگانگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کناروں کو ایک دوسرے سے ملائے گا، جس سے چینی فوج کی رسائی آسان ہو جائے گی۔
پاکستان میں پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی جاری کر دی گئی
پاکستانی حکومت کی طرف سے ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی کے اجراء کے بعد یہ نئی حکمت عملی مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے۔
امریکا اور چین کے تعلقات 2022 میں کہاں ہوں گے؟
امریکا اور چین کے درمیان تعلقات میں مسلسل کشیدگی دیکھی جا رہی ہے مگر آئندہ برس ان دونوں کے لیے کیسا رہے گا؟
مختلف اقوام میں کرسمس کی انوکھی روایات
دنیا کی کئی اقوام میں کرسمس کو منانے کی مختلف اور عجیب و غریب روایات پائی جاتی ہیں۔
ہوا سے توانائی، لاکھوں نوکریاں پیدا ہوں گی
دنیا بھر میں اس وقت تیرہ لاکھ سے زائد افراد وِنڈ انرجی سیکٹر میں ملازمتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
تاریخ کا پہلا ایس ایم ایس، برائے فروخت
’میری کرسمس‘، ووڈا فون نے موبائل فون پر بھیجا گیا تاریخ کا اولین ٹیکسٹ میسج نیلام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
نیا سال اور عالمی اقتصادیات: پانچ بڑے خطرے یا چیلنج
کورونا ویریئنٹس سے عالمی اقتصادیات کو خطرات لاحق رہ سکتے ہیں۔
چینی ٹینس کھلاڑی کی خود پر جنسی حملے کی تردید
اس سے قبل چین کی اسٹار کھلاڑی پینگ شوائی نے ایک اعلٰی چینی اہلکار پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔
ایغور معاملہ: چین پر نئی امریکی پابندیاں
امریکا نے ایغور اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر چینی کمپنیوں پرمزید پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
چینی عورتیں بچے کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتیں؟
چین دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں آبادی کم ہو رہی ہے۔ یہ چینی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ حکومت ایسی پالیسیاں متعارف کروانے میں مصروف ہے جس سے عوام کا رجحان ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی طرف ہو۔
’دنیا دو قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے‘
رابن رافیل کا کہنا ہے کہ امریکا کی طرف سے افغانستان کو جدید بنانے کی کوشش کی وجہ سے وہاں معاملات خراب ہوئے۔
چین: امریکا کی 'اندھا دھند' پابندیوں کا 'جواب' دیا جائے گا
بیجنگ نے یہ وارننگ امریکا کی جانب سے چینی شہریوں اور اداروں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے بعد دی ہے۔
ایرانی جوہری مذاکرت میں پیش رفت کی امید ہے، یورپی اہلکار
ایرانی جوہری معاہدے کے حوالے سے تہران حکومت اور یورپی اقوام کے درمیاں مذاکراتی عمل ویانا میں جاری ہے۔
ایغوروں کی ’نسل کشی‘ کے ذمہ دار چینی صدر، ٹریبیونل
ایغوروں کی ’نسل کشی‘ کے ذمہ دار چینی صدر شی ہیں، غیرسرکاری ٹریبیونل
پینگانگ لیک کا سفر اور بھارت چین سرحد پر حالات
بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ کے سرحدی علاقوں میں جو کشیدگی شروع ہوئی تھی وہ اب بھی برقرار ہے تاہم پہلے کے مقابلے میں اب حالات قدرے بہتر ہیں۔ گزشتہ برس اس تنازعے کا آغاز پینگانگ سو جھیل سے ہوا تھا۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے اس علاقے کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ ليا۔
صحافیوں کی ریکارڈ تعداد جیلوں میں بند کی گئی، سی پی جے
دنیا بھر میں 293 صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا جبکہ 24 صحافی ہلاک کیے گئے۔
چین: ’ونٹر اولمپکس کا امریکی بائیکاٹ تعاون کو نقصان دے گا‘
چینی وزارت خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ کھیلوں کو سیاست سے دور رکھا جائے۔
کورونا وبا کے دوران بھی اسلحے کی دوڑ بدستور جاری رہی
سپری کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی ہتھیار سازی کی ایک سو بڑی کمپنیوں نے پانچ سو اکتیس بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا ہے۔
جرمن سیاست دان کی درآمدات روکنے کی دھمکی، چین خفا
جرمنی کی نئی ممکنہ وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے بیجنگ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
امریکا اور یورپی یونین چین کی 'مشتبہ 'کارروائیوں سے فکرمند
امریکا اور یورپی یونین نے سمندر میں چین کی سرگرمیوں پر اپنی مشترکہ فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔
تائیوان کے دفاع میں مدد کریں گے، امریکی مندوب
چین امریکی اتحادی ملک تائیوان کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔
پینگ شوائی کیس: چین میں خواتین کے تمام ٹینس ٹورنامنٹ معطل
وومنز ٹینس ایسوسی ایشن نے چین میں خواتین سے متعلق ہونے والے تمام ٹینس ٹورنامنٹ کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
'چین ثبوت فراہم کرے کہ ٹینس اسٹار پینگ شوائی محفوظ ہیں'
چین کی ٹینس اسٹار پینگ شوائی سوشل میڈیا پر ایک پیغام پوسٹ کرنے کے بعد دو نومبر سے لا پتہ ہوگئی تھیں۔
چین میں لاپتہ ہونے والی اہم شخصیات
پینگ شوائی نے سابق وزیر اعظم پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا تھا اور بعد ازاں وہ دو ہفتے تک دکھائی نہیں دی تھیں۔
چینی صوبہ سنکیانگ: ایغور باشندوں کے حراستی مراکز، نئی فوٹیج
چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیتی باشندوں کے لیے قائم کردہ حراستی مراکز سے متعلق نئی ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے۔
چینی ٹینس کھلاڑی کی کال کافی نہیں، ویمن ٹینس ایسوسی ایشن
چین کی مشہور ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی نے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
کیا امریکا بیجنگ اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ کرے گا؟
صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے وہ چین میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپک کھیلوں کا سفارتی بائیکاٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
یورپ چین سے روابط اور تعاون منقطع نہ کرے، انگیلا میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ یورپ کو تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون منقطع نہیں کرنا چاہیے۔
جو بائیڈن اور شی جن پنگ کے درمیان ورچوئل ملاقات
تعلقات میں بڑھتی ہوئی خلیج کے درمیان دونوں رہنما کشیدگی کو کم کرنے اور متعدد امور پر بات چیت کر رہے ہیں۔
چین سے متعلق بھارتی فوج اور وزارت خارجہ کے متضاد بیانات
ایک امریکی رپورٹ کے مطابق چین نے ریاست اروناچل پردیش کے پاس بھارتی علاقے میں اپنا ایک گاؤں بسا دیا ہے۔
چین: صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط
چینی کمیونسٹ پارٹی کی تاریخی قرارداد کی منظوری کے بعد صدر شی جن پنگ کی اقتدار پر گرفت ہمیشہ کے لیے مضبوط ہو گئی ہے۔
امریکا اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں پر تعاون کرنے پر متفق
امریک اور چین نے ''ٹھوس اقدامات'' کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے بہتر کوششیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سرد جنگ جیسی کشیدگی پھر لوٹ سکتی ہے، چین کی تنبیہ
چین کے صدر شی جن پنگ نے متنبہ کیا ہے کہ ایشیا بحرالکاہل میں سرد جنگ دور جیسی کشیدگی دوبارہ پیدا ہو سکتی ہے۔
دہلی افغان میٹنگ سے پاکستان کے بعد چین کا بھی شرکت سے انکار
بھارت کی جانب سے 10نومبربدھ کو افغانستان کے حوالے سے دہلی علاقائی سکیورٹی ڈائیلاگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔
چین: زیادہ بچے زیادہ مراعات
چین کا ایک صوبہ اپنے ہاں بسنے والے جوڑوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کی ترغیب دلانے کی کوشش کر رہا ہے۔
یو این ماحولیاتی کانفرنس: امریکی تنقید پر چین کا سخت رد عمل
چین کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے خالی نعروں سے کام نہیں چلے گا بلکہ اس کے لیے اقدام کی ضرورت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ