You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چین
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
'چین اور بھارت مذاکراتی عمل سست روی کا شکار ہے'
بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے نئی دہلی میں اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
جھڑپوں کے بعد چینی اور بھارتی وزراء خارجہ کی پہلی ملاقات
پاکستان اور افغانستان کا سفر کرنے کے بعد چینی وزیر خارجہ اچانک دہلی پہنچے جہاں وہ حکام سے اہم ملاقات کر رہے ہیں۔
چینی وزیر خارجہ کا افغانستان دورہ کیسا رہا ؟
طالبان نے چین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اسے "افغان سرزمین سے کسی طرح کی فکر" کرنے کی ضرورت نہیں۔
او آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر اور بھارت کا غصہ
بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں جموں و کشمیر کے حوالے سے چین کے بیانات کو مسترد کر دیا ہے۔
چینی وزیر خارجہ افغانستان کے اہم دورے پر
چین کے وزیر خارجہ کابل پہنچ گئے ہیں۔
جی ٹوئنٹی میں روس کی رکنیت کا معاملہ، چین کی حمایت
ترقی یافتہ اور نیم ترقی یافتہ اقوام کے گروپ جی ٹوئنٹی کا سربراہ اجلاس رواں برس انڈونیشیا کی میزبانی میں ہو گا۔
او آئی سی کا دو روزہ اہم اجلاس اسلام آباد میں شروع
او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اس اجلاس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور ابھرتے ہوئے مواقع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
چینی ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ گِر کر تباہ
چائنا ایسٹرن ایئرلائن کا مسافر بردار طیارہ 132 افراد کے ساتھ جنوبی چین میں حادثے کا شکار ہوگیا۔
100 یوکرینی فوجی ہلاک کر دیے، روسی رپورٹ
روس ہائپرسونک میزائلوں سے یوکرینی علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
گریفائیٹ پر چین کی اجارہ داری، یورپ مشکل میں
گریفائیٹ کی عالمی منڈی پر چین کی واضح اجارہ داری یورپی کار سازی کی صنعت کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
چین میں اسلحہ خریدنے کے معاہدوں کی نگرانی کے نئے قوانین
چین کے مطابق یہ قوانین ملکی فوج کو جدید بنانے کی طویل مدتی کوششوں کا حصہ ہیں۔
یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا
یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ’اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے‘ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔
یوکرین پر روسی حملہ، کیا ’سرد جنگ دوم‘ کا آغاز ہو چکا ہے؟
مغرب میں کئی تجزیہ کار ’سرد جنگ دوئم‘ کی باتیں کر رہے ہیں۔
چین اور روس ’سوِفٹ‘ کا متبادل تیار کرنے کے لیے تیار
مغربی پابندیوں کے بعد روس اپنے دوست ملک چین کے ساتھ مل کر غیرملکی ادائیگیوں کا ایک نیا نظام متعارف کروانے والا ہے۔
چین اپنے دوست روس کی مدد کے لیے کیا کچھ داؤ پر لگا سکتا ہے؟
امریکہ کے مطابق روس نے یوکرین جنگ میں چین سے فوجی مدد طلب کر لی ہے اور چین نے اس کا جواب اثبات میں دیا ہے۔
بھارتی دفاع کا روسی ہتھیاروں پر انحصار
بھارت 2016ء سے 2020ء تک مختلف ممالک سے اپنی دفاعی خریداریاں کرتا رہا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
میزائل فائر معاملہ: امریکہ نے بھارتی موقف کی حمایت کی
امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میزائل کے فائر ہونے کے واقعے میں حادثے کے علاوہ کسی دوسری وجہ کا کوئی اشارہ نہیں ہے۔
یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے پر چین کوامریکہ کی دھمکی
امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی مشیر نے یوکرین میں روس کی مدد کرنے پر ایک اعلیٰ چینی عہدیدار کو براہ راست دھمکی دی۔
روس کی چین سے مدد کی درخواست، امریکہ کا چین کو انتباہ
چین نے اگر روس کو مدد فراہم کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں، امریکہ
'مودی کی قیادت میں اشتعال انگیزی کے جواب کا امکان زیادہ ہے'
امریکا کے مطابق کشمیر میں پر تشدد بدامنی یا بھارت میں عسکریت پسندوں کے حملے ممکنہ فلیش پوائنٹ ہیں۔
روس کے ساتھ دوستی انتہائی مضبوط ہے، چینی وزیرخارجہ
چین نے پیر کو ایک مرتبہ پھر یوکرین پر روسی حملے سے متعلق کہا ہے کہ فریقین مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔
روس اور چین کی دوستی کا امتحان
روس اور چین کے معاشی تعلقات انتہائی مضبوط ہیں لیکن کیا یوکرائن جنگ کے باوجود دونوں کی دوستی برقرار رہ پائے گی؟
چین کے دفاعی بجٹ میں اضافہ
چین سن 2022 میں 7.1 فیصد اضافے کے ساتھ اپنے دفاعی اخراجات کو 229 بلین ڈالر تک بڑھا رہا ہے۔
انڈو پیسیفیک خطے کا حال یوکرین جیسا نہیں ہونے دیں گے، کواڈ
بھارت، امریکہ،آسٹریلیا اور جاپان پر مشتمل گروپ کواڈ، کے سربراہوں نے تائیوان کے حوالے سے ایک ہنگامی میٹنگ کی۔
بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے امریکی کوششیں تیز
امریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔
کیا چین نے روس سے اولمپکس ختم ہونے کا انتظار کرنے کو کہا تھا
خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سینیئر چینی حکام نے اپنے روسی ہم مناصب سے کہا تھا کہ وہ اولمپکس کے دوران یوکرین پر حملہ نہ کریں۔
امریکی دفاعی وفد کا دورہ تائیوان، چین کا شدید رد عمل
امریکی وفد ان خدشات کے درمیان تائیوان پہنچا ہے کہ یوکرین پر حملے کے دوران چین بھی اپنے سیاسی عزائم کومہمیز دے سکتا ہے۔
سخت ترین مغربی پابندیاں، روس کی آخری امید چین
روس پر سخت ترین مغربی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں اور ایسے میں چین ہی اس کی واحد امید ہے۔
چین اور روس میانمار جنتا کو ہتھیار دے رہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ میانمار کی فوجی جنتا کو ہتھیار فراہم کرنے والوں میں چین اور روس شامل ہیں۔
چین میں کورونا ریپڈ ٹیسٹ پر پابندی کیوں؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی ’زیرو کووڈ اسٹریٹیجی‘ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کو چین میں معیاری مانا جائے۔
یورپی اور افریقی یونین کی سمٹ، کیا دراڑیں ختم ہو سکیں گی؟
یورپی یونین اور افریقن یونین کے درمیان چار برس بعد سربراہی ملاقات 17 اور 18 فروری کو برسلز میں ہو رہی ہے۔
بیجنگ اولمپکس: بھارت کا واحد اسکیئر کشمیر سے
عارف خان نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ بیجنگ میں عمدہ کارکردگی سے ان کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے۔
اسٹار وار مووی، زمینی مدار میں حقیقت بن گئی
گزشتہ ماہ ہماری زمین کے مدار میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے اسٹار وار موویز کو حقیقت کی شکل دے دی۔
چین میں ایک اور اولمپکس کا انعقاد کیونکر؟
چین میں رواں برس ماہِ فروری میں سرمائی اولمپکس کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔
چین اور لیتھوینیا کا تجارتی تنازعہ
چین لیتھوینیا کی مصنوعات درآمد کرنے کا سلسلہ روک رہا ہے کیونکہ ولنیئس میں تائیوان کا سرکاری دفتر قائم کیا گیا ہے۔
جاپانی اسکیٹر کے چینی مداح
جاپان سے تعلق رکھنے والے فگر اسکیٹنگ اسٹار یوزورو ہانیو حریف ملک چین میں بھی کافی مقبول ہیں۔
چین میں تیار کردہ نیا پی سی آر ٹیسٹ، نتیجہ صرف چار منٹ میں
چینی ماہرین نے ایسا نیا کورونا ٹیسٹ تیار کیا ہے، جس کا پی سی آر ٹیسٹ جیسا درست نتیجہ صرف چار منٹ میں سامنے آ جاتا ہے۔
امریکا تائیوان کو دس کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا
چین کے دباؤ کے پیش نظر معاہدے کا مقصد تائیوان کے میزائلوں کو 'برقرار رکھنے اور انہیں بہتر بنانے' میں اس کی مدد کرنا ہے۔
مسئلہ کشمیر میں کسی بھی یکطرفہ کارروائی کے خلاف ہیں، چین
چین نے مسئلہ کشمیر میں ہر اس یکطرفہ کارروائی کی مخالفت کی ہے، جو صورت حال کو مزید پیچیدہ بنا دے۔
مفادات کے تحفظ کے چینی اور مصری مقاصد مشترک ہیں، شی جن پنگ
چین کے مطابق مفادات کے تحفظ کے لیے لیے چینی اور مصری حکمت عملی اور مقاصد ایک سے ہیں۔
پینگانگ جھیل پر چینی پل کی تعمیر غیر قانونی ہے، بھارت
حکومت نے پارلیمان کو بتایا کہ چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر جو پل تعمیر کر رہا ہے وہ غیر قانونی قبضے والے علاقے میں ہے۔
بیجنگ اولمپک مقابلوں کا شاندار افتتاح
بیجنگ سرمائی اولمپک مقابلوں کی رنگا رنگ اور ہوشربا افتتاحی تقریب
نیٹو توسیع پسندانہ عزائم سے باز رہے، روس و چین
چین اور روس نے مشترکہ طور پر ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو اپنی توسیع پسندانہ سوچ کو ختم کرے۔
بیجنگ سرمائی اولمپکس کی تقاریب کا بھارت کا بائیکاٹ
رواں ہفتے تک بھارت بیجنگ ميں متعین اپنے سفیر کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بارے میں غور کر رہا تھا۔
عمران خان کا دورہ چین: مقصد اظہار یکجہتی یا معیشت
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان چار روزہ دورے پر آج جمعرات کو چین پہنچ گئے ہیں۔
مودی کی پالیسیوں سے چین اور پاکستان باہم قریب تر، راہول
کانگریس رہنما راہول گاندھی کے ایک بیان پر جہاں بھارت میں بحث ہو رہی ہے تو وہیں امریکا نے اس کی توثیق سے انکار کر دیا ہے۔
2022 چین کا سال برائے ’ٹائیگر‘
چین میں آج سے نئے برس کا آغاز ہو گیا ہے۔ چینی ثقافت میں نئے سال کا آغاز اہم ترین دن کہلاتا ہے۔
چین میں پریس کی آزادی مسلسل زوال پذیر، رپورٹ
پریس کی آزادی کے حوالے سے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق چین میں غیر ملکی صحافیوں کو "غیر معمولی مشکلات" کا سامنا ہے۔
سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب، عمران خان بھی شرکت ہوں گے
سفارتی بائیکاٹ کی مہم کے باوجود کئی عالمی رہنما سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ