1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
چین

چینی عورتیں بچے کیوں پیدا نہیں کرنا چاہتیں؟

16 دسمبر 2021

چین دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں آبادی کم ہو رہی ہے۔ یہ چینی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ حکومت ایسی پالیسیاں متعارف کروانے میں مصروف ہے جس سے عوام کا رجحان ایک سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی طرف ہو۔

https://p.dw.com/p/44OSg