You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
چانسلر
جرمن سربراہ مملکت کے لیے یہ اصلاح استعمال ہوتی ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مارٹن شلس کی جرمن سیاست میں واپسی کا فیصلہ
شلس نے اعلان کیا ہے کہ وہ براعظمی سیاست کو خیرباد کہتے ہوئے واپس جرمن سیاسی میدان میں لوٹ رہے ہیں
ميرکل کے نام خط: ترک جيلوں سے دانشوروں کو رہا کرايا جائے
جرمن چانسلر کے نام کُھلا خط: ترک جيلوں سے دانشوروں کو رہا کرايا جائے
ترک میڈیا پر کریک ڈاؤن ’انتہائی پریشان کن‘، چانسلر میرکل
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔
جرمن چانسلر افریقی دورے کی آخری منزل پر
چانسلر انگیلا میرکل کے تین افریقی ملکوں کے تین روزہ دورے کا آج آخری دن ہے۔
جرمن چانسلر انگیلا میرکل براعظم افریقہ کے دورے پر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل براعظم افریقہ کے تین ملکوں مالی، نائیجر اور ایتھوپیا کا دورہ شروع کر رہی ہیں۔
جرمن چانسلر میرکل ایک بار پھر نوبل امن انعام کے لیے نامزد
ان کو ایک مرتبہ پھر نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی چھبیس ویں سالگرہ
کاش میں وقت کو پیچھے لے جا سکتی ، میرکل
جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ انہوں نے مہاجر دوست پالیسی تبدیل نہیں کی ہے۔
جرمن چانسلر میرکل کی پارٹی برلن میں بھی ہار گئی
سوشل ڈیموکریٹس سب سے آگے رہے جب کہ مہاجرین مخالف اے ایف ڈی اسمبلی میں داخل ہو گئی ہے۔
’برلن انتخابات‘، اے ایف ڈی کی حمایت میں اضافے کا امکان
آج جرمن دارالحکومت برلن میں ریاستی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ برلن انتخابات کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل اور مہاجرین سے متعلق ان کی پالیسی کے لیے ایک اور امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
مشترکہ یورپی دفاع، براتِسلاوا سمٹ میں اہمیت اختیار کر گیا
یورپی یونین کی براتِسلاوا سمٹ میں ستائیس ملکوں کے رہنماؤں نے بریگزٹ کے بعد کی صورت حال کو نازک قرار دیا ہے۔
جرمن چانسلر ’ہم ہوں گے کامیاب‘ کے مؤقف پر قائم
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ مہاجرین کے حوالے سے ان کی پالیسی درست تھی۔
جرمن چانسلر نے مسلم مہاجرین پر پابندی مسترد کر دی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اُن ملکوں کو ہدف تنقید بنایا ہے، جو مسلمان تارکین وطن قبول کرنے سے انکاری ہیں۔
میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر نہ بنیں، ’پچاس فیصد جرمن عوام‘
ایک تازہ عوامی جائزے کے مطابق پچاس فیصد جرمن عوام انگیلا میرکل کے چوتھی بار چانسلر بننے کی خلاف ہیں۔
میرکل مہاجرین کے انضمام کے مسائل نہیں جانتیں، زِگمار گابریل
نائب جرمن چانسلر زِیگمار گابریل نے کہا ہے کہ انگیلا میرکل اور ان کی قدامت پسند جماعت جرمنی پہنچنے والے ریکارڈ تعداد میں مہاجرین کے انضمام سے متعلق خوش فہمی کا شکار ہیں۔
تعليم يافتہ مہاجرين کی ملازمت کے ليے جرمن چانسلر سرگرم
تعليم يافتہ مہاجرين کی ملازمت کے ليے جرمن چانسلر سرگرم
ترک حکومت بدلہ نہ لے، قانونی کارروائی کرے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی میں فوج کے ایک دھڑے کی جانب سے حکومت پر قبضہ کرنے کی ناکام کوشش کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے بقول برلن حکومت جمہوریت کا دفاع کرنے والوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
انگیلا میرکل: پہلی مرتبہ ایک جرمن چانسلر کا دورہٴ کرغیزستان
انگیلا میرکل کی صورت میں پہلی مرتبہ ایک جرمن چانسلر نے وسطی ایشیائی ریاست کرغیزستان کا دورہ کیا ہے۔
بریگزٹ کے بعد برطانیہ خصوصی سلوک کی توقع نہ رکھے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ رکن نہ ہونے کی صورت برطانیہ کو یہ سہولت حاصل نہیں ہو گی کہ وہ اپنی مرضی سے سہولت یا چیز کا انتخاب کر سکے۔ میرکل کے بقول یورپی یونین کا رکن ہونے اور نہ ہونے میں فرق تو ہونا چاہیے۔
پُر کشش چینی منڈی، چانسلر انگیلا میرکل پھر چین جا رہی ہیں
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بارہ تا چَودہ جون چین کا دورہ کریں گی۔ ایک بڑا وفد بھی اُن کے ہمراہ ہو گا۔
جی سیون اجلاس شروع ’نتائج کی امید‘
سات ترقی یافتہ ممالک ’جی سیون‘ کا سالانہ سربراہی اجلاس جاپانی شہرآئی شیما میں شروع ہو گیا ہے۔ اس دوران عالمی معیشت کو درپیش خطرات، ایشیا کے حالات اور خصوصی طور پر شمالی کوریا کے ساتھ تنازعے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
جرمن جج مہاجرين کے حق ميں بول پڑے: پاليسی ميں تبديلی کيوں؟
جرمن جج مہاجرين کے حق ميں بول پڑے: پاليسی ميں تبديلی کيوں؟
کولون: جرمن چانسلر انگیلا میرکل خلابازوں کے یورپی مرکز میں
خلا بازوں کے یورپی مرکز میں خلائی جہازوں کے اصل سائز کے ماڈل اور بے وزنی کی کیفیت کا اندازہ لگانے والے تالاب بھی ہیں۔
آسٹریا کی حکومت کی باگ ڈور ایک مینیجر کے ہاتھ میں
آسٹریا میں کرسٹیان کیرن نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ کیرن ریلوے کے محکمے میں مینجیر کے عہدے پر فائز تھے۔ آسٹریا نے بحران کے وقت ایک مینیجر کی صلاحیتوں پر بھروسہ کیا ہے۔
آسٹریا کے چانسلر مستعفی ہو گئے
یورپی ملک آسٹریا کے چانسلر ویرنر فے مان نے چانسلر کے منصب سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔
میرکل کا انسداد دہشت گردی کے مشترکہ مرکز کا دورہ
میرکل کے بقول پیرس اور برسلز کے دہشت گردانہ حملے اگر دیکھا جائے تو جیسے ’ہمارے گھر کے دروازے کے عین سامنے‘ کیے گئے۔
اوباما جرمنی کے پانچویں دورے پر
جرمن شہر ہینوور میں انہوں نے چانسلر میرکل کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
مہاجرین سے متعلق ڈیل: جرمن چانسلر کل پھر ترکی جائیں گی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں کے ہمراہ کل ہفتے کے روز ترکی کا دورہ کر رہی ہیں۔
ترک صدر کے خلاف نظم ’غیر اخلاقی‘ ہے، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے سرکاری ٹیلی وژن پر پیش کی جانے والی اس نظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس میں ترک صدر ایردوآن پر طنز کی گئی ہے۔ میرکل نے ٹیلی فون پر ترک وزیر اعظم سے گفتگو میں ان خیالات کا اظہار بھی کیا۔
’مہاجرین کی امداد جیسے کاموں پر بہت سا وقت صرف کرتا ہوں‘
’مہاجرین کی امداد جیسے کاموں پر بہت سا وقت صرف کرتا ہوں‘:جارج کلونی
’پولیس ایمرجنسی میں مہاجرین کے خلاف ہتھیار استعمال کرے‘
جرمن سیاسی جماعت اے ایف ڈی نے مطالبہ کیا ہے کہ مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔
دباؤ کی شکار جرمن چانسلر ترکی کی جانب سے اقدامات کی منتظر
دباؤ کی شکار جرمن چانسلر ترکی کی جانب سے اقدامات کی منتظر
مہاجرين پاليسی : چانسلر اور مخالفين اپنے اپنے موقف پر برقرار
مہاجرين پاليسی پر جرمن چانسلر اور مخالفين اپنے اپنے موقف پر برقرار
2015ء، میرکل کے لیے مشکلات کا سال
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو اپنے دور اقتدار کے سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے۔ مختلف بحرانوں کے بیچ سال 2016ء کا آغاز ان کے لیے نئے امتحانات بھی لائے گا۔
جرمن چانسلر میرکل، ٹائم میگزین کی ’پرسن آف دا ایئر‘
میرکل ایسی چوتھی خاتون بن گئی ہیں، جنہیں اس معتبر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
چانسلر میرکل کی مہاجرین دوست پالیسی کی انجلینا جولی بھی مداح
ہالی وُڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی بھی جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی مہاجرین دوست پالیسی کی معترف ہیں۔
سعودی عرب شدت پسندوں کی مساجد کی مدد بند کرے، گابرئیل
جرمن نائب چانسلر زیگمار گابرئیل نے اتوار کے روز کہا ہے کہ سعودی عرب کو ہر حالت میں بیرون ممالک شدت پسندوں کی مساجد کی مالی معاونت بند کر نا ہوگی۔
’بہتر زندگی کے ليے آنے والے افغانوں کو ملک بدر کيا جائے گا‘
’بہتر زندگی کے ليے جرمنی آنے والے افغانوں کو ملک بدر کر ديا جائے گا‘
ہیلمٹ شمٹ کی آخری رسومات، ہزارہا افراد کی شرکت
ہیلمٹ شمٹ کی آخری رسومات، ہزارہا افراد کی شرکت
اتحادی جماعت کی کانگریس، میرکل کا خطاب ایک امتحان بھی
جرمن چانسلر انگیلا مریکل جمعے کے روز باویریا صوبے میں اپنی جماعت کی سسٹر پارٹی کرسچن سوشل یونین کی سالانہ کانگریس سے خطاب کر رہی ہیں۔ مہاجرین کے موضوع پر یہ جماعت میرکل کی پالیسیوں سے ناخوش ہے۔
سرحديں بند کرنے کا سوال ہی پيدا نہيں ہوتا، آسٹرين چانسلر
سرحديں بند کرنے کا سوال ہی پيدا نہيں ہوتا، آسٹرين چانسلر
بحرانوں سے نمٹنے کی ماہر جرمن چانسلر مشکل میں
بحرانوں سے نمٹنے کی ماہر جرمن چانسلر مشکل میں
مہاجرین کی آمد ’برفانی تودہ‘، جرمن وزیر کے بیان پر تنقید
جرمن وزیر خزانہ وولف گانگ شوئبلے نے مہاجرین کے بحران کو برفانی تودے سے تشبیہہ دی جس کے بعد انہیں تنقید کا سامنا ہے۔
ہیلموٹ شمٹ انتقال کر گئے
وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سابق چانسلر ہیلموٹ شمٹ 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے۔
سابق جرمن چانسلر ہیلموٹ شمٹ انتقال کر گئے
وہ گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے۔ اپنی موت تک ان کا شمار جرمنی کے ممتاز سیاستدانوں میں ہوتا تھا۔
جرمن اتحادی جماعتوں ميں اتفاق رائے نہ ہو سکا
جرمن اتحادی جماعتوں ميں اتفاق رائے نہ ہو سکا
’چین میں جرمن چانسلر کے لیے ایک اعزاز‘
آج جمعے کی صبح جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے مشرقی چینی صوبے انہوئی کا دورہ کیا۔ انہیں اس دورے کی دعوت چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے دی تھی۔ اس موقع پر بیس جرمن تاجروں پر مشتمل ایک وفد بھی ان کے ہمراہ تھا۔
مہاجرین کے بحران کا حل: ترکی کا کردار کلیدی، جرمن چانسلر
میرکل نے جرمن پارلیمان سے خطاب میں کہا، ’’کوئی شک نہیں کہ موجودہ بحرانی حالات میں ترکی اہم ترین کردار ادا کر رہا ہے۔‘‘
ڈريسڈن ميں مہاجرين کے خلاف مظاہرہ، قانون ساز نالاں
ڈريسڈن ميں مہاجرين کے خلاف مظاہرہ، قانون ساز نالاں
مہاجرين کا بحران : ٹيکسوں کی شرح ميں اضافہ نہيں ہو گا
مہاجرين کا بحران : ٹيکسوں کی شرح ميں اضافہ نہيں ہو گا
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ