You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ترک مرکزی بینک کے سربراہ پھر برطرف، کرنسی چودہ فیصد گر گئی
ترک صدر ایردوآن نے دو سال میں تیسری بار ملک کے مرکزی بینک کے گورنر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
پاکستان: کرپٹو کرنسی مائننگ فارم قائم کرنے کا منصوبہ
پے پال جیسی بڑی کاروباری کمپنیاں اس مارکیٹ میں قدم جما رہی ہیں۔ اب پاکستان نے بھی اس میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ شراب متحدہ عرب امارات میں
یورپی یونین کے برعکس یو اے ای نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ ایسی اسرائیلی مصنوعات پر خصوصی لیبل چسپاں کیے جائیں۔
چین 2028ء تک امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا
چین کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی اسے اندازوں سے کہیں پہلے دنیا کی سب سے بڑی معیشت بنا سکتی ہے۔
کشمیر میں ’سرخ سونے‘ کی فصل کو لاحق خطرات
ہر طرف ارغوانی رنگ کے پھول ہی نظر آتے تھے لیکن اب دنیا کے مہنگے ترین مصالحے زعفران کی فصل بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
ایک بٹ کوائن کی قیمت بیس ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی
رواں برس مارچ میں ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریبا پانچ ہزار ڈالر تھی لیکن اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
عالمی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طاقت کنٹرول کرنے کے لیے نیا قانون
اس کا مقصد فیس بک، ایمیزون اور گوگل جیسی بڑی اور اجارہ داری قائم کرنے والی کمپنیوں کی طاقت کو کنٹرول کرنا ہے۔
پاکستان: مسلسل چھٹے ماہ ترسیلات زر دو ارب ڈالر سے زائد
سب سے زیادہ رقوم چار ممالک میں ملازمت یا کاروبار کرنے والوں نے پاکستان منتقل کیں۔
وبا میں منافع: کووڈ انیس کے بحران میں کس نے کیسے اربوں ڈالر کمائے؟
کورونا وبا کے دوران امیر سے امیر تر ہونے والی چند شخصیات کے بارے میں جانیے اس پکچر گیلری میں۔
چین کی قیادت میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی بلاک قائم
چین سمیت بحر الکاہل کے پندرہ ایشیائی ممالک نے دنیا کے سب سے بڑے 'آزادانہ تجارتی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔
فرانس سے پاکستان کون کون سی مصنوعات درآمد کی جاتی ہیں؟
پاکستان سمیت مسلم ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔
دنیا بھر میں ڈیجیٹل کرنسی کی دوڑ، چین سب سے آگے
چین کا مرکزی بینک دنیا کی پہلی بڑی خود مختار ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر چکا ہے۔
بریگزٹ مذاکرات کی ناکامی، زیادہ نقصان برطانیہ کا ہوگا، جرمنی
جرمنی کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مذکرات کی ناکامی کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
ڈالر، یورو کےمقابلے میں کیوں گر رہا ہے؟
کیا کووڈ انیس نے امریکی ڈالر کو اس موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جس کی وجہ سے یہ اپنی قدر کھو سکتا ہے؟
دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس کے پاس؟
ایک لاکھ ترانوے ہزار ٹن سے زائد خالص سونا نکالا جا چکا ہے۔ سب سے زیادہ سونا رکھنے والے افراد اور بینکوں پر ایک نظر!
دنیا کی سب سے بڑی بندرگاہیں
دنیا کی اہم ترین بندرگاہوں پر ایک نظر
چین سے جرمنی تک سفر کرنے والی مال بردار ریل گاڑیاں
کورونا وائر س کی وبا کے دوران چین سے جرمنی تک کارگو ٹرینوں کے ذریعے مختلف سامان پہنچانے میں ستر فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔
کورونا: یورپی یونین میں اقتصادی بحالی کا تاریخی پیکج
ڈیل کے تحت معیشت کی بحالی کے لیے یورپی ممالک ساڑھے سات سو ارب یورو کا فنڈ قائم کریں گے۔
کووڈ انیس، ایک بیماری کے پیچھے کتنی بیماریاں؟
کوئی وائرس غریب کی سانس کی نالی میں گھر بنائے گا تو آرام سے سانس کے راستے صاحب لوگوں کے جسم میں بھی داخل ہو جائے گا۔
مشکل حالات، لاکھوں پاکستانی گھریلو سامان بیچنے پر مجبور
ن گھرانوں کو اہم گھریلو اشیاء یا الیکٹرانک سامان، مثلاﹰ موٹر سائیکلیں، ٹی وی، فریج اور فرنیچر وغیرہ بیچنا پڑ رہے ہیں۔
کورونا نے یورپ کے معاشی مسائل کو کھول کر رکھ دیا
یورپی کمیشن کے مطابق یورپ میں کورونا کے معاشی نقصانات توقع سے کہیں زیادہ خطرناک ہوں گے۔
ایک طرف کورونا، دوسری طرف بے روزگاری
دوہرا المیہ: گھر بیٹھیں تو کھائیں کہاں سے؟ اور باہر جائیں تو ایک طرف کورونا کا خطرہ اور دوسری طرف بے روزگاری۔
معیشت اٹھنے والی تھی لیکن کورونا نے آ دبوچا
پی ٹی آئی حکومت کا کہنا ہے کہ معیشت مستحکام ہونا شروع ہی ہوئی تھی کہ کورونا نے ساری محنت پر پانی پھیر دیا۔
بھارت:کشمیر کی معیشت بھی کورونا لاک ڈاؤن سے متاثر
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے عوام کے لیے یہ حکومت کی جانب سے عائد متعدد پابندیوں میں سے محض ایک اور بندش ہے۔
پاکستان: آن لائن خریداری کے گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
پھلوں اور سبزیوں کی خریداری کے ساتھ ساتھ غریبوں کو راشن بھی آن لائن سروس کے ذریعے ہی پہنچایا جا رہا ہے۔
کورونا سے افریقہ میں لاکھوں ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
افریقی یونین نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث خطے میں اقتصادی سست روی کے ساتھ ساتھ لاکھوں لوگوں کا روزگار ختم ہو
سعودی عرب بمقابلہ روس اور تیل کی قیمتوں کی جنگ
سعودی عرب اور روس نے وسیع مالی وسائل جمع کر لیے ہیں، جو انہیں تیل کی قیمتوں کی طویل جنگ لڑنے میں مدد فراہم کر سکتے ہیں۔
بھارتی ارب پتی مکیش امبانی ایشیاء کے امیر ترین شخص نہیں رہے
مکیش امبانی کل تک ایشاء کے امیر ترین شخص تھے لیکن ایک دن میں ایسا کیا ہوا کہ یہ تاج ان سے چھن گيا؟
چین میں کورونا وائرس: کیا پاکستانی معیشت کے مفاد میں ہے؟
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے چین کی معیشت کو بہت نقصان ہوا ہے، جس کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔
برلن: فروٹ لوجسٹیکا میں تاجر کورونا وائرس سے محتاط
’فروٹ لوجسٹیکا‘ میں پاکستانی تاجروں کی’فریش فوڈز‘ کے شعبے میں نئی ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی امپورٹرز پر توجہ مرکوز رہی۔
بھارت ہتھیاروں کی برآمد دوگنی کرے گا: مودی
مودی حکومت آئیندہ پانچ برس میں دنیا کو پانچ ارب ڈالر کا اسلحہ برآمد کرنا چاہتی ہے۔
جرمنی کن ممالک سے ہنرمند افراد لانا چاہتا ہے؟
جرمنی کو ہنرمند افراد کی کمی کے مسئلے کا سامنا ہے۔ اس وجہ سے سینکڑوں اداروں اور فیکڑیوں میں ملازمین کی گنجائش موجود ہے۔
بھارت: دفاعی بجٹ میں چھ فیصد کا اضافہ
حکومت نے بجٹ میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر زور دیتے ہوئے کاشت کاری اور صنعتی شعبے کی ترقی کے لیے کئی بڑے اعلانات کیے ہیں۔
ایئرانڈیا برائے فروخت
مودی حکومت نے ایئر انڈیا کی نجکاری کا اعلان کیا ہے لیکن اس فیصلے کے خلاف حکمراں جماعت کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔
"پہلے برآمد پر پیسہ بنایا اور اب درآمد پر بنائیں گے؟"
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے پہلے لاکھوں ٹن گندم برآمد کرنے اور اب درآمد کرنے پر شدید نکتہ چینی ہو رہی ہے۔
صحت سے متعلق فوائد پر متضاد معلومات بہت عام ہیں۔
یہ بے تکی سی بات ہے کہ کوئی خاص پھل یا سبزی کھانے سے انسان کسی لا علاج بیماری سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
جرمنی میں ریکارڈ سرپلس بجٹ
جب کئی ملک مسلسل بجٹ کے خسارے سے نمٹنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں، جرمنی غیر معمولی معاشی استحکام کی مثال کیسے بنا؟
خامیوں کی نشاندہی کریں، مودی کی ماہرین اقتصادیات سے اپیل
عالمی بینک نے رواں مالی سال کے لیے بھارت کی متوقع اقتصادی ترقی کی شرح کا اندازہ چھ فیصد سے گھٹا کر پانچ فیصد کر دیا ہے۔
بین الاقوامی سرمایہ کار دھڑا دھڑ پاکستان آتے ہوئے
صرف نومبر کے مہینے میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے 642.5 ملین ڈالر کے مقامی کرنسی بانڈز خرید لیے ہیں۔
بھارت نے روس کو نئے میزائل نظام کا ایڈوانس دے دیا
یہ نظام سن 2025 تک بھارت کے حوالے کر دیا جائے گا۔
جرمنی: پراپرٹی مارکیٹ میں کرپشن اور لوٹ مار کا پیسہ
جرمنی میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کی روک تھام کی کوششوں کے تحت قوانین سخت کرنے کی منظوری۔
ایران میں پٹرول کی قیمت تین گُنا، کوٹا بھی مقرر
ایران نے ملک میں پٹرول کی قیمت میں تین گُنا تک اضافہ کر دیا ہے اور ساتھ ہی صارفين کے ليے کوٹا بھی مقرر کر دیا ہے۔
سیندک منصوبہ: سونے اور چاندی کے وسیع ذخائر
بلوچستان کے علاقے سیندک میں سونے چاندی اور تانبے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔
پاکستان میں ایک دھرنا ملکی معیشت کو کتنے میں پڑتا ہے؟
حکومت مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے دن گن رہی ہے لیکن پاکستانی تاجر معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات پر فکر مند ہیں۔
آئندہ 20 برس میں جرمنی میں ہر تیسرا شخص تارک وطن ہو گا
’جرمنی کے بڑے شہروں میں آئندہ دو دہائیوں کے دوران 70 فیصد آبادی تارکین وطن کا پس منظر رکھنے والے افراد کی ہو گی۔‘
تاجروں کی دو روزہ ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری
تاجروں کی بڑی تعداد حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دو روزہ شٹر ڈاون ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے۔
جرمنی ڈیجیٹل میدان میں پیچھے کیوں رہ گیا؟
موبائل فون نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی ترقی میں جرمنی کئی یورپی ممالک، خلیجی عرب ریاستوں، چین اور روس سے پیچھے رہ گیا ہے۔
تنازعات کا شکار جی۔سیون اجلاس
فرانس میں جاری جی۔سیون کے اکثر رہنماؤں کی بظاہر اپنی اپنی خواہشات ہیں اور وسیع تر اجتماعی سوچ کا فقدان نظر آتا ہے۔
فرانس میں جی۔سیون ممالک کا امتحان
ناقدین کہتے ہیں کہ یہ چند امیر ملکوں کا کلب ہے جو مل کر عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بجائے آپس میں منقسم نظر آتے ہیں۔
جرمن معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی
برسوں کی زبردست کارکردگی کے بعد یورپ کی سب سے طاقتور معیشت سُست روی کا شکار ہو رہی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ