You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آئی ایم ایف
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مصر ایغور مسلمانوں کی گرفتاریوں میں کیوں مدد کر رہا ہے؟
جب اس کی آنکھوں سے پٹیاں ہٹائی گئیں تو وہ چینی حکام کی تحویل میں تھا اور چینی حکام ہی اس سے تفتیش کر رہے تھے۔
مسئلہ کشمیر: اہم مسلم ممالک کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟
کون سا مسلمان ملک بھارت کا کیوں ساتھ دے رہا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں!
شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود بڑھا کر سوا 13 فیصد کردی۔
اکثر دکانیں بند، کاروبار ٹھپ
آئی ایم ایف پروگرام اور بجٹ کے خلاف عام شہریوں سے لےکاوباری شخصیات اور تاجر تنظیموں میں بھی غم و غصہ پھیل رہا ہے۔
مزید ٹیکس جمع کیے بغیر کوئی چارہ نہیں، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ اور ٹیکس محصولات بڑھانے جا رہی ہے۔
قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا منصوبہ
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے کے بعد قطر نے کم از کم ماہانہ تنخواہ سات سو پچاس ریال مقرر کرنے کا قانون منظور کیا تھا۔
دفاعی بجٹ: ’قوم مضبوط ہو گی تو دفاع بھی مضبوط ہو گا‘
دفاعی بجٹ کے موضوع پر ملک کے اقتصادی اور دفاعی تجزیہ نگار دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
قرضوں کے مسئلے پر کمیشن: حزبِ اختلاف کا بائیکاٹ کا اعلان
حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے اسے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
چینی سلک روڈ کے نئے منصوبے پر یورپ میں تقسیم
اٹلی نے چینی سلک روڈ کے منصوبے میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ دیگر یورپی ممالک ابھی شش و پنج کا شکار ہیں۔
ایرانی ریال کی قدر سال رواں میں اپنی نچلی ترین سطح پر
دوسری جانب امریکا اور ایران کے مابین کشیدگی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
آٹھ ارب ڈالر کے لیے پاکستان کے آئی ایم ایف سے حتمی مذاکرات
اگر یہ مذاکرات کامیاب ہو گئے تو پاکستان کو آٹھ بلین ڈالر کا مالیاتی پیکیج حاصل ہو سکے گا۔
جرمنی اور آسٹریا میں 500 یورو کے نوٹوں کا اجراء بند
جرمنی کے مرکزی بُنڈس بینک اور آسٹریا کے نیشنل بینک نے پانچ سو یورو مالیت کے نوٹ جاری کرنا بند کر دیے ہیں۔
نئی ویزہ پالیسی: جاپان میں محنت کشوں کے لیے دروازے کھل گئے
جاپان میں افرادی قوت کی کمی کے باعث غیرملکی محنت کشوں کے لیے نئی ویزہ پالیسی متعارف کرا دی گئی ہے۔
تیل کی پیداوار میں سعودی عرب اور امریکا مدِ مقابل
انٹرنیشنل اینرجی ایجنسی کے مطابق آئندہ دو سالوں میں امریکا تیل کو درآمد کم، برآمد زیادہ کرے گا۔
بنگلہ دیش: چھوٹے ٹائیگر کے بڑے منصوبے
ٹیکسٹائل برآمدات کی وجہ سے اس کی معیشت توانا ہو رہی ہے اور اس میدان میں یہ پاکستان اور بھارت کو پیچھے چھوڑ چکا ہے۔
مرکزی بینک کے چیف مستعفی، بھارتی روپے کو شدید دھچکا
ارجیت پٹیل گزشتہ کئی ماہ سے بینک کے معاملات میں وزیراعظم نریندر مودی کی مداخلت کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے۔
بریگزٹ: برطانیہ میں ہنرمند تارکین وطن کی کمی
برطانیہ کی کمپنیوں کو گزشتہ دو عشروں کے مقابلے میں اس وقت سب سے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا ہے۔
ہنگری اور پولینڈ سونا کیوں جمع کر رہے ہیں؟
کیا ڈالر زوال پذیر ہونے والا ہے، کوئی معاشی بحران سر اٹھا رہا ہے یا پھر سونا سستا ہے، اس لیے؟
بڑی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
برطانوی حکومت مستقبل قریب میں بڑی بڑی آن لائن کمپنیوں پر ڈیجیٹل سروسز ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
چاہ بہار اور گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟
ایران کی چاہ بہار بندرگاہ اور پاکستان کی گوادر پورٹ خطے کے چار ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔
پاک جرمن اقتصادی روابط کو وسعت دینے کے لیے رنگا رنگ تقریب
جرمن پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی باہمی تجارت میں فروغ کے لیے کراچی میں سالانہ تقریب
نواز حکومت کا خاتمہ: ’پاک چین اقتصادی راہداری خطرے میں نہیں‘
چین کو امید ہے کہ پاکستانی سیاسی جماعتیں اور دیگر حلقے قومی اور ریاستی مفادات کو ترجیح دیں گے۔
جی ٹوئنٹی ہے کیا؟ ایک تعارف
جی ٹوئنٹی کی تاریخ کیا ہے اور اس گروپ کو عالمی سطح پر انتہائی اہم کیوں تصور کیا جاتا ہے؟
میرکل نے مودی سے ہاتھ کیوں نہ ملایا؟
بھارتی اقتصادی ترقی: دلت، قبائلی اور مسلمان سب سے پیچھے
بے زمین کسانوں کی تعداد میں اضافہ جبکہ روزگار کے مواقع کم ہوئے ہیں۔
جدید دور کی شاہراہ ریشم
چین کو برطانیہ سے ملانے والی پہلی مال گاڑی نے اپنا اولین دو طرفہ سفر مکمل کر لیا ہے۔ لندن سے روانہ ہونے والی اس ٹرین نے 12 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے چین کے مشرقی شہر ژی وو تک پہنچنے میں 20 روز لگائے۔ چین سے یہ گاڑی جنوری میں روانہ ہوئی تھی۔
چھُک چھُک سائیکل
اگر آپ چھُک چھُک کرتی سائیکل سڑک پر دیکھیں تو آپ کو کیسا لگے گا؟ کرائسٹ چرچ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے بھاپ سے چلنے والی ایسی ہی ایک سائیکل بنائی ہے۔
کراچی منعقدہ ’ایگاٹیکس‘ میں جرمنی کی جدید ٹیکسٹائل مشینیں
کراچی میں دسویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل مشنیری اینڈ گارمنٹس ٹیکنالوجی نمائش کا انقعاد کیا گیا ہے۔
جرمن برآمدات کے سُپر سٹار شعبے
اس پکچر گیلری میں ہم آپ کو جرمنی کے دَس کامیاب ترین برآمدی شعبوں سے متعارف کروا رہے ہیں۔
عالمگیر تجارتی ’دھوکے بازوں‘ کے خلاف ٹرمپ کے دباؤ میں اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُن ممالک کو ہدف بنانے کا اعلان کیا ہے، جو امریکا کے تجارتی خسارے میں بڑا کردار ادا کر رہے ہیں۔
’میڈ اِن جرمنی‘ دنیا کا معروف ترین برانڈ
ایک بین الاقوامی سروے کے مطابق ’’میڈ اِن جرمنی‘‘ دنیا کا معروف ترین برانڈ بن گیا ہے۔ تاہم دنیا میں سب سے زیادہ مصنوعات تیار کرنے والا چین اس فہرست کے آخر میں موجود ہے۔
چینی سفیر کا دعویٰ اور ’چھوٹے صوبوں‘ کے شکوے
ان ترقیاتی منصوبوں کے تحت اب تک تیرہ ہزار پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے گئے ہیں۔
سینکڑوں ٹن سونا امریکا سے واپس جرمنی پہنچ گیا
جرمنی کا مرکزی بینک بیرونِ ملک پڑا ہوا اپنا سونا واپس لا رہا ہے۔ اب تک تین سو ٹن سونا واپس جرمنی پہنچ چکا ہے۔
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری: تاجر اور صنعت کار منقسم
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری: تاجر اور صنعت کار منقسم
کرنسی نوٹوں پر پابندی سے اقتصادی نمو متاثر ہوئی، بھارت
کرنسی نوٹوں پر پابندی سے اقتصادی نمو متاثر ہوئی، بھارت
پاکستانی تارک وطن نوجوان کی ڈوئچے بان میں تربیت
جرمنی کی ریلوے کمپنی ڈوئچے بان ایک 19 سالہ پاکستانی تارک وطن محمد افضال کی لگن اور انتھک محنت کو دیکھتے ہوئے اسے ایک انتہائی مہنگا اور ساڑھے تین برس دورانیے کا ٹیکنیکل ڈپلومہ کورس کرا رہی ہے۔
پاکستان میں گھمبیر ہوتا ہوا گیس کا بحران
اب گیس کا بحران بھی شدت اختیار کرنے لگا ہے۔
’تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا‘، شی کا ٹرمپ کو پیغام
عالمی اقتصادی فورم میں چینی صدر شی جن پنگ نے ٹرمپ کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ’تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا‘۔
پاکستانی معیشت میں مثبت پیش رفت کے اشارے
تاہم ناقدین کے خیال میں پاکستانی معیشت میں سب اچھا ہے کی خبر درست نہیں۔
کیا پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسڑی دوبارہ کھڑی ہو پائے گی؟
مارکیٹ میں قدم جمانے والے حریف آ جانے کی وجہ سے اب اس صنعت کے لیے ان سب عناصر کا مقابلہ کرنا آسان نہیں ہوگا۔
کرنسی نوٹ تبدیل کرانے کا آخری دن، بینکوں کے سامنے قطاریں
جمعے کو بھارت بھر میں بینکوں کے سامنے لمبی قطاریں ہیں کیونکہ یہ پرانے کرنسی نوٹ بدلوانے کا آخری دن ہے۔
گوادر: پاکستان، چین تجارتی راستے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
گوادر: پاکستان، چین تجارتی راستے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا
پاکستان کی معیشت بہتر ہوئی ہے، ورلڈ بینک
گزشتہ آٹھ برسوں بعد اس سال پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار کی شرح چار اعشاریہ سات فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
BMW کو تیسرے کوارٹر میں ریکارڈ منافع
جرمن لگژری کار ساز ادارے BMW کو رواں برس کی سہ ماہی میں ریکارڈ منافع ہوا ہے۔
افغانستان: ’’جنگ میں زندگی‘‘
ایرانی فوٹوگرافر مجید سعیدی کی تصویریں یہ بتاتی ہیں کی جنگ نے عام افغانیوں کی زندگیوں کو کس طرح متاثر کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ