1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اقتصادیات

جدید دور کی شاہراہ ریشم

William Yang/ بینش جاوید
8 مئی 2017

چین کو برطانیہ سے ملانے والی پہلی مال گاڑی نے اپنا اولین دو طرفہ سفر مکمل کر لیا ہے۔ لندن سے روانہ ہونے والی اس ٹرین نے 12 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے چین کے مشرقی شہر ژی وو تک پہنچنے میں 20 روز لگائے۔ چین سے یہ گاڑی جنوری میں روانہ ہوئی تھی۔

https://p.dw.com/p/2cdB5