You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان سے واپس جاتے غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی مشکلات
ڈی ڈبلیو نے لنڈی کوتل میں قائم ایک فیسیلیٹیشن سینٹر کی صورت حال اور وہاں موجود افغان باشندوں کے ثاثرات جاننے کی کوشش کی۔
میرا گناہ یہ ہے کہ میں ایک عورت ہوں
شگفتہ کنول
اعداد و شمار کی بات کریں تو مایوسی اور افسوس کی وجہ صاف ظاہر ہو جاتی ہے۔
ڈیڑھ لاکھ کے قریب افغان شہری واپس جا چکے ہیں، پاکستانی حکام
پاکستانی حکام کے مطابق قانونی دستاویزات کے بغیر ملک میں رہائش پزیر ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افغان واپس جا چکے ہیں۔
پاکستان:غیرقانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف پولیس ایکشن شروع
انسانی حقوق کی تنظیموں نے پاکستان کے رویے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان میں بلا اجازت مقیم غیر ملکیوں کی گرفتاریاں کل سے
پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے لیے ملک چھوڑنے کی مہلت آج 31 اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔
افغان مہاجرین کی پاکستان سے رضاکارانہ وطن واپسی شروع
پاکستان میں ہزاروں افغان پناہ گزین اپنے اہلِ خانہ سمیت افغانستان جانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔
پاکستانی مبلغ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے'خودکشی' کرلی
معروف پاکستانی عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے اپنے بھائی عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان: شدت پسندوں کے ساتھ تصادم میں دو فوجی ہلاک
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں افغان مہاجرین کی نہ ختم ہونے والی مشکلات
پاکستان نے افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں فیاض ھماھنگ جیسے کئی موسیقار بھی شامل ہیں۔
آبادی کا بڑھتا ہوا بوجھ اور پاکستانی شہروں کا مستقبل
اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کی روشنی میں ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہروں پر آبادی کا بے تحاشہ دباؤ بڑھ رہا ہے۔
افغان مہاجرین کے لیے یکم نومبر کی مہلت، ملالہ بھی بول پڑیں
یکم نومبر کی ڈیڈ لائن کے قریب آتے ہی پاکستانی حکام نے افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی پیدا کر دی ہے۔
’افغانستان واپسی کا مطلب موت ہے‘
پاکستان میں مقیم لاکھوں افغان مہاجرین ملک بدری کے لیے دی گئی سرکاری ڈیڈ لائن قریب آنے پر شدید دباؤ کا شکار ہیں۔
پاکستان کا 'ننھا بابر اعظم'
محمد فیضان بہت چھوٹی عمر میں ہی عمدہ بلے بازی کرتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم فیضان کے آئیڈیل ہے
خواتین کی معاشی خود مختاری کے لیے کوشاں فوزیہ
فوزیہ نوعمری میں وٹے سٹے کی شادی اور پھر 21 سال کی عمر میں زبردستی طلاق کے بعد بے آسرا چھوڑ دی گئیں۔
پاکستانی سیاسی قائدین کو رقص سے نفرت ہے یا رقاصاؤں سے
صبا حسین
اگر کوئی خاتون تھوڑی دیر کے لیے اپنی زندگی سے لطف اندوز ہو جائے تو وہ اسی وقت "بری عورت" کا ٹائٹل حاصل کر لیتی ہے۔
اتحادی افواج کے مددگار 132 افغان پاکستان سے برطانیہ روانہ
یہ افغان شہری ان لوگوں میں شامل ہیں، جنہوں نے طالبان کے خلاف جنگ میں اتحادی افواج کی مدد کی تھی۔
پاک افغان سرحد پر احتجاجی دھرنا، مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار
غیر قانونی افغان مہاجرین کی ملک واپسی کے خلاف بلوچستان میں پشتون سرحدی قبائل کا احتجاج زور پکڑ چکا ہے۔
پاکستانی پروفیسر کی معافی، تعلیمی نظام کہاں جا رہا ہے؟
بنوں کے پروفیسر شیرعلی کو نظریہ ارتقاء سمیت اسلام سے متصادم تمام تر سائنسی حقائق و نظریات کی نفی کرنا پڑی۔
'غیرقانونی غیرملکیوں کے انخلاء پر سمجھوتہ نہیں'، پاکستان
پاکستان کی نگراں حکومت نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
پاکستانی سپریم کورٹ کے عملے میں خواتین کی تعداد انتہائی کم
خواتین وکلاء نے اس صنفی عدم توازن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
جرمن کلاسيکل موسیقی پر پاکستانی سامعين جھوم اٹھے
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام جرمن موسیقی پر مبنی پروگرام ’پیانو وائنڈٹ‘ کا انعقاد ہوا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستانی معاہدہ: پہلا جائزہ دو نومبر کو
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کا ایک وفد دو نومبر کو اپنے ایک جائزہ مشن پر پاکستان پہنچے گا۔
سابق پاکستانی کرکٹر اور بھارتی صحافی کی سوشل میڈیا پر تکرار
کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بالخصوص پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی مداحوں کے رویے پر سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث جاری ہے۔
پی آئی اے کو بحران سے نکالنے کے لیے بات چیت شروع
اسے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو بحران سے نکالنے کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں اعضاء کی پیوندکاری کے جامع نظام کی ضرورت
پاکستان کے قومی مرکز برائے شماریات صحت نے اعضاء کے غیر فعال ہونے کو ملک میں موت کی سب سے بڑی وجہ قرار دے رکھا ہے۔
سویلین افراد فوجی عدالتوں میں کیوں؟
پاکستان میں عام شہریوں کے ملٹری کورٹس میں مقدمات کا پس منظر کیا ہے؟
پاکستان میں’سیاسی ڈیل کلچر‘ کا فروغ اور دم توڑتی جمہوریت
سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے گٹھ جوڑ نے عوام کی جمہوری عمل میں شرکت اور انتخابی عمل کو ایک رسمی کارروائی بنا دیا ہے
نواز شریف کی واپسی، پاکستان کے لیے خوشحالی کا ایک نیا دور؟
سابق پاکستانی وزیر اعظم لندن میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ لاہور میں ان کا استقبال بڑے جوش و خروش سے کیا گیا۔
پاکستان میں گیس قیمتوں میں تین گنا اضافہ
پاکستان کی نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کی تین منزلہ سپر بس
پاکستان کی پہلی پرتعیش ٹرپل ڈیکر بس متعارف کرائی جارہی ہے جو مسافروں کے سفر کو آرام دہ بنا دے گی۔ لیکن اس کا کرایہ ڈبل ڈیکر بس کے مقابلے میں دوگنا ہے۔
کیا اسٹیبلشمنٹ غلطیاں دہرا رہی ہے
کئی حلقے سوال کر رہے ہیں کہ ن لیگ کی حمایت کر کے اسٹیبلشمنٹ اپنی غلطیاں دوہرا رہی ہے۔
ارشد شریف کے قتل کا ایک سال، کوئی پیش رفت نہیں
ارشد شریف قتل کو ایک برس ہو گیا، مگر قاتلوں کا کوئی سراغ نپ مل سکا۔
پاکستان: سائفر کیس میں عمران اور محمود قریشی پر فرد جرم عائد
سائفر کیس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی۔
پی آئی اے بدترین بحران سے دوچار، آپریشنز دوبارہ متاثر
پاکستان اسٹیٹ آئل کی طرف سے ایندھن فراہمی میں کٹوتی کے سبب اتوار کے روز 77 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
نواز شریف کی ملکی سیاست میں پُر اعتماد لیکن ’محتاط‘ واپسی
نواز شریف کی تقریر اپنی سیاسی اور ملکی خدمات اور اس کے نتیجے میں انہیں پیش آنے والی مشکلات کے زکر پر مرتکز رہی۔
العارض، آپ کا نوکر
ڈاکٹر شمائلہ حسین
لیکن ایک نگران حکومت کس کھاتے میں یہ سب معاملات سرکاری ملازمین پر مسلط کر رہی ہے۔
نواز شریف کی پاکستان واپسی، چار سال میں کیا تبدیلی آئی؟
تجزیہ کاروں کے بقول سابق وزیر اعظم کی واپسی فوج سے خفیہ ڈیل کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ خود نواز شریف اس بارے میں خاموش ہیں۔
پاکستان سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے کیوں؟
ماہرین کے مطابق فنڈنگ کی کمی، بدعنوانی، اورغیر معیاری تحقیق کی وجہ سے سائنس اور ٹیکنالوجی شعبہ پسماندگی کا شکار ہے۔
نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی
نواز شریف لندن میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتہ کو وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
جنہوں نے افغانستان دیکھا ہی نہیں وہ افغان مہاجرین واپس کیسے جائیں؟
لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب واقع ایک مہاجر بستی میں تقریباً پانچ ہزار افغان باشندے رہائش پذیر ہیں۔ ان میں سے کچھ تو سن 1979 کے اوائل میں پاکستان فرار ہونے پر مجبور ہوئے تھے۔ حکومت پاکستان کے طرف سے غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں ایسے افغان زیادہ پریشان ہیں، جو پاکستان میں ہی پیدا ہوئے اور یہیں پلے بڑھے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ
کراچی میں بجلی کے بل اور بجلی کی چوری دونوں ہی ہوشربا
کراچی میں بجلی چوری کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن جیسے جیسے بل بڑے ہوتے جا رہے ہیں بجلی چوری کا رجحان بھی بڑھتا جارہا ہے۔ صارفین بلوں سے پریشان ہیں اور کے الیکٹرک بجلی کی چوری سے۔
’نا قابل اعتبار نواز شریف‘
رفعت سعید، کراچی
نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کے ساتھ مل کر گزشتہ 35 برسوں میں پانچ وزراء اعظم اور دو صدور کے خلاف سازشیں کیں۔
پاکستان چین پر'اندھا اعتماد کرتا ہے'، انوارالحق کاکڑ
پاکستانی وزیر اعظم نے چینی صدر سے کہا کہ دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک شراکت داری کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
پاکستان: وزیرستان میں چار فوجی اور چھ شدت پسند ہلاک
فوج نے وزیرستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں دو الگ الگ آپریشنز کیے، جس میں ایک انتہائی مطلوب شدت پسند بھی مارا گیا۔
نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل ضمانت منظور
پاکستان کی ایک عدالت نے جلاوطن سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل ضمانت منظور کر لی ہے۔
پاکستان کا ابابیل میزائل سسٹم کیا ہے؟
ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل ہے جو 2200 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر نہ کرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کے ایک گروپ نے پاکستان سے افغان تارکین وطن کو بہت بڑی تعداد میں ملک بدر نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مغلیہ طرز تعمیر آج کی ضرورت
تابندہ خالد
کنکریٹ کے جنگلات کی بجائے مغلیہ انفراسٹرکچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
’پاکستان نے سی پیک کے تحت 25 بلین ڈالر کے منصوبے مکمل کیے‘
گوادر بندرگاہ پر ایک بہت ہی اہم ہوائی اڈہ بھی تعمیر کیا جا رہا ہے، جس کا جلد ہی افتتاح کر دیا جائے گا۔
ایندھن کی قلت کے باعث پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ
پی آئی اے نے واجبات کی عدم ادائیگی کے سبب ایندھن کی سپلائی بند کردیے جانے پر 50 سے زائد پروازیں منسوخ کردی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ