پاکستان نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، جن میں فیاض ھماھنگ جیسے کئی موسیقار اور گلوکار بھی شامل ہیں۔ طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد سے افغانستان میں موسیقی پر پابندی عائد ہے۔ اس غیر یقینی کی صورتحال میں یہ افغان پناہ گزین شدید پریشانی کا شکا رہیں۔ کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ۔