حکومت پاکستان کی طرف سے غیر قانونی مہاجرین خصوصاﹰ افغان پناہ گزینوں کو اکتیس اکتوبر تک رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ ایسے میں پاکستان میں رہائش پذیر ہزاروں افغان باشندے اپنے اہلِ خانہ سمیت افغانستان جانے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ دیکھیے۔