پاکستانی شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی فوزیہ نوعمری میں وٹے سٹے کی شادی اور پھر 21 سال کی عمر میں زبردستی طلاق کے بعد بے آسرا چھوڑ دی گئیں۔ فوزیہ نے ہمت اور حوصلے کے ساتھ نہ صرف خود کو سنبھالا بلکہ آج وہ دوسری عورتوں کو بھی معاشی طور پر خودمختار بنا رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ