You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
پاکستان میں سیلاب
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان کی نوجوان نسل، سوشل میڈیا اور ففتھ جنریشن وار
عارفہ رانا
ففتھ جنریشن وار کے ہتھیاروں میں پروپیگنڈہ، میڈیا لٹریسی کا ناجائز فائدہ اور تعمیری سوچ کو برباد کرنا شامل ہیں۔
پاکستانی دارالحکومت میں ٹینٹ پیگنگ مقابلہ
پاکستان کے روایتی کھیلوں میں سے ایک ٹینٹ پیگنگ بھی ہے، جس میں ماہر گھڑ سوار روایتی لباس زیب تن کیے میدان میں سرگرم نظر آتے ہیں۔ اس علاقائی کھیل کو کھیلنے والے ملکی سطح پر اس کی زیادہ پذیرائی کے خواہاں ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: اسٹیبلشمنٹ کے لیے جھٹکا ؟
اس فیصلے سے پی ٹی آئی کی صفوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور پارٹی کے کارکنان شادیانے بجا رہے ہیں۔
کنٹرول لائن پر گولہ باری کے تبادلے کی زد میں مقامی کسان
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چاول کے کاشت کاروں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ فائر بندی کی خلاف ورزیاں ان کی پہلے ہی سے خطرات سے دو چار فصل کو مزید نقصان پہنچا رہی ہیں۔
کتابیں چھوڑو نوتن لال، آؤ ان کا گند صاف کرتے ہیں
فرنود عالم
اخبار میں سرکاری اسامیوں کا اشتہار شائع ہوا۔ حاجت خانوں کا گند صاف کرنے والی نوکریاں غیر مسلموں کے لیے مختص کی گئی ہیں۔
پاکستان میں آٹزم کے شکار افراد کا دوہرا المیہ
ذہنی بیماری آٹزم ایسا مرض ہے جو عالمی سطح پر اپنی شرح تشخیص کے لحاظ سے دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔
مورت مارچ ایک سیاسی تحریک بنتی ہوئی
مورت مارچ کو پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک سیاسی موومنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس تحریک کا مقصد مختلف جنسی میلانات و رجحانات رکھنے والے افراد کے حقوق کا فروغ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ان کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل۔
پی ٹی آئی: کون کون ساتھ ہے، کون کون چھوڑ گیا؟
پاکستان کی مقبول سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والی نمایاں شخصیات کی تعداد دو سو سے زائد ہو گئی ہے۔
آپ ہی اپنی اداؤں پر ذرا غور کریں
طاہرہ سید
اگر غلط بات کا ادراک ہی نا ہو تو درست سمت میں قدم کیسے اٹھے گا؟
کیا پلاسٹک کی صفائی ماحول کو واقعی بہتر کر دے گی؟
ماحولیاتی آلودگی کے خلاف سرگرم کچھ پُر عزم تنظیمیں پلاسٹک کے فضلے کے وسیع علاقوں کو صاف کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
پاکستانی معاشرے کو بھی رومی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے
ڈاکٹر مبارک علی
مؤرخوں کے ہاں سلطتنوں کے عروج و زوال کے نظریات سامنے آتے ہیں
پاکستان اب تک فضائی آلودگی کی لپیٹ میں کیوں؟
ماہرین کا ماننا ہے کہ پاکستان مین فضائی آلودگی میں کمی کے لیے ٹرانسپورٹ اور صنعت کے شعبوں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
مالی بحران کے شکار سرکاری اسپتالوں کا طبی عملہ پریشان
وفاق کے زیر انتظام ہسپتالوں کو اپنی خدمات جاری رکھنے کے لیے گیارہ ارب روپے کا اضافی بجٹ درکار ہے۔
پاکستان چھوڑنے کے بعد افغان مہاجرین کا 'کوئی ٹھکانہ نہیں'
پاکستان سے بے دخل کیے گئے مہاجرین کو افغانستان میں گھر ڈھونڈنے میں دشواری کا سامنا ہے اور بیروزگاری کا ڈر ہے۔
'بھارتی انتخابات پر لاہور کی نظر ہے'، بی جے پی رہنما
کہا جاتا ہے کہ بھارت میں ہونے والا پنچایت سے لے کر پارلیمان تک کا کوئی بھی الیکشن پاکستان کے ذکر کے بغیر ممکن نہیں۔
امسالہ گلوبل ٹیچر ایوارڈ پانے والی پاکستانی ٹیچر کی جدوجہد
گوجرانوالا سے تعلق رکھنے والی رفعت عارف نے 2023 کا گلوبل ٹیچر ایوارڈ جیت لیا ہے۔
بلوچستان کی خواتین فلم کی دنیا میں اپنی پہچان بنا رہی ہیں
بلوچ خواتین سنیما کی تاریخ میں اپنا نام لکھ رہی ہیں۔ یہ امر معاشرے میں خواتین کے حوالے سے مثبت تبدیلیوں کا مظہر ہے۔
افغان مہاجرین کی ملک بدری، پاکستان کے لیے سکیورٹی چیلنج؟
ماہرین کا کہنا ہے مہاجرین کو ڈی پورٹ کرنے کے نتیجے میں افغان طالبان پاکستان کے خلاف عسکریت پسندوں کی حمایت کر سکتے ہیں۔
سرکاری ہسپتال صحت پر بھاری اور نجی دوا خانے جیب پر بوجھ
آمنہ سویرا
پاکستان میں کسی مربوط نظام صحت کا نہ ہونا سارے معاشرے کے لیے ایک خوف ناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔
انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم: الیکٹیبلز پر 'نظرکرم'
نواز شریف بھی "الیکٹیبلز" کو پارٹی میں شامل کرنے کی تگ ودو میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
ادا کارہ ایشوریہ رائے پر کرکٹر عبدالرزاق کا تبصرہ اور معذرت
سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی ہے۔
پاکستان: سینیٹرز کی فوجی ٹرائل کی حمایت میں قرارداد کی مذمت
مختلف سیاسی جماعتوں کے سینیٹرز نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات سے متعلق قرارداد کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
عمران کی مزید مقدمات میں گرفتاری، مقاصد کیا ہیں؟
عمران خان کی دو مزید مقدمات میں گرفتاری پر ان کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف اور صرف انتخابی دھاندلی کی پیش بندی ہے۔
کراچی میں ایک غیر روایتی فیشن شو کا انعقاد
فیشن شو میں نہ تو روایتی ملبوسات تھے اور نہ روایتی ماڈلز بلکہ روایت شکن افراد نے ملبوسات کے ذریعے ایک اہم پیغام پہنچایا۔
کراچی کے دھوبی، جو نسل در نسل یہی کام کر رہے ہیں
دورِ جدید میں روایتی طریقے سے کپڑے دھونے کا رجحان دھیرے دھیرے ختم ہوتا جا رہا ہے۔
افغانستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ سے ملاقات
افغان وزیر تجارت حاجی نورالدین عزیزی کی قیادت میں یہ وفد ایک سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچا ہے۔
نوازشریف اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین سیاسی سمجھوتے کی قیمت کیا؟
مخالفین کا الزام ہے کہ ن لیگ انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کر نے کے بدلے اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کا سودا کر چکی
جنوبی ایشیا میں ساڑھےتین ملین سے زائد بچے صاف پانی سے محروم
یونیسیف کی طرف سے پیر کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں تقریباً 347 ملین بچے پانی کی قلت کا شکار
پاکستان کا افغان طالبان پر ٹی ٹی پی کو کنٹرول کرنے کا الزام
افغانستان کے لیے پاکستانی نمائندے کا الزام ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغان طالبان کے زیر کنٹرول ہے.
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر سوالات
متعدد سابق پاکستانی کرکٹرز نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے اسے بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔
سندھ میں ’افغان خواتین اور بچوں کی گرفتاریاں‘
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی ان کے وطن واپسی کے لیے اسلام آباد حکومت کی شروع کردہ مہم جاری ہے۔
دیوالی کے موقع پر پاکستانی ہندو برادری کی شکایات و توقعات
پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں رہائش پذیر ہندو اقلیتی برادری کو عبادت کے لیے مندر نہ ہونے کی وجہ سے اپنے گھروں میں ہی دیوالی منانا پڑ رہی ہے۔ ہندو برادری شمشان گھاٹ کی سہولیات نہ ہونے کے باعث اپنے مُردوں کو جلانے کی بجائے قبرستانوں میں دفنانے پر بھی مجبور ہے۔ تفصیلات دیکھیے بلال بصیر کی ویڈیو رپورٹ میں
بھارت میں خواتین کی ’گرین آرمی‘
بھارتی ریاست اتر پردیش کے 270 دیہات میں کام کرنے والا ’گرین آرمی‘ گروپ صرف خواتین پر مشتمل ہے۔ یہ خواتین بالخصوص گھریلو تشدد اور اس کی وجہ بننے والے سماجی مسائل کی روک تھام کے لیے کوشاں ہے۔
بے دخلی کی مہم: مغربی ممالک جانے والے افغان پریشان
پاکستانی حکومت نے ان افغان مہاجرین کو بے جا تنگ نہ کرنے کی سخت ہدایات دی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان بٹا ہوا کشمیری گاؤں
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کھیرن گاؤں میں آج بھی لوگ سرحد پار موجود اپنے پیاروں سے ملنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
بھارت میں پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کی حالت زار
پاکستان سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں ہندو تارکین وطن محفوظ اور بہتر زندگی کے لیے بھارت چلے گئے تھے۔
پاکستان سے ملک بدری کے بعد افغان مہاجرین کی حالت زار
افغان مہاجرین کا کہنا ہے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے مزید وقت درکار ہے اور سردی کے موسم میں نقل مکانی بالخصوص عورتوں اور بچوں کے لیے مشکل ہو گی۔
کرکٹ ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں بھارت اور پاکستان میں مقابلہ؟
امکانات اس جانب اشارہ کررہے ہیں کہ بھارت اور پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کے افغانستان حکومت پر الزامات
ناقدین کا خیال ہے کہ ملک کو الزامات سے زیادہ اپنی غلطیوں کا ادراک کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں لاوارث میتوں کی شناخت کیسے کی جاتی ہے؟
کراچی میں ہر سال ایسی ہزاروں میتوں کی تدفین کی جاتی ہے جن کی شناخت واضح نہیں ہوتی۔
ماضی کے اتحادیوں میں بڑھتی ہوئی خلیج
پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی خلیج مزید بڑھتی جا رہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 48 گھنٹوں میں عسکریت پسندوں کے چار حملے
پچھلے تین دنوں میں پاکستان کے تین صوبوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 17 جوان اور پانچ عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان کی میوزک انڈسٹری بھی زوال کا شکار
پاکستان میں میوزک پروڈیوسرز اور ریکارڈنگ آرٹسٹس، میوزک انڈسٹری پر بھی گرتی معیشت کے اثرات محسوس کر رہے ہیں۔
میانوالی ایئربیس پر حملے میں نو عسکریت پسند ہلاک
عسکریت پسندوں نے پاکستان کے وسطی علاقے میانوالی میں فضائیہ کے ایک تربیتی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
کیا افغان شہریوں کی واپسی پاکستان کی مشکلات کا حل ہے؟
کشور مصطفیٰ
حکومت پاکستان کی جانب سے دی جانے والی مہلت کے خاتمے کے ساتھ ہزاروں افغان پاکستان سے جا چُکے ہیں۔
عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن آف پاکستان
ای سی پی کے وکیل نے سپریم کور ٹ کو آگاہ کیا کہ حلقہ بندیاں انتیس جنوری تک مکمل ہو جائیں گی۔
نیب آرڈیننس میں توسیع یا انتخابات میں انجینئرنگ کی تیاری؟
یہ آرڈیننس چیئرمین نیب کو عدم تعاون پر کسی بھی ملزم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
افغانوں کو رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑنے کے لیے مزید مہلت؟
افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان سے افغان شہریوں کو باعزت نکلنے کے لیے مزید وقت دینے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہا ہے؟
اس آرٹیکل میں جانیے کہ اسلام آباد حکومت افغان تارکین وطن کو ملک بدر کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان: سات ہزار سے زائد غیر رجسٹرڈ غیرملکی افراد ملک بدر
امریکہ افغانستان میں اس کی افواج کی مدد کرنے والے تقریباً 25 ہزار افغانوں کی تحفظ یقینی بنانے کی کوشش کررہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 27
اگلا صفحہ