انسانی حقوقپاکستانمورت مارچ ایک سیاسی تحریک بنتی ہوئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوقپاکستانمانیہ شکیل20.11.202320 نومبر 2023مورت مارچ کو پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کی ایک سیاسی موومنٹ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس تحریک کا مقصد مختلف جنسی میلانات و رجحانات رکھنے والے افراد کے حقوق کا فروغ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ان کو مواقع فراہم کرنا ہے۔ کراچی سے مانیہ شکیل۔https://p.dw.com/p/4ZE0hاشتہار