معاشرہپاکستانکراچی کے دھوبی، جو نسل در نسل یہی کام کر رہے ہیںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان14.11.202314 نومبر 2023کراچی کے دھوبی گھاٹ میں زیادہ تر وہی دھوبی کپڑے دھوتے ہیں جن کے باپ دادا صدیوں سے یہی کام کر رہے ہیں۔ لیکن دورِ جدید میں روایتی طریقے سے کپڑے دھونے کا رجحان دھیرے دھیرے ختم ہوتا جا رہا ہے۔ https://p.dw.com/p/4Ymh0اشتہار