You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جرمن شہری مہاجرين سے پریشان نہیں، مطالعہ
مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے پر غور، تعریف بھی تنقید بھی
پاکستانی حکومت ملک میں طویل عرصے سے مقیم افغان اور بنگلہ دیشی مہاجرین کو شہریت دینے کے معاملے پر غور کر رہی ہے۔
انگیلا میرکل نے لچک پیدا کی ہے، آسٹریائی چانسلر
مہاجرین کے بحران کی وجہ سے یورپی رہنماؤں کو ایک مسلسل دباؤ کا سامنا ہے۔
ایک مہاجر کو بھی پناہ نہیں دی جائے گی، چیک وزیر اعظم
چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم آندریج بابس نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرین کو پناہ نہیں دے گا۔
تارکین وطن معمر افراد کی دیکھ بھال میں ہاتھ بٹا رہے ہیں
جرمنی میں تارکین وطن نرسنگ اور صحت سے متعلق عملے کی قلت کو پورا کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں
رواں برس 520 افغان مہاجر یورپ بدر کیے گئے
سن 2018 کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے، افغان وزیر برائے مہاجرین
تارکین وطن کو بحری جہاز پر روک دیا جائے، آسٹریا اور اٹلی
اٹلی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ نے بحیرہ روم سے بازیاب کیے گئے مہاجرین کو بحری جہازوں پر روکنے کی تجویز کی حمایت کی ہے۔
جرمنی بدر ہونے والے افغان مہاجرین کابل پہنچ گئے
جرمنی سے افغانستان واپس بھیجے جانے والے سترہ افغان مہاجرین کا گروپ کابل پہنچ گیا ہے
لیبیا کی کوسٹ گارڈ نے سن 2018 میں دس ہزار مہاجرین کو بچایا
لیبیا کی کوسٹ گارڈ نے سن 2018 میں دس ہزار مہاجرین کو بچایا
مہاجرین کے مبینہ جرائم پر دائیں بازو کا رد عمل شدید تر
مہاجرین کے مبینہ جرائم پر دائیں بازو کا رد عمل شدید تر
جرمنی: کم از کم اجرت کو یقینی بنانے کے لیے چھاپے
بحیرہ روم میں رواں ماہ سو سے زائد مہاجرین ڈوب کر ہلاک ہوئے
ایک امدادی تنظیم کے مطابق ستمبر کے اوائل میں ایک سو مہاجرین سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے
لیبیا، تارکین وطن کی بند گلی
اقوام متحدہ کے ملازمین کا بھیس بدل کر انسانی اسمگلر مبینہ طور پر لیبیا میں مہاجرین کو ورغلاتے ہیں، یو این اچ سی آر
بائیس سالہ جرمن نوجوان کی ہلاکت، شبہ دو افغان مہاجرین پر
ایک جرمن نوجوان کے قتل کے شبے میں مقامی پولیس نے دو افغان مہاجرین کو حراست میں لے لیا ہے
جرمنی: نازی گاؤں میں خوش آمدید
شمالی جرمنی کے ایک چھوٹے سے گاؤں ’یامل‘ کے زیادہ تر رہائشی آج بھی ’نازی دور‘ سے متاثر ہیں۔
اہلیانِ کیمنٹس کی جانب سے نسل پرست مظاہرین کی مذمت
جرمن شہر کیمنٹس کے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل کر انتہائی دائیں بازو کے مظاہرین کی مخالفت کر رہے ہیں۔
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
دریائے ایورو، مہاجرین کے لیے موت کی گزرگاہ
غیرملکیوں کا تعاقب کیا گیا، شواہد نہیں ملے: جرمن خفیہ ایجنسی
ایجنسی کے سربراہ نے اس ویڈیو کو دانستہ طور پر غلط فہمی پھیلانے کی کوشش قرار دے دیا ہے۔
’جرمنی کی سڑکوں پر سونا جڑا ہوا نہیں ہے‘
مہاجرین کی منصفابہ تقسیم، میرکل اور بابس متفق نہ ہو سکے
بابس نے برلن میں میرکل سے ملاقات میں اس موضوع پر خصوصی مذاکرات کیے لیکن نتیجہ کچھ نہ نکلا۔
تمام مسائل کی ماں مہاجرت ہے، جرمن وزیر داخلہ
جرمن وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے ملک میں تمام تر سیاسی مسائل کی جڑ مہاجرت کو قرار دے دیا ہے۔
جرمنی ، پناہ کے متلاشی ’افغان قاتل‘ کے لیے اپیل
اسے یہ سزا ایک پندرہ سالہ جرمن لڑکی کو ہلاک کرنے کے جرم میں رواں ہفتے ہی سنائی گئی ہے۔
نسل پرستی کے خلاف کیمنِٹس میں کانسرٹ
مشرقی جرمن شہر کیمنِٹس میں انتہائی دائیں بازو کی نسل پرستانہ کارروائیوں کے خلاف کانسرٹ منعقد ہوا۔
جرمنوں کو جمہوریت کا دفاع کرنا ہو گا، وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ جرمنوں کو جمہوریت کے دفاع کی خاطر کھڑا ہونا پڑے گا۔
برلن: پناہ گزینوں کی جانب بدلتے جذبات
برلن کے علاقے میں ’موئابٹ ہلفٹ‘ تنظیم کی بانی ڈیانا ہینگس سمجھتی ہیں کہ ’جرمن افراد میں ’ویلکم کلچر‘ تبدیل ہوچکا ہے۔‘
مہاجرین کا بحران اور میرکل کا غیرمعمولی فیصلہ
یورپ میں گزشتہ تین برس سے جاری مہاجرین کے بحران کے باعث دائیں بازو کی سیاست کو فروغ ملا ؟
مہاجرین کے لیے دریائے مارتسا کی ہلاکت خیز سرحد
ترکی اور یونان کے راستے میں ہلاک ہوجانے والے پناہ گزینوں کی لاشیں اور ساز و سامان کس کے سُپرد کیے جاتے ہیں؟
مہاجرین کی ڈوبتی کشتی ساحل تک لانے والی شامی لڑکی گرفتار
سن 2015 میں مہاجرین کی ڈوبتی کشتی کھینچ کر ساحل تک لانے والی شامی مہاجر لڑکی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار
ٹرمپ کے انکار کے بعد جرمنی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کی مالی امداد کی بندش کے فیصلے کے بعد جرمنی فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے۔
مہاجرین کو روکنے والا یورپی بحری مشن ’آپریشن صوفیہ’ خطرے میں
صوفیہ مشن کے لیے بندرگاہیں بند کر دیں گے، اٹلی کی یورپی یونین کو دھمکی
یورپی خواتین دائیں بازو کی طرف مردوں کی نسبت زيادہ مائل
ایک جائزے کے مطابق یورپی خواتین مردوں کی نسبت زیادہ مہاجرین اور اسلام مخالف نظریات رکھتی ہیں
جرمنی، مہاجرین کے خلاف نسل پرستانہ حملوں، مظاہروں میں اضافہ
جرمن شہر ویزمار میں ایک مہاجر نسل پرستانہ حملے میں زخمی
میرکل کا دورہ افریقہ، مہاجرت اہم موضوع
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے تین افریقی ممالک کا دورہ شروع کر دیا ہے۔
’جرمنوں کو تو پتہ ہونا چاہیے، پھر بات کہاں تک جاتی ہے؟‘
نازی دور کے جنگی مجرم ہانس فرانک کے بیٹے نکلاس فرانک کو اپنے ہم وطن جرمن باشندوں کی ’جمہوری قابلیتوں‘ پر شبہ ہے۔
سویڈش انتخابات: مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی قوت
سویڈن میں عام انتخابات میں مہاجرین مخالف جماعت ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ابھر سکتی ہے۔
ہنگری، مہاجرین کو بھوکا رکھنے کا حربہ
ہنگری میں سیاسی پناہ کے ناکام درخواست گزاروں کو بھوکا رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ اپیل واپس لے لیں۔
مہاجرین کی جان بچانے والا جرمن کپتان عدالتی مقدمے کی زد میں
جرمن کاروباری شخص کلاؤز پیٹر رائش نے بحیرہء روم میں دو سو سے زائد پناہ گزینوں کی جان بچائی ہے۔
پھنسے ہوئے تارکین وطن بلآخر اٹلی میں
ماتیو سالوینی نے کئی روز سے جہاز پر پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔
بہتر انضمام سماجی شعبے میں مہاجرین کے کام سے ممکن؟
جرمنی میں یہ بحث ہو رہی ہے کہ مہاجرین سے ایک برس سماجی شعبے میں خدمات لی جانا چاہیئں۔
’یورپی یونین مہاجرین کے ساتھ ’غیر اخلاقی‘ رویہ روکے‘
عالمی ادارہ برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ یورپی یونین بحیرہء روم میں پھنسے افراد کے ساتھ ’غیر اخلاقی‘ رویہ ترک کرے۔
روہنگیا کی واپسی کی رفتار کا انحصار میانمار پر
بنگلہ دیشی حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کی رفتار کا تمام تر انحصار میانمار پر ہے۔
جرمنی: 74 ہزار مہاجرین دوسرے یورپی ملکیوں میں بھی رجسٹرڈ
جرمن حکام نے 74 ہزار مہاجرین کی نشاندہی کی ہے جو جرمنی کے علاوہ دیگر یورپی ممالک میں بھی سیاسی پناہ کی درخواست گزار ہیں۔
جرمنی ایغور مسلم مہاجرین کو ملک بدر نہیں کرے گا
چین کے شمالی مغربی صوبے سینکیانگ میں اس مسلم اقلیت کو امتیازی سلوک اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں کمی
جرمنی میں مسلمانوں اور مساجد پر کیے جانے والے حملوں کی تعداد میں کمی نوٹ کی گئی ہے۔
جرمنی: برسر روزگار مہاجرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی
رواں برس کے دوران جرمنی میں ملازمت کے حصول میں کامیاب ہونے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پیدائش، شادی اور موت، کوکس بازار میں زندگی رواں
بنگلہ دیش کے مہاجر کیمپوں میں مقیم روہنگیا مسلمانوں کی زندگی کسی کرب سے کم نہیں۔
اسلام آباد سفارت خانے میں فیملی ری یونین کی 325 درخواستیں
جرمنی میں تسلیم شدہ مہاجرین کی بڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کو جرمنی بلانے کے لیے بڑی تعداد میں درخواستیں جمع کرائیں۔
یونان: جھگڑے کے الزام میں 9 نابالغ پاکستانی مہاجرین گرفتار
یونانی پولیس نے نابالغ مہاجرین کے ایک ہاسٹل میں جھگڑا کرنے کے الزام میں نو پاکستانی مہاجرین کو گرفتار کر لیا ہے۔
بی اے ایم ایف نے کتنے مہاجرین کو پناہ دی، پھر فیصلہ بدل دیا؟
سیاسی پناہ کی درخواستوں پر بی اے ایم ایف کے غلط فیصلوں کی شرح خدشات سے کہیں کم رہی۔
مہاجرین واپس بھیج دوں گا، اطالوی وزیر داخلہ
اٹلی نے مطالبہ کیا ہے کہ بحیر روم میں ایک امدادی بحری جہاز میں سوار 177 مہاجرین کو دیگر یورپی ممالک پناہ دیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ